19/07/2024
جب بھوک اور افلاس سے واسطہ پڑے تو معلوم ہوتا ہے کہ روٹی کیا ہے ،کسی نے ایک بھوکے سے پوچھا عشق کیا ہے کہنے لگا روٹی، مطلب روٹی سب سے زیادہ محبوب چیز ہے جب نہ مل رہی ہوں جب بچے بھوکے ہوں اور جن کو بے حساب مل رہا ہے وہ کیا جانے کہ بھوک کیا ہے؟