Nashriyat Urdu

رمضان المبارک میں کافی کے شوقین افراد کیا کریںکافی کے فوائد اور نقصانات پر مشتمل بلاگ مکمل جانیے https://nashriyaturdu.c...
13/03/2024

رمضان المبارک میں کافی کے شوقین افراد کیا کریں
کافی کے فوائد اور نقصانات پر مشتمل بلاگ
مکمل جانیے https://nashriyaturdu.com/coffee/

غیر قانونی آئی فون برآمد ، مسقط سے آنے والا مسافر گرفتارلاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 18 موبائل فونز برآمد ہوئے https://nas...
12/03/2024

غیر قانونی آئی فون برآمد ، مسقط سے آنے والا مسافر گرفتار
لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 18 موبائل فونز برآمد ہوئے https://nashriyaturdu.com/lahore-airport/

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے پاکستان واپس پہنچ گئے دونوں کا لاہور ائیر پورٹ پر استقبال کیا گیا مزید جانیے https://nashriy...
12/03/2024

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے پاکستان واپس پہنچ گئے
دونوں کا لاہور ائیر پورٹ پر استقبال کیا گیا
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/nawaz-sharif/

فکسر کہنے پر محمد عامر غصہ کرگئے ۔تماشائی نے فکسر کہہ کر بلایا تو فاسٹ باؤلر غصہ کرگئے اور ردعمل دیامزید جانیے https://n...
11/03/2024

فکسر کہنے پر محمد عامر غصہ کرگئے ۔
تماشائی نے فکسر کہہ کر بلایا تو فاسٹ باؤلر غصہ کرگئے اور ردعمل دیا
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/muhammad-amir/

پاک فوج کے زیر تریبت لیویز اہلکاروں کا تربیتی کورس مکمل 325لییویز اہلکاروں نے شمولیت اختیار کی تھی ۔مزید جانیے https://n...
11/03/2024

پاک فوج کے زیر تریبت لیویز اہلکاروں کا تربیتی کورس مکمل
325لییویز اہلکاروں نے شمولیت اختیار کی تھی ۔
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/levis-training/

انڈونیشیا میں سیلاب سے 19 افراد ہلاک ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/ind...
10/03/2024

انڈونیشیا میں سیلاب سے 19 افراد ہلاک
ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/indonesia/

آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب مدمقابل محمودخان اچکزئی تھے دونوں امیدواروں نے کتنے ووٹ لیے مزید جانیے  https:...
09/03/2024

آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب
مدمقابل محمودخان اچکزئی تھے دونوں امیدواروں نے کتنے ووٹ لیے
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/president-aa-zardari/

امریکی نیشنل گارڈز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاتین افراد ہلاک ایک فوجی شدید زخمیمزیدجانیے https://nashriyaturdu.com/ma...
09/03/2024

امریکی نیشنل گارڈز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا
تین افراد ہلاک ایک فوجی شدید زخمی
مزیدجانیے https://nashriyaturdu.com/maxico-helicopter/

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر؛عالمی یوم خواتین پر ایک بہترین شاعرہ کا ذکرمزید جانیے https://nashriyaturdu.com/parvin-shakir/
08/03/2024

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر؛
عالمی یوم خواتین پر ایک بہترین شاعرہ کا ذکر
مزید جانیے https://nashriyaturdu.com/parvin-shakir/

عالمی یوم خواتین اور مودی کا ہندوستان بھارت میں خواتین کے حقوق کی پامالی پر انکشاف انگیز رپورٹhttps://nashriyaturdu.com/...
08/03/2024

عالمی یوم خواتین اور مودی کا ہندوستان
بھارت میں خواتین کے حقوق کی پامالی پر انکشاف انگیز رپورٹ
https://nashriyaturdu.com/womens-in-india/

عالمی یوم خواتین؛اور غزہ کی 60ہزا رحاملہ خواتین کے مسائلغزہ کی حاملہ خواتین غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہیں،وزارت ...
08/03/2024

عالمی یوم خواتین؛اور غزہ کی 60ہزا رحاملہ خواتین کے مسائل
غزہ کی حاملہ خواتین غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہیں،وزارت صحت غزہ
آج دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایاجارہا ہے ۔دنیا بھر کی خواتین اپنے اپنے حقوق کے دفاع کے لیے پروگرام اور مظاہرے کررہی ہیں۔مگر دوسری طرف غزہ کی 60ہزار سے زائد حاملہ خواتین غذائی کمی کا شکا رہیں۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پروزارت صحت غزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں 60 ہزار حاملہ خواتین غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہیں۔

ترجمان وزارت صحت غزہ اشرف القدرہ کےمطابق اسپتالوں کی عدم دستیابی اور مشکل حالات کے باوجود ہرماہ خواتین 5ہزار بچوں کو جنم دےرہی ہیں،خواتین کے عالمی اداروں سےمطالبہ ہے فلسطینی خواتین کی حمایت میں اسرائیل جارحیت کے خاتمے کیلئے آواز اٹھائیں۔

یو این ویمن کےمطابق 7 اکتوبر سے اب تک 9000خواتین شہید ہوچکی ہیں،ہرروز 37، فلسطینی مائیں شہید ہوتی ہیں،غزہ کی 95فیصد مائیں اپنے بچوں کو کھانا کھلانے کے لئےکھانا چھوڑتی ہیں۔
جبکہ وزارت صحت کےمطابق مشکل حالات کے باوجود ہرماہ 5ہزار خواتین ایسی ہوتی ہیں جو بچوں کو جنم دیتی ہیں۔

فلسطینی صورتحال پر حماس کے رہنما کا کہنا ہےکہ اسرائیل فلسطینی گروہوں کی شرائط مانےاپنے یرغمالیوں کی رہائی چاہتاہے,دوسری جانب امریکی سینٹ کام نےتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کئی دہائیوں بعد مشرق وسطی کو تباہ کن صورت حال کا سامنا ہوا ہے۔

اسپین حکام کا کہنا ہےکہ انروا کو22ملین ڈالر فراہم کیےجائیں گےتاکہ وہ غزہ میں امدادی کارروائیاں کرسکے، اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے کہا ہےکہ جنوبی غزہ کے شہررفح میں اپنے اہداف کے حصول کیلئے زمینی آپریشن کیا جائے گا۔

مزید بلاگز خبروں اور تجزیوں کےلیے ہماری بلاگ سائٹ وزٹ کریں
WWW.NashriyatUrdu.com
ہمارا فیس بک پیج لائک کریں
https://web.facebook.com/Nashriyaturdu01/

آئی فون 14 کے خواہشمندوں کےلیے خوشخبری قیمتوں میں بڑی کمی مزید جانیے ؛ https://nashriyaturdu.com/i-phone/
08/03/2024

آئی فون 14 کے خواہشمندوں کےلیے خوشخبری
قیمتوں میں بڑی کمی
مزید جانیے ؛ https://nashriyaturdu.com/i-phone/

کینیڈا میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک کاروائی کے بعد پولیس نے مجرم گرفتار کرلیا مزید تفصیلات جانیے https://nashriyaturdu.com/...
08/03/2024

کینیڈا میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک
کاروائی کے بعد پولیس نے مجرم گرفتار کرلیا
مزید تفصیلات جانیے https://nashriyaturdu.com/canada-firing/

گوگل کے سابق انجینئر پر خفیہ راز چرانے کا الزام عائدچینی شہری نے مصنوعی ذہانت کے رازوں پر مشتمل 500 سے زائد فائلز چرائی ...
07/03/2024

گوگل کے سابق انجینئر پر خفیہ راز چرانے کا الزام عائد
چینی شہری نے مصنوعی ذہانت کے رازوں پر مشتمل 500 سے زائد فائلز چرائی
تفصیلات جانیے https://nashriyaturdu.com/google/

آج کا نوجوان بے راہ روی کا شکار کیوں ہے ؟اس سوال کے کافی اسباب ہیں اور یہ سوال ہمارے لیے بے انتہا اہم بھی ہے. کیونکہ ہما...
07/03/2024

آج کا نوجوان بے راہ روی کا شکار کیوں ہے ؟
اس سوال کے کافی اسباب ہیں اور یہ سوال ہمارے لیے بے انتہا اہم بھی ہے. کیونکہ ہمارے ملک کی آدمشماری میں 68 فیصد حصہ نوجوانوں کا ہے.
یاسمین تبسم کی حقائق پر مبنی تحریر مکمل پڑھیں https://nashriyaturdu.com/youth-depressed/

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔مزید تفصیلات جانیے https://nashriyaturdu.com/saudia/
07/03/2024

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔
مزید تفصیلات جانیے https://nashriyaturdu.com/saudia/

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nashriyat Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nashriyat Urdu:

Videos

Share



You may also like