PTI KSA

PTI KSA Pakistan-Tehreek-e-Insaf-KSA
(1)

27/09/2023

پہلا قاتل جس کے لیے پوری قوم نے دعائیں کی

‏میاں عباد فاروق کے بیٹے کا  نماز جنازہ رات 09.30 بجے معصومیہ قبرستان نزد منشی ہسپتال میں ادا کیا جائے گا۔کوئی بندہ لاہو...
18/09/2023

‏میاں عباد فاروق کے بیٹے کا نماز جنازہ رات 09.30 بجے معصومیہ قبرستان نزد منشی ہسپتال میں ادا کیا جائے گا۔
کوئی بندہ لاہور والو گھر نا رہے لازمی شرکت کریں اس معصوم کے جنازے میں۔

مزاکرات کی سب سے بڑی پیشرفت سعودی بادشاہ شیخ محمد بِن سلمان خان صاحب کے لیے خود میدان میں اتر گئے....
31/08/2023

مزاکرات کی سب سے بڑی پیشرفت سعودی بادشاہ شیخ محمد بِن سلمان خان صاحب کے لیے خود میدان میں اتر گئے....

31/08/2023

اگر قائدِاعظم اور علامہ اقبال زندہ ہوتے
تو اس وقت وہ غداری کے مقدمہ میں اڈیالا
یا پھر اٹک جیل میں ہوتے.

اس شعر میں شاعر درد بھرے الفاظ بیان کرتا ہے ہم اداروں کے سامنے اُلٹے لیٹ گے ہیں😂
25/08/2023

اس شعر میں شاعر درد بھرے الفاظ بیان کرتا ہے ہم اداروں کے سامنے اُلٹے لیٹ گے ہیں😂

76 سالہ بادشاہت ختم ہونے کے ڈر سے کمپنی کچھ بھی کروا سکتی ہے ہر جگہ کمپنی کے زہریلے ناسور موجود ہیں.صدر عارف علوی نے است...
20/08/2023

76 سالہ بادشاہت ختم ہونے کے ڈر سے کمپنی کچھ بھی کروا سکتی ہے ہر جگہ کمپنی کے زہریلے ناسور موجود ہیں.
صدر عارف علوی نے استعفی نا دیا توجان کو بھی خطرہ ہے

صدر عارف علوی نے حقیقت بتا کر حق ادا کر دیا، اس ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے۔ اللہ پاک عارف علوی کی حفاظت فرمائے۔ آمی...
20/08/2023

صدر عارف علوی نے حقیقت بتا کر حق ادا کر دیا، اس ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے۔ اللہ پاک عارف علوی کی حفاظت فرمائے۔ آمین!

20/08/2023

پاکستان کو ظالموں نے تباہ کردیا😡😡😡😡
اگر صدر صاحب نے بل پر دستخط نہیں کیے اور انہوں نے خود کہ دیا ہے کہ نہیں کیے تو وہ بل قانون نہیں بن سکتا۔ ماہر قانون عابد زبیری

20/08/2023

پاکستان صرف امیر اور طاقتور حلقوں کا ہے اس کا غریب سے کوئی تعلق نہیں😡😡😡
*غربت مکاو مہم کامیابی سے چلتے ہوے*.
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں جبکہ ہر کوئی اپنے ذاتی کیس ختم کروانے میں اور کُرسی کے لالچ میں مصروف جبکہ عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔

18/08/2023

یہ وطن تمھارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں جی جناب یہ حقیقت ہے اور دماغ میں ڈال لو.

Address

Riyadh

Telephone

+923133740375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI KSA:

Videos

Share



You may also like