Rafiq Khan

Rafiq Khan Im just a social activist and aims to work for better Pakistan

15/03/2024
15/03/2024
15/03/2024

Loud and clear.

15/03/2024

مریم بی بی کای فلم “کاپی” کا شوٹنگ جاری ہے
ان شاء اللہ چند ماہ بعد مکمل فلم ریلیز ہوگا
ویلن حافظ اور ہیروئن مریم کی کردار پاکستان میں انتخابات چوری پر مبنی

14/03/2024
08/03/2024

لنگر خانوں کا مزاق اڑانے والے خود سندھ میں پینے کا پانی مہیا نہیں کرسکتے اسلئے ان سے یہ لنگر خانے برداشت نہیں ہو پا رہے ہیں

08/03/2024

اگر عوام میں اس طرح کا شعور پیدا ہو تو کوئی بھی سیاستدان انکے حق پر ڈھاکہ نہیں ڈال سکے گا

07/03/2024

Follow Me

07/03/2024

ان چوروں اور نالائقوں کیلئے کوئی گیدڑ کو بھی پنجرے میں بند نہیں کرتے
عمران خان کو جیل میں ڈالنا فقط بائیڈن حکومت کے ذریعے پاکستان سے کی گئی اسرائیل کی آرزو کو پوری کرنے کی کوشش ہے

07/03/2024

کنفیوژن یہ ہے کہ مریم صفدر نے عاصم منیر سے ایکٹنگ سیکھی ہے یا عاصم منیر نے مریم صفدر سے؟

دونوں اچھے اداکار ہیں فلم
رد و بدل کے

07/03/2024

اگلی بار جب بیلٹ پیپر چھاپتے ہو تو ایسا کرے کہ تعداد کو ہندسوں میں لکھنے کیساتھ ساتھ حروف میں لکھنے کیلئے بھی خانہ رکھے
کیونکہ میٹرک فیل آر اوز ہے ھندسوں میں اپریشن رد و بدل کرتے ہیں

07/03/2024

ملکی تاریخ کے بدترین اور فاش ترین دھاندلے کے خلاف ملک گیر احتجاج

۱۰ مارچ بروز اتوار!

07/03/2024

جسٹس فائز عیسی صاحب بھٹو کیس میں تو اپکے ریمارکس اگئے کہ وہ بے گنا تھے
ذرہ یہ بھی دیکھ لیتے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کن کن کا ہاتھ تھا؟اور بنیادی وجہ کیا تھی جس پر اکثریت نے اقلیت کو خیراباد کہ دیا

07/03/2024

پاکستان آرمی بےشرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہتے ہے کہ ہم نے الیکشن میں کوئی مداخلت نہیں کی اور جو کچھ یہ لوگ کہ رہے ہیں یہ الزامات کے سوا کچھ بھی نہیں
ارے بابا عاصم منیر تم کب تک جھوٹ پر جھوٹ بولینگے؟ یہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور کب تک ثابت کرتے رہینگے؟
دھاندلہ کوئی بھینس نہیں جسکی دُم آرمی نے پکڑی ہو
دھاندلہ آرمی کا پیدا کردہ ناسور ہے جو پاکستان کو پہلے دو ٹکڑوں میں تقسیم کر گیا ہے اور اب مزید تقسیم کیطرف لے جایا جا رہا ہے
اپکو فارم 45 کا ستیاناس نظر نہیں آرہا ہے کیا؟

13/02/2024

اس ملک کو حافظ نعیم جیسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے
اور اس ملک کو حافظ (بوٹ) سے آزاد کرانے کی ضرورت ہے

13/02/2024

سندھ ہائی کورٹ میں این اے 236 الیکشن دھاندلی کے خلاف سماعت

27/12/2023

اج کے بعد کل بھی ہے
اے پنجاب پولیس سُن لے
ایک دن ائیگا اپ سب کا حساب برابر ہوگا

07/11/2023
10/06/2023

پاکستان میں قوم کیساتھ دھوکہ، جھوٹ اور انا پرستی کو جمہوریت کہتا ہے

O
01/06/2023

O

لاہور میں مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کا اعلان

01/06/2023

‏اب جب کہ عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے، امید ہے کہ میڈیا پر اصل عوامی مسائل پر بحث ہوگی۔ جیسے کہ مہنگائ، قرضوں کا انبار، سر پر لٹکتی ڈیفالٹ کی تلوار، بے روزگاری،کساد بازاری، برین ڈرین، لاقانونیت، جرائم کی بڑھتی شرح، حکومتی کارکردگی۔ اور ان مسائل کے حل پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔۔ حل کیا ہوگا؟

24/05/2023

اللہ نے قرآن میں لکھا ہے کہ میدان جنگ میں پیٹھ (دُبر) دیکھانا جرم ہے ماسوائے جنگی چال کے

24/05/2023

اج عمران خان کا نہیں پاکستان میں جمہوریت کا ٹیسٹ ہے، اگر عوام نے اس امریت کو قبول کیا تو پھر نا کہنا کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، نا کہنا کہ ووٹ کو عزت دو، نا کہنا کہ اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، اور خاموشی سے آرمیکریسی، پولسکریسی، عدلیہ کریسی کو برداشت کرے،
یہ وطن ہمارا اگر ہے تو اس میں ہمیں اپنا آئینی اور جمہوری حق استعمال کرنے کی اجازت ملنی چاہیئے، ہم پر دہشتگردی کا مہر نہ لگائے، یہ ملک اگر ہمارا ہے تو کوئی بھی ادارہ قانون سے بالاتر نہیں ہونی چاہیئے، یہ ملک اگر ہمارا ہے تو ہمیں آزادی رائے اور تنقید کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے
یہ ملک اگر ہمارا ہے تو ہمارے صحافیوں کو اغوا کرکے پھر ٹارچر کرنا اور جان سے قتل کرنا نہیں چاہیئے۔۔
یہ ملک اگر ہمارا ہے تو پُر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے وہ ہمیں دینا چاہیے

لیکن یہ ملک ہمارا نہیں ہے
یہ ملک چند اداروں کا ملک ہے
ہم جب بولتے ہیں تو ہمیں چُپ کرائے جاتے ہیں
ہم جب تنقید کرتے ہیں تم ہمیں غدار سمجھا جاتا ہے
ادارے اگر ملک کے ائین کو تھوڑے تو کوئی بات نہیں
ادارے اگر غلط فیصلے کرے تو کوئی بات نہیں
ادارے اگر اپنے عوام کیخلاف چال چلائے تو کوئی بات نہیں
کیونکہ یہ ادارے اس ملک کے نہیں ہیں
یہ ملک ان اداروں کا ہیں

Address

Riyadh
12554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafiq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Riyadh

Show All