Choudhary Jabbar

  • Home
  • Choudhary Jabbar

Choudhary Jabbar SAUDI ARABIA
(7)

♥️
16/11/2024

♥️

09/09/2024
25/06/2024

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کر لاپتا ہوگیا😥

جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کے کینیڈا میں اب تک غائب ہونے والے فضائی میزبانوں کی تعداد 14 ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کے فضائی میزبان ٹورنٹو پہنچ کر مبینہ طور سے لاپتا ہوگہا۔ نور شیر پاکستان سے کینیڈا ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پرتعینات 16 رکنی فضائی میزبانوں کی ٹیم میں شا مل تھا ۔

25/06/2024

بڈھ بیر میں چند گز زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جان بحق جن میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہے😥

پتہ نہیں اس قوم کا کیا ہو گا افسوس

افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئی، افغانستان کے شہروں جلال آباد اور خوست میں عوام کا جشن۔
25/06/2024

افغانستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گئی، افغانستان کے شہروں جلال آباد اور خوست میں عوام کا جشن۔

24/06/2024

Australia vs India t20 match live commentary...

😥😥
21/06/2024

😥😥

19/06/2024

کیا آپ حارث رؤف کی پاکستان کے لیے پچھلی تمام پرفارمینس بھول گئے 😥بدتمیز فین کو خیال کرنا چاہیے تھا🙏

19/06/2024

حارث رؤف کے ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک جاہل اور بدکردار انسان اُس کی ماں کو گالی دے رہا ہے۔ بھائی یہ کرکٹرز بھی انسان ہوتے ہیں ٹھیک ہے کرکٹ صیحح نہیں کھیلے آپ ان پر تنقید کر سکتے ہے لیکن کسی کی ماں کو گالی دینا یہ انتہائی گری ہوئی حرکت ہے۔ خود زندگی میں کچھ کر نہیں سکتے اور منہ اُٹھا کے لوگوں کی ماں باپ کو گالی دیتے ہیں۔ شرم آنی چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔۔

17/06/2024

سانگھڑ واقعہ 😥 ظلم کی انتہا بیشک جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے😥😥

17/06/2024

Nepal vs ban t20 live commentary....

Sl vs Ned t20 live commentary...

16/06/2024

Australia vs Scotland t20 match live commentary...

15/06/2024

South Africa vs Nepal T20 Match live commentary...

15/06/2024

ساؤتھ افریقہ بمقابلہ نیپال میچ لائیو کمنٹری ۔۔۔

15/06/2024

آج عمران خان کی بہت یاد آئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر❤️

15/06/2024

کیا پاکستانی کھلاڑیوں نے ورلڈکپ میں جارہانہ بیٹنگ کی 😁😁

15/06/2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کراچی ائیرپورٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا 🤣

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Jabbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share