وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ‎وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ‎

14/02/2024

ہم نے خود کو خود ہی ڈس لیا،
حیران رہ گیا آستین کا سانپ۔۔۔!!!

26/12/2023

‏تجھ کو اپنی ہی قـــسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے

ہائے اس وقتـــــــــ دلِ زار کا عــــــالم کیا ہو
اگر محـــــبت ہی محبت کے مــــقابل ہوجائے

Copy

26/12/2023

26 دسمبر 2022
میں موسموں کے بدلنے پر
یونہی رنجیدہ نہیں ہوتی،
میں پتوں کے جھڑنے کا غم جانتی ہوں
جانتی ہوں کہ
ہر خزاں اپنے اندر
ایک دسمبر رکھتی ہے۔

22/12/2023
21/12/2023

فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔🔥👑

16/08/2023

میں تمہارے ساتھ امن میں ہوں ، تمہارے سوا میں کسی کو نہیں جانتا
تمہارے بغیر میں تاریکی میں ہوں اور مجھے کوئ راہ معلوم نہیں🖤

23/05/2023

ہے کوٸی جیہڑا اپنے آپ چوں
ادھی رات نوں کلّا لنگھے !

اکبر معصوم 💔

22/05/2023

اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کر
تُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی

11/03/2023

انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

24/02/2023

روح من
ہم سب ستارے ہیں
ایسا سائنس کا ماننا ہے
تم میرے مدار میں آ جاؤ
مجھے تمھارے گرد گھومنا ہے!!

26/12/2022

جیسے پھول میں خوشبو جیسے ساز میں سَرگم
اس طرح سمائے ہیـــــــں آپ دل کی دھڑکن میں
اسدؔ رضا

سال 2022 ختم ہونے جا رہا ہے ‏ایک لائن میرے لیےتنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت ؟
23/12/2022

سال 2022 ختم ہونے جا رہا ہے ‏ایک لائن میرے لیے
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت ؟

07/12/2022

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم....!

09/09/2022

میری چاہت ہے وہ میری انا بھی ہے
میری خاموش لہجوں کی وہ ایک سدا بھی ہے

رہتا ہے صبح و شام وہ میرے وجود میں
میری آواز میرا لہجہ میری ادا بھی ہے🍁

،(^~^)اب آپ کی باریُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ

03/09/2022

Paste the Copied text Here..🙂✨

01/09/2022

آپ نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن
آپ نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دُھتکار کا دُکھ

31/08/2022
31/08/2022

*وقت چلا، لیکن کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*زندگی کی، آپا دھاپی میں،*
*کب نکلی عمر ہماری، یارو*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کندھے پر چڑھنے والے بچے،*
*کب کندھے تک آ گئے؟*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کراۓ کےگھر سے،*
*شروع ہوا تھا، سفر اپنا*
*کب اپنے گھر تک آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*ساٸیکل کے پیڈل مارتے،*
*ھانپتے تھے ہم، اس وقت*
*کب سے ہم، کاروں میں آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے*
*کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اک دور تھا، جب دن میں،*
*بیخبر سو جاتے تھے*
*کب راتوں کی ، اڑ گٸ نیند*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*جن کالے گھنے بالوں پر،*
*اِتراتے تھے کبھی ہم*
*کب سفید ہونا شروع ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر*
*کب ریٹاٸر ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں*
*اتنے مشغول ہوئے ہم*
*کب بچے ہوئے ہم سے دور*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اب سوچ رہے تھے،*
*اپنے لیے بھی، کچھ کریں*
*پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*وقت چلا، پر کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

22/06/2022

خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے..!
🖤

07/06/2022

اتنی سخت گرمی کے دنوں میں شوق سے چائے پینے والے حاضر ہوں--
😒

شاعری سے لگاؤ رکھنے والے اس پکچر پر شاعری کریں
03/06/2022

شاعری سے لگاؤ رکھنے والے اس پکچر پر شاعری کریں

02/06/2022

*-"خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے*

*ہائے! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے🔥🖤🥀

28/05/2022

اہل ذوق سے ایک شعر کی گزارش ہے😊😊🙂🙂🙂🙂
اپنے ہونے کا احساس دلائیں

24/05/2022

مت کھو عمر بھر ساتھ نبھانے کی قسم،
ھم نے تو سانسوں کو بھی بپھڑتے دیکھا ہے،،،،،،

23/05/2022

کون تھا وہ، جو رہا اپنے شب و روز میں گم
مر گئے جس کی منڈیروں پہ کبوتر میرے !

23/05/2022

مرا خیال بھی رکھا ہوا ہے کونے میں

بڑے حساب سے دنیا نبھا رہا ہے وہ .

18/05/2022

عاشقی میں بہت ضروری ہے
بے وفائی کبھی کبھی کرنا

17/05/2022

" میری دُنیا میں تُمہارے بعد
بس ،

دُکھ اور آنکھوں کی ویرانی بچی
ہے_💔

Address

Mecca
2234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی:

Share


Other News & Media Websites in Mecca

Show All