Imran Khan Lover

Imran Khan Lover Imran Khan Supporter

13/01/2025

‏ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک
23 دسمبر 6 جنوری 13 جنوری
جا تیری ڈیل کی ایسی کی تیسی✊✊

❤️💚❤️💚❤️
09/01/2025

❤️💚❤️💚❤️

09/01/2025

معصوم تو وہ ہیں
جنہیں ابھی تک اردلی
کا نہیں پتہ
😅

09/01/2025

29/12/2024

29 دسمبر
یومِ وفات شوکت خانم۔😢
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
💕🤲🇧🇫

27/12/2024

بریکنگ نیوز اج کی پوری کانفرنس میں نہ تو 9 مئی کی کوئی بات ہوئی نا ہی ڈجیٹل دہشتگرد کہا
ڈر گے ہے کمپنی والے

27/12/2024

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہر شخص سپاہی ہے ،
ڈی جی۔۔۔

لیکن پلاٹ صرف جرنیلوں کو ملتے ہیں۔۔😁🧐👊

25/12/2024

دودھ کے ایک کاٹن کیساتھ کاٹن فری دے رہے ہیں لیکن یاد رکھیں سوور کا گوشت ایک بوٹی ہو یا پورا سوور ہو
ہوتا حرام ہی ہے 😂🤣🙈
#بائیکاٹ

22/12/2024

اج سے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز ہو گا...!!

20/12/2024

بائیکاٹ جاری رکھیں اور کراچی شوکت خانم ہسپتال کیلۓ عطیہ بھی جاری رکھیں،

20/12/2024

شوکت خانم کے مریض ہماری مدد کے منتظر ہیں ان مریضوں کا غم خوار قید میں ہے تو ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم دل کھول کر چندہ عطیات دیں اور ان تڑپتے مریضوں کی جان بچائیں

‏سانحہ جیو نیوز 🤪اس ٹویٹ کے بعد کچھ لوگوں کو ساری رات  نید نہیں آئ😉
17/12/2024

‏سانحہ جیو نیوز 🤪
اس ٹویٹ کے بعد کچھ لوگوں کو ساری رات نید نہیں آئ😉

14/12/2024

قصہ مختصر سا ہے💫
مر گئے تو الگ بات ہے ورنہ کسی کے کہنے پر تیرا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے
مرشد 💪

13/12/2024

🟠عمران خان کے دور میں میڈیسن صرف 3 فیصد مہنگی ہوئی تھی تو وزیر صحت کو فارغ کر کے وہ بھی فیصلہ واپس لے لیا گیا تھا ۔

اب ان کے دور میں پورے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں تمام کی غیرت مر چکی ہے

13/12/2024

صحافی منصور علی خان 🚨

عمران خان ایک ایسا شخص ہے جسے اسٹیبلشمنٹ مٹاتے مٹاتے قوم کی نظر میں اپنی عزت کھو بیٹھی ہے

08/12/2024

دو ڈھائی سال میں ایک ادارے نے ایک پارٹی کے کم و بیش دو سو افراد کے کاروبار گھر بار تباہ کر دئیے ہیں
اب جب بات خود کے کاروبار پر آئی توچیخیں نکل گئی

06/12/2024

آپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہےتو بائیکاٹ جاری رکھیں💪

Address

Olaya
Riyadh
12724

Telephone

+923429391107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan Lover:

Videos

Share