جامعہ امام ابوحنیفہ مسلم آباد ایبٹ آباد میں طلباء کرام ششماہی امتحان کا پہلا پرچہ دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو کامیاب فرمائے
جامعہ امام ابوحنیفہ مسلم آباد ایبٹ آباد میں طلباء کرام ششماہی امتحان کی تیاریوں میں مصروف ہیں
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو دنیا کے تمام امتحانات میں کامیاب فرمائے
مفتی احمد فراز صاحب کے والد صاحب اپنے بیٹے کہ چند یادیں سامعین تک پہنچاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین
یہ ہوتی تربیت، یہ ہوتا ہے استاد طالب علم کا رشتہ۔
ویلڈن شہزادے ۔ آپ نے لبرلز کی مرادوں کو نامراد کردیا❤️
#جامعہ_امام_ابو_حنیفہ_مسلم_آباد_ایبٹ_آباد
یہ کسی دور دراز پہاڑی علاقے کا منظر نہیں ھے بلکہ موٹر وے اور شارع ریشم کے قریب
ھزارہ کی ایک عظیم دینی درسگاہ جامعہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کاایک طالب علم جو رات گئے بے ھوش ھو گیا تھا اس کوچارپائی پراٹھا کر لایا جا رھا ھے
جامعہ کے ارد گرد دو سو سے زائد گھر ھیں
اورسینکڑوں کی آبادی ھےبعض گھر تو 1934میں بنے لیکن اس تمام آبادی کا کوئی راستہ نہیں جو راستے تھے باا ثر افراد نے ان پر قبضہ کر لیا ھے پانی سٹاپ سے لکڑ منڈی تک جن لوگوں کی جگہیں ہیں باجود قیمت آفر کرنے کے راستہ نہیں دےرہے کوئی تودین بے زار ھیں اور بعض کے آپس میں ذاتی مسائل ھیں
جامعہ اور گردونواح کی آبادی کے لئے سازوسامان لانے بیماروں کوھسپتال تک پہنچانے میں کافی مشکلات کا سامنا ھے
قارئین اس کے حل کیلئے دعا بھی فرمائیں اور اپنے طور پر جتنی کوشش جرگہ جماعت کر سکتے کریں شاھد اللہ ان عارضی مالکوں کے دل نرم فرمائیں
مزید معلومات کیلئے رابطہ
03115635415
حافظ منیب
متعلم جامعہ ہذا
#جامعہ_امام_ابو_حنیفہ_مسلم_آباد_ایبٹ_آباد
#viralshorts
محمد عمیر درجہ ثالثہ
ماہانہ اجتماعی بزم
❣️ بچے کا منزل سنانے کا خوبصورت انداز❣️
تعلیم القرآن مدنی مسجد جونگل شاخ جیکب آباد
طالب علم عبدالحنان
مدرس قاری عبدالحمید اوڈانو صاحب
#Beautifull
دارلعلوم دیوبند انڈیا کی سیر کیجئے
#جامعہ_امام_ابو_حنیفہ_مسلم_آباد_ایبٹ_آباد #Beautifull #viralpost
ماشاءاللہ چھوٹے بچے کے نعت پڑھنے کا انداز دیکھیں 😍
شیخ محمد ادریس صاحب ۔۔۔ ایک طالب علم کا مزاخیہ واقع سُناتے ہوئے جامعہ صدیقیہ کراچی میں بیان کیا گیا تھا کچھ عرصہ پہلے اس سے اخذ شدہ کلپ سماعت فرمائیں 🥀🌹🥀