Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک

Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک Contact for advertisement,Promotion and social issues

31/01/2025

*تحصیل تنگی ڈھکی اور امیر آباد میں تجاوزات کے خلاف سخت اپریشن* ۔صوبائی حکومت کے جاری کردہ عوامی ایجنڈا کے تحت *آج بمورخہ 30-01-2025* کو ضلعی انتظامیہ چارسدہ کے زیر نگرانی ڈھکی بازار میں تجاوزات کے خلاف ایک گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ جس میں 1. *اسسٹنٹ کمشنر تنگی وقاص الرحمان* 2. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تنگی دلنواز خان3. ٹی او آر بمعہ اہلکاران ٹی ایم اے تنگی 4. ایس ڈی او ایریگیشن بمعہ اہلکاران و5. متعلقہ پولیس نے حصہ لیا۔ آپریشن میں بھاری مشینری کی مدد سے روڈ کنارے قائم مستقل دکانات، لختی کے اوپر تجاوزی پل، کیبن وغیرہ گرائے گئے ۔ جبکہ عارضی تجاوزات میں روڈ کنارے سے ہتھ ریڑھیاں، لوڈرز، تواڑے و کیبن وغیرہ ہٹائے گئے۔ جبکہ روڈ کو امدروفت و پیدل افراد کیلئے کھولا گیا۔ مزید تجاوز کنندگان کو سختی سے تنبیہہ کی گئی کہ مستقبل میں روڈ کنارے تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

28/01/2025

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں
تاکہ ممبرز آپ سےرابطہ کر سکیں

28/01/2025

جس کے ساتھ ظلم ہوتا ہے ہم ان کے ساتھ ہونگے ۔کسی کو ظلم کرنے کا اختیار نہیں ۔ مندنی میں ڈی ایس پی تنگی زردادخان کا اختجاجی دھرنا سے خطاب

28/01/2025

رجڑ کا موٹا چاول دستیاب ہے

27/01/2025

تھانہ مندنی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے۔ طے پایا کہ ملزمان کو تین دن کے اندر گرفتار کیا جائے گا اور ایس ایچ او مندنی کو آج شام تک تبدیل کیا جائے گا۔ سیاسی و سماجی رہنما سالار فیاض علی اور ہستم خان مخکش نے مظاہرین سے خطاب کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے زور دیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل تنگی زرداد خان بھی موجود تھے مزید تفصیلات ویڈیو میں۔

27/01/2025

چارسدہ ۔مندنی بازار کو مظاہرین نے بند کرکے احتجاج شروع کردی ہے۔سابق تحصیل تنگی ناظم سالار فیاض علی مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں
چارسدہ ۔تھانہ مندنی کے حدود خوڑ کے مقام پر افراد کی موٹر کار پر ف ائرن گ ۔۔۔

26/01/2025

رمضان کی خوشبو روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے یا اللہ ہمیں رمضان المبارک پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما
آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔مظفر خان پولیس والا کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی جسکی نمازہ جنازہ اج بروز اتوار...
26/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔
مظفر خان پولیس والا کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی جسکی نمازہ جنازہ اج بروز اتوار 2:00 بجے شاخ نمبر6 مینئہ میں ادا کی جائینگی۔۔

25/01/2025

24/01/2025

دونوں دوست اپسمیں لڑ پڑے اور دونوں ایک ساتھ اس دنیا سے رحصت بھی ھوگئے۔۔۔

24/01/2025
24/01/2025

گزشتہ روز سرکاری ملازمینوں پر شیلنگ کے بعد پشاور میں سرکاری ملازمین کا سیلابسڑکوں پر نکل آیا

22/01/2025

چارسدہ رزڑ پٹکی چوک میں موٹے چاول کے اندر چوہا برآمد شہری فریاد لے کر چارسدہ پریس کلب میں میڈیا کے پاس پہنچ گیا

21/01/2025

ایمل ولی خان کا پی ٹی آئی کے حوالے سے تازہ ترین بیان

19/01/2025

شیخ الحدیث مولانا محمدادریس صاحب کا حصوصی دعا اپ بھی اس پر ضرور امین کہہ دیں۔۔یااللہ یہ دعا ھمارے لئے قبول کریں ھم بہت گنہگار ھے

19/01/2025

شیخ الحدیث مولانا محمدادریس صاحب کا حصوصی دعا اپ بھی اس پر ضرور امین کہہ دیں۔۔
یااللہ یہ دعا ھمارے لئے قبول کریں ھم بہت گنہگار ھے

19/01/2025

گوہر ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس ڈھکی 03009391433

18/01/2025

قائد جمعیت کا اپنے محبین کے درمیان دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ میں انٹری

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amn TV Network امن ٹی وی نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share