09/08/2024
فخرِ پاکستان ، پریشانیوں میں گھری اس قوم کے لیئے آپ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہو ❤😘
خدا تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ، سلامت و آباد رہیں 😊😍🥇
قوم کے ہیرو ارشد ندیم پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے کے لیئے ساری قوم آپکی مقروض ہے ۔