28/01/2025
پنجکوڑو سے تعلق رکھنے والا عنایت اللہ وفات پا گیے۔ نماز جنازہ اج 8بجے پنچکوڑہ محلہ بربانڈی میں ادا کی جاییگی۔
مرحوم
حبیب الرحمان، فضل سبحان، احسن الحق، شیرنواب اور علی الرحمان کا بھائی ہے۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اٰمین