Ajk Point

Ajk Point Love and support is always appreciated 😉
Thanks for watching,
(1)

I am Akhi Abbasi My moto is to bring smile on faces around the world as everyone is busy in there hectic routine Subscribe my channel to be a part of my Ajk family!

01/07/2024

راولاکوٹ آزاد کشمیر کی جیل سے 19 قیدی فرار۔
قیدیوں نے پولیس کو یرغمال بنایا اور جیل سے فرار ہوگئے

19/06/2024

Wadi E Jinn Medina

18/06/2024

Dancer Fatu Viral Girl From Budgam Jammu Kashmir Exposed

17/06/2024

Divided by Borders Connected by Hearts ❤️ Eid Mubarak

11/06/2024

روڈ سیکیورٹی فورس نے غیر قانونی عازمین کو صحرائی راستوں سے مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی ہے

07/06/2024

تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی شہری کے گردے نکالنے کی دھمکی،مظفرآباد کے نواحی علاقہ گڑی دوپٹہ کے رہائشی کو
کچے کے ڈاکوں نے اغوا کر لیا۔

06/06/2024

کھوئیرٹہ آذادکشمیر 🚨
وزیر حکومت نصر ابدالی کی گاڑی روک لی گئی ۔۔!!
سرکاری گاڑی پر بچے سکول کیوں جا رہے ہیں؟؟
وزیر حکومت انصر ابدالی کی گاڑی شہریوں نے روک لی۔
گاڑی کی توڑ پھوڑ

06/06/2024

مظفرآباد کے نواحی علاقہ گڑی دوپٹہ کے رہائشی کو کچے کے ڈاکوں نے اغوا کر لیا۔
تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی شہری کے گردے نکالنے کی
دھمکی،


Ch Anwar ul haq wake up

05/06/2024

حلقہ کھاوڑا سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف عوام علاقہ نے شاہراہ کوہالہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر کے احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔مطالبات حل نہ ہونے تک احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق عوام علاقہ حلقہ 5 کھاوڑہ یونین کونسل ٹھیریاں و چڑکپورہ نے کوہالہ خورشید آباد تا متہاہی ٹھیریاں سڑک کی پختگی کے لیے مورخہ 12 جون کو احتجاج کی کال دے دی ہے۔اس حوالہ انتظامیہ کو بذریعہ نوٹس آگاہ کر دیا گیا ہے۔سابق ممبر ضلع کونسل عامر سیاب راجہ, ایڈوکیٹ حامد جاوید راجہ, شفیق انقلابی , حسن ایڈوکیٹ, صدر انجمن تاجران کلیاں بازار راجہ افتخار, راجہ دانش نصاب,راجہ عرفان خورشید, ریاض مسکین,راجہ عقیل, راجہ عدیل جاوید,راجہ عثمان امتیاز,راجہ رہیس مجید,شہریار طاہر راجہ,اسد صغیر و دیگر عوام علاقہ نے 12 جون کو پہیہ جام احتجاج کا فیصلہ کیا ہے

26/05/2024

کانفرنسی راہنما راجہ ثاقب مجید کا کارکنوں سے حلف، پاکستان اور مسلح افواج پاکستان کے خلاف بولنے والوں کی زبانیں کاٹیں گے، راجہ ثاقب مجید .

25/05/2024

مظفرآباد آزاد کشمیر کے کسانوں نے کھیتوں میں ہل چلانے کے لیے بیلوں کی جگہ گدھوں کا استعمال شروع کردیا

24/05/2024

آزاد کشمیر کی شادیوں میں کچھ سالوں پہلے تک دلہن کو کیسے ڈولی میں بیٹھا کر سسرال لایا جاتا تھا دیکھیے # Kashmir

22/05/2024

کوٹلی آزاد کشمیر کی ایک خاتون نسرین فاطمہ غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کر کہ جموں کشمیر پہنچ گئ

21/05/2024

راولپنڈی آزاد کشمیر باغ کی گاڑی کو روک کر جو کچھ پرنٹ کیا گیا اس سے سوائے نفرت پھلانے کے اور کچھ نہیں ہے

16/05/2024

آزاد کشمیر اور کشمیریوں کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا منظر عام پر آ گیا ۔

16/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کی سواری پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر نعمان نذیر نے گاڑی کو روک لیا
اور آگے لیٹ گے.

11/05/2024

سہنسہ مظاہریں اور اے سی میں جھڑپ
مظاہریں نے اے سی کو ایک مکان میں بند کر کہ یرغمال بنا لیا

26/02/2024

باغ آزاد کشمیر میں ٹیلر حضرات بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پریشان۔
لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ سٹیشن کے گھیراؤ کا اعلان

Welcome to my new page
18/02/2024

Welcome to my new page

Address

Azizia
Riyadh
12211

Telephone

+966564835949

Website

https://youtube.com/@ajkpoint2803?si=CWmaeIAxui-WIEYS, https://yo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk Point:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Riyadh

Show All