Palai Bazdara Bala.پلئ بازدرہ بالا

Palai Bazdara Bala.پلئ بازدرہ بالا The Land of Tales THE LAND OF TALES
(4)

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنتھانہ محلہ بوگرچم۔سمیع اللہ بازدرے خان مرحوم کی بیوی کا انتقال ہوگیا ہے ۔مرحومہ...
17/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تھانہ محلہ بوگرچم۔
سمیع اللہ بازدرے خان مرحوم کی بیوی کا انتقال ہوگیا ہے ۔
مرحومہ.ابرار خان ۔ہدایت اللہ خان اور ڈاکٹر ساجد اللہ خان کی والدہ محترمہ تھی۔
نمازہ جنازہ آج صبح 17 دسمبر کو 11 بجے ڈھنڈہ جنازہ گاہ میں اداکی جائیگی ۔
اللہ مرحومہ کو بخش دے آمین
فاتحہ خوانی کنڈی غلام محمد حجرہ..
ایڈمن۔فواد بازدروال

ایک باپ کی بیٹے کو وصیت جس نے میرے وجود کو ہلا کر رکھ دیا-🙏😔پلیز نوجوان ضرور پڑھیں۔اور والدین کے ساتھ اپنے رویے پر توجہ ...
16/12/2024

ایک باپ کی بیٹے کو وصیت جس نے میرے وجود کو ہلا کر رکھ دیا-🙏😔
پلیز نوجوان ضرور پڑھیں۔اور والدین کے ساتھ اپنے رویے پر توجہ دیں۔🙏🥲
ایک باپ اپنے بیٹے کو مخاطب کر کے نصیحت کرتا ہے۔
میرے پیارے بیٹے : ایک دن تم مجھے بوڑھا دیکھو گے۔
میرا رویہ تمہیں غیر منطقی معلوم ہوگا ۔
تب براہ مہربانی بیٹا مجھے تمہار ا وقت اور صبر چاہیے ہو گا ۔تاکہ تم مجھے سمجھ سکو ۔
جب میرے ہاتھ کانپیں اور میرا کھانا سینے پر گر پڑے۔
اور جب میں کپڑے نہ پہن سکوں ۔
تب گزرے ہوئے سالوں کو یاد کرنا جب میں تمہیں وہ کچھ سکھاتا تھا جو میں آج نہیں کر سکتا۔

اگر میں تم سے بار بار بات کروں اور آپ کو باربار یادہانی کرواٶں تو غصہ اور ملامت مت کرنا۔
اس لیے کہ میں نے تمہارے لیے کتنی ہی باتیں کہانیاں دہرائی ہیں، صرف اس لیے کہ انہوں نے تمہیں خوش کیا.اور تم نے ہمیشہ باربار مجھ سے پوچھا جب کہ تم چھوٹے تھے معذرت، اب مجھے رکاوٹ نہ ڈالنا ۔

اگر میں اب خوبصورت نہیں ہوں، یا مجھ سے تمہیں مہک نہیں آتی تو مجھ پر الزام مت عاٸد کرنا
اور یاد رکھنا جب میں جوان تھا تو میں نے آپ کو خوبصورت اور خوشبودار بنانے کی بہت کوششیں کیں۔

اپنی جوانی میں میری لاعلمی اور کم فہمی پر مت ہنسنا
بلکہ تم میری آنکھیں اور دماغ بن جانا تاکہ جو چیزیں مجھ سے رہ گٸیں میں انہیں پا سکوں ۔

بیٹا میں وہ ہوں جس نے تمہیں سکھایا، میں نے تمہیں زندگی کا سامنا کرنا سکھایا
آج آپ مجھے کیسے سکھاتے ہو کہ کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟

اپنی گفتگو کے دوران میری کمزور یادداشت اور میری باتوں اور سوچ کی سستی سے نہ تھکنا۔ کیونکہ میری خوشی اب صرف تمہارے ساتھ رہنے میں ہے
بس مجھے وہ خرچ کرنے میں مدد کرنا جس کی مجھے ضرورت ہے میں اب بھی جانتا ہوں کہ میں کیا چاہتا ہوں۔

جب میرے پاؤں مجھے جہاں چاہیں لے جانے میں ناکام ہو جاٸیں
تو مجھ پر احسان کرنا اور یاد رکھنا کہ میں نے تمہارا ہاتھ اتنا پکڑا کہ تم چل سکو ۔

آج میرا ہاتھ پکڑتے ہوئے کبھی شرمانا مت، کل تم کسی کا ہاتھ پکڑو گے۔ اس عمر میں، میں جانتا ہوں کہ میں آپ کی طرح زندگی کے قریب نہیں آ رہا ہوں۔ لیکن میں مرنے کا انتظار کر رہاہوں ۔
بیٹا میر ساتھ دینا ، میرا مخالف مت بننا ۔

جب آپ کو میری کچھ غلطیاں یاد آٸیں تو جان لینا کہ میں نے ہمیشہ آپ کے بہترین مفادات کے علاوہ کچھ نہیں چاہا۔
اور یہ سب سے اچھی چیز ہے جو آپ ابھی میرے ساتھ کر سکتے ہیں۔ میری لغزشوں کو معاف کرنے کے لیے..اور میری خطاؤں پر پردہ ڈالنے کے لیے.خدا تمہیں معاف کرے اور تمہیں چھوڑ دے۔

بیٹا آپ کی ہنسی اور مسکراہٹ اب بھی مجھے اسی طرح خوش کرتی ہے جیسے جب میں جوان تھا۔ مجھے اپنی صحبت سے محروم نہ کرنا ۔

بیٹا ! جب تم پیدا ہوئے تو میں تمہارے ساتھ تھا
تو جب میں مروں تو تم میرے ساتھ رہنا

عربی تحریرکا ترجمہ

نوٹ! اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے۔۔ 🙏❤️
ایڈمن۔فواد بازدروال

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Israr, Raihan Ayseer, रिाज़ खान...
16/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Israr, Raihan Ayseer, रिाज़ खान, Sarfaraz Ahmad, Hamid Said, M Abbas Yousaf, Syed Salar Haider, M Farooq Pti, Faiz Rasool Qadri, Nadeem Ansaree, Fazal Rahman Gujjar, Muhtmim Khan

سعودی عرب میں مقیم ایک دوست بتا رہا تھاکہ کہ میں جدہ میں ایک دعوت پر مدعو تھا وہاں ایک عربی کو دیکھا جو قہوے پر قہوہ ڈال...
16/12/2024

سعودی عرب میں مقیم ایک دوست بتا رہا تھا
کہ کہ میں جدہ میں ایک دعوت پر مدعو تھا وہاں ایک عربی کو دیکھا جو قہوے پر قہوہ ڈال کر پی رہا تھا۔۔۔ میں نے اس سے کہا کہ اپ اتنا قہوہ کیوں پی رہے ہو۔۔؟؟🤔
اس نے جواب دیا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میرے والد کی عمر 105 ہے اور بلکل صحت مند ہیں ۔۔۔💪
میں نے پوچھا!!! کیا وہ قہوہ زیادہ پیتے ہیں ؟ اس نے جواب دیا ۔۔ نہیں ۔۔ وہ لوگوں کے نجی معاملات میں ٹانگ نہیں لڑاتے ۔۔۔😛😛😛
ایڈمن۔فواد بازدروال

یکسانیت ویلفیر فاونڈیشن بازدرہ بالا  کی طرف سے عوام کی سہولت کیلیے ٹینٹ شامیانے وغیرہ کا انتظام کیا گیا _ میت والے گھران...
16/12/2024

یکسانیت ویلفیر فاونڈیشن بازدرہ بالا کی طرف سے عوام کی سہولت کیلیے ٹینٹ شامیانے وغیرہ کا انتظام کیا گیا _ میت والے گھرانوں کیلیے فی سبیل اللہ مہیا کیا جاٸیگا۔
ایڈمن۔فواد بازدروال

15/12/2024

ہمارا پیارا گاؤں تھانہ ۔۔ ایک وقت تھا جب پڑھے لکھے اور مھذب علاقوں کی بات ہوتی تھی تو تھانہ کا نام پہلے نمبر پر آ تا تھا جو ہم سب کے لیے باعث فخر تھا۔لیکن جو حالات آج کل ہمارے علاقے تھانہ کے ہے انتہائی افسوس ناک ہے،😭
تقریباً کچھ عرصہ پہلے تک چند ذاتی دشمنیاں دیکھنے میں آتی تھی لیکن یہ جو آج کل حالات بنے ہویے ھے اس میں کوئی بھی بندہ محفوظ نہیں۔ پہلے یہ ہوتا تھا کہ اگر بندہ خود شریف ہے اور کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے تو بیشک وہ آدھی رات کو بغیر کسی اسلحہ کے بے خوف کہی بھی جا سکتے تھے لیکن یہ جو حالات آج کل بنے ہوئے ہیں اس میں کوئی بھی بندہ محفوظ نہیں،سب سے خطرناک چیز جس نے پورے علاقے کے حسن کو تباہ و برباد کر دیا وہ ہے drugz/ice اور اس پر ہمارے علاقے کے انتظامیہ، سوشل میڈیا اور سیاسی حقداران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے،
ایک عام بندہ چاہتے ہوے بھی کچھ نہیں کر سکتا کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ یہ زہرکا کاروبار کتنے مظبوط ہاتھوں میں ہے لیکن ایک عام بندہ یہ تو کر سکتا ہے کہ جب تک یہ علاقہ اس زہر سے پاک نہیں ہوگا اس وقت تک کسی کو بھی ووٹ نہیں دینگے۔ میں نے بلکل پکا ارادہ کیا ہے کے چاہے جس پارٹی سے بھی ہو لیکن جو سیاسی لیڈر اس علاقے کو اس زہر سے پاک کریگا میرا اور میرے خاندان میرے یار دوست جتنا مجھ سے ہو سکے گا میرا ووٹ صرف اس کا ہوگا جو بندہ اس علاقے کو اس زہر سے پاک کرے گا۔شکریہ ❤️
ایڈمن۔فواد بازدروال

ایک اہم اعلان۔❤️❤️❤️ایڈمن۔فواد بازدروال
15/12/2024

ایک اہم اعلان۔❤️❤️❤️
ایڈمن۔فواد بازدروال

Mahudhand.❤️❤️❤️
15/12/2024

Mahudhand.❤️❤️❤️

بات تو صحیح ہیں 😛🙈👀🤏🏻👁🙏🏻ایڈمن ۔محمد نبیل
14/12/2024

بات تو صحیح ہیں 😛🙈👀🤏🏻👁🙏🏻
ایڈمن ۔محمد نبیل

ایک گزارش سب اسکول والو کو  🙏🏻
14/12/2024

ایک گزارش سب اسکول والو کو 🙏🏻

14/12/2024

هاهاهاهاها 😛😛👀🙈👁😛

چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاج پہلے میری شادی کرو پھر بارات آگے جائیگی ۔پھر کیا ہوا پہیلی کمنٹ میں چیک کریں....
12/12/2024

چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاج پہلے میری شادی کرو پھر بارات آگے جائیگی ۔پھر کیا ہوا پہیلی کمنٹ میں چیک کریں.🤷🤣😛👁😃
ایڈمن۔فواد بازداروال

12/12/2024

یہ تاریخ 100 سال گزرنے کے بعد بھی نہیں ائے گا
12+12=24
ایڈمن۔فواد بازدروال

پښتونخوا کښی کوم کوم ځاې مالټې مشهورې دې❤️❤️ایڈمن۔فواد بازدروال
12/12/2024

پښتونخوا کښی کوم کوم ځاې مالټې مشهورې دې❤️❤️
ایڈمن۔فواد بازدروال

11/12/2024

بیچارہ۔ہاہاہاہا 😛😛😛😛🙈😛

اگر تمہیں لگتا ہے کہ صرف تمہاری زندگی مشکل ہے،تو نکلو باہر اور دیکھو دنیا کو کہ کس کی زندگی زیادہ مشکل ہے،😭😭😭ایڈمن۔ فواد...
11/12/2024

اگر تمہیں لگتا ہے کہ صرف تمہاری زندگی مشکل ہے،تو نکلو باہر اور دیکھو دنیا کو کہ کس کی زندگی زیادہ مشکل ہے،😭😭😭
ایڈمن۔ فواد بازدروال

10/12/2024

مالاکنډ: تهانړه کښي د فټ بال فائنل ميچ
Thana Baizai
ایڈمن۔ فواد بازدروال

ملاکنڈ لیوی تھانہ کی بہت بڑی  کاروائی انتہائی حکمت عملی کیساتھ 4 خطرناک چوروں کو گرفتار کر لیا۔چاروں سے 8 عدد نلکے برامد...
10/12/2024

ملاکنڈ لیوی تھانہ کی بہت بڑی کاروائی انتہائی حکمت عملی کیساتھ 4 خطرناک چوروں کو گرفتار کر لیا۔چاروں سے 8 عدد نلکے برامد کر لیے یعنی فی کس دو دو نلکے واہ قابل ستائش ھے۔ ملزمان سے مزید لاکھوں روپے کی چوری شدہ مال کی برامدگی متوقع۔ ملاکنڈ لیویز کی بالا حکام اس بابت میڈیا پر پریس کانفرنس بھی کرینگے۔🤬😛🙈

Address

Umm E Saleem
Riyadh
12744

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palai Bazdara Bala.پلئ بازدرہ بالا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Palai Bazdara Bala.پلئ بازدرہ بالا:

Videos

Share

Nearby media companies