BizNiz

BizNiz HI,
this is Yasir Khan official Page BizNiz coming the future good information you satisfied

10/04/2024

Eid Mubarak to all

مسجد الحرام کے امام شیخ عبدالرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔ 1. ہر روز ایک درہ...
31/03/2024

مسجد الحرام کے امام شیخ عبدالرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔

1. ہر روز ایک درہم (ایک روپیہ) صدقہ کریں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے درمیان آجائے تو آپ کو 84 سال یا 1000 مہینوں تک روزانہ ایک روپیہ صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

2۔ روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھیں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے وسط میں آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

3. روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھیں، اگر لیلۃ القدر کے درمیانی دن آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ ایک خاتم قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان باتوں کو لوگوں میں پھیلا دو، جو لوگ تمہاری باتیں سنیں گے اور عمل کریں گے، تمہیں بھی ان کے اعمال کے برابر اجر ملے گا، انشاء اللہ۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نیکی کی رہنمائی کرنے والے کو عمل کرنے والے کے برابر اجر ملے گا لیکن عمل کرنے والے کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔

اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️

12/02/2024

,❤️💯📄👈

قٰلَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا لَّوۡ اَنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۱۴﴾

اللہ تعالٰی فرمائے گا فی الواقع تم وہاں بہت ہی کم رہے ہو اے کاش! تم اسے پہلے ہی سےجان لیتے؟

31/01/2024

❤️💯🤲
فَلَمَّاۤ اَسۡلَمَا وَ تَلَّہٗ لِلۡجَبِیۡنِ ﴿۱۰۳﴾ۚ

غرض جب دونوں مطیع ہو گئے اور اس نے ( باپ نے ) اس کو ( بیٹے کو ) پیشانی کے بل گرا دیا ۔







#




Like and share my Page 📄 thanks to all

30/01/2024

،،❤️🤲👍📄
وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰہِ اَنۡ یُّذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ وَ سَعٰی فِیۡ خَرَابِہَا ؕ اُولٰٓئِکَ مَا کَانَ لَہُمۡ اَنۡ یَّدۡخُلُوۡہَاۤ اِلَّا خَآئِفِیۡنَ ۬ ؕ لَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا خِزۡیٌ وَّ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۱۴﴾

اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کے ذکر کئے جانے کو روکے ان کی بربادی کی کوشش کرے ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے ۔
,share and like page support me 🙏
Everyone


BizNiz

29/01/2024

🤲💯❤️
یُّدۡخِلُ مَنۡ یَّشَآءُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ وَ الظّٰلِمِیۡنَ اَعَدَّ لَہُمۡ
عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٪۳۱﴾ 
جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کر لے ، اور ظالموں کے لئے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔










Everyone
BizNiz

28/01/2024

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔

25/01/2024

Ayat of day ❤️💯👈👍🤲
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِؕ قُلۡ فِیۡہِمَاۤ اِثۡمٌ کَبِیۡرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ ۫ وَ اِثۡمُہُمَاۤ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِہِمَا ؕ وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ مَا ذَا یُنۡفِقُوۡنَ ۬ ؕ قُلِ الۡعَفۡوَؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۲۱۹﴾ۙ

لوگ آپ سے شراب اور جوئے کا مسئلہ پوچھتے ہیں ، آپ کہہ دیجئے ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے اور لوگوں کو اس سے دنیاوی فائدہ بھی ہوتا ہے ، لیکن ان کا گناہ ان کے نفع سے بہت زیادہ ہے ، آپ سے بھی دریافت کرتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں ، تو آپ کہہ دیجئے حاجت سے زیادہ چیز اللہ تعالٰی اسی طرح اپنے احکام صاف صاف تمہارے لئے بیان فرما رہا ہے ، تاکہ تم سوچ سمجھ سکو ۔









BizNiz
Thanks for reading and follow me ☺️

24/01/2024

Ayat of day ❤️🤲👈
یَوۡمَ نَبۡطِشُ الۡبَطۡشَۃَ الۡکُبۡرٰی ۚ اِنَّا مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿۱۶﴾
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے ، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں ۔











BizNiz

23/01/2024

Ayat of day ❤️🤲👈👍

اَوَ لَمۡ یَہۡدِ لَہُمۡ کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنَ الۡقُرُوۡنِ یَمۡشُوۡنَ فِیۡ مَسٰکِنِہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ ؕ اَفَلَا یَسۡمَعُوۡنَ ﴿۲۶﴾
کیا اس بات نے بھی انہیں ہدایت نہیں دی کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کےمکانوں میں یہ چل پھر رہے ہیں اس میں تو ( بڑی ) بڑی نشانیاں ہیں ، کیا پھر بھی یہ نہیں سنتے؟
(Al Quran )


Everyone

22/01/2024

لَا یَصۡلٰىہَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۵﴾
جس میں صرف وہی بد بخت داخل ہوگا ۔
Al Quran




21/01/2024

حضرت رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حق و صداقت کے ساتھ صدقات وصول کرنے والا شخص ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے شخص کی طرح ہے حتیٰ کہ وہ (صدقہ وصول کرنے والا) اپنے گھر واپس آ جائے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
Arabic 👇❤️💯
وَعَن رَافع بن خديح قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
Everyone

Highlights Myanmar 2

Follow page for new update 👈👍🤲

19/01/2024

Jumma mubarak to all friend s

19/01/2024

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میری امت پر مشقت ہو گی ، تو میں انہیں عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنے کا حکم دیتا ۔‘‘
Share
Follow page







  me my page کون کون اس کو جانتا ہے تو کمنٹ میں لازمی میں بتائیں؟؟؟اور جس نے بھی صحیح صحیح جواب دیا اللہ تعالی اس کی زند...
19/01/2024

me my page
کون کون اس کو جانتا ہے تو کمنٹ میں لازمی میں بتائیں؟؟؟
اور جس نے بھی صحیح صحیح جواب دیا اللہ تعالی اس کی زندگی کے سارے مشکلات حل کر دیں ❤️👐
اور ساتھ ساتھ میرے پیج کو فالو کرو اور اس کو شیئر کرو شکریہ اپ سب کا


18/01/2024

Today best video ❤️👈🎁
Pti tigers share this video support me












Like my page for new update information ℹ️

Thanks for watching 📷

Eveyrthing

Today best news about Imran Khan 💕👇👍❤️💯💯                       ❤️💯💯💯👍👇👇👇👇💕
16/01/2024

Today best news about Imran Khan 💕👇👍❤️💯💯





❤️💯💯💯👍👇👇👇👇💕

13/01/2024







Address

Madina
Medina
42316

Telephone

+966533739114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BizNiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BizNiz:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Medina

Show All