پٹواریوں کا ڈاکٹر

پٹواریوں کا ڈاکٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پٹواریوں کا ڈاکٹر, Video Creator, Khobar.

ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے
06/12/2024

ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے

‏سانحہ لال مسجد، سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ پاراچنار سانحہ اے پی ایس، اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں
27/11/2024

‏سانحہ لال مسجد، سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ پاراچنار سانحہ اے پی ایس، اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں

معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں💔
27/11/2024

معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے
کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والے لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں💔

01/11/2024

10 ارب کا ایک اچھی کوالٹی کا ہیلی کاپٹر نہیں آتا اور ہم نے پوری کی پوری ایک ایئر لائن بیچ دی
پوچھنا یہ تھا یہ کس کا ویژن ہے سر ؟😂😕

‏آزاد سینیٹرز کی تخلیق کا طریقہ 👇
21/10/2024

‏آزاد سینیٹرز کی تخلیق کا طریقہ 👇

پاکستانی سیاست میں سب سے منافق پارٹی ۔۔۔۔۔صرف اور صرف مفادات کی سیاست کی اس پارٹی نے
12/10/2024

پاکستانی سیاست میں سب سے منافق پارٹی ۔۔۔۔۔
صرف اور صرف مفادات کی سیاست کی اس پارٹی نے

"مفاد پرست ٹولے نے جو آئین پاکستان پر حملہ کیا قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی"مینڈیٹ چوروں کی آئینی ترامیم کا واحد مقصد...
19/09/2024

"مفاد پرست ٹولے نے جو آئین پاکستان پر حملہ کیا قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی"

مینڈیٹ چوروں کی آئینی ترامیم کا واحد مقصد تینوں چیفز کو ایکسٹینشن دینا ہے، تاکہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ کو چھپایا جاسکے، یہی وجہ ہے کہ عدلیہ کے ہاتھ باندھنے اور حکومت کے ماتحت کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی جارہی ہے، مگر اس ملک کو انشاء اللہ آگے بڑھنا ہے کسی صورت یہ ملک ان طرز کی ترامیم کا حامل نہیں ہوسکتا جہاں عوام حقوق تک چھین لی جائیں، اغوا کاروں کو بھرپور آئینی معاونت دے دی جائے کہ جسے چاہے اٹھا لو۔

جیل میں بیٹھے ہوئے شخص کے پیج پر پانچ گھنٹوں میں 1.8 ملین ویوز اور ایک لاکھ پچھپن ہزار لائکس مل گئےحاضر سروس لمبر ون ایج...
08/09/2024

جیل میں بیٹھے ہوئے شخص کے پیج پر پانچ گھنٹوں میں 1.8 ملین ویوز اور ایک لاکھ پچھپن ہزار لائکس مل گئے

حاضر سروس لمبر ون ایجنسی کو تین دن میں تینتالیس ہزار ویوز اور اس کی سنجیدگی دیکھ کر ستائیس سو لوگوں نے 😂 کے ری ایکشن کئے

‏لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین  #نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے اللہ جج ص...
06/09/2024

‏لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین #نادرا کو ہٹانے کا حکم ،عدالت نے لیفٹنینٹ جنرل منیر افصر کی تعیناتی کالعدم قرار دے

اللہ جج صاحب سے خیر کرے۔ کہیں چکے ہی نا جائیں

‏"اور تم میں سے جو ریٹائر ہو جائیں انھیں ریٹائرڈ مت کہو۔بیشک وہ حاضر سروس ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے
06/09/2024

‏"اور تم میں سے جو ریٹائر ہو جائیں انھیں ریٹائرڈ مت کہو۔
بیشک وہ حاضر سروس ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے

عمران خان کے دور حکومت یہ حضرات ہمیں روزانہ پیٹرول، ٹماٹر، اور پیاز کے ریٹ بتایا کرتے تھے۔ اب جب کمرتوڑ مہنگائی کی وجہ س...
28/08/2024

عمران خان کے دور حکومت یہ حضرات ہمیں روزانہ پیٹرول، ٹماٹر، اور پیاز کے ریٹ بتایا کرتے تھے۔ اب جب کمرتوڑ مہنگائی کی وجہ سے پورے پاکستان میں تاجر برادری نے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا ہے۔ عام عادمی دو وقت روٹی کیلئے ترس رہا ہے۔ مہنگائی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں۔ تو یہ حضرات کہا ہیں؟

27/08/2024

پچھلے کئی گھنٹوں سے پاکستان میں ایک سو کی قریب لوگ بے گناہ شہید ہوئے 💔
کہاں ہیں ریاست🙏

پاک فوج نے 4.8 ملین ایکڑ زرعی زمین زراعت کےلیے مانگ لی اب قوم کے وسیع تر مفاد کیلئے کھیتوں میں غوری کھيرے کاشت کیئے جائی...
25/08/2024

پاک فوج نے 4.8 ملین ایکڑ زرعی زمین زراعت کےلیے مانگ لی
اب قوم کے وسیع تر مفاد کیلئے کھیتوں میں غوری کھيرے کاشت کیئے جائیں گے🔥

💥کمپنی بہادر کے ٹٹو جرنیل کے کرتوت💥‏عمران خان اور بشرٰی بی بی جیل میں کیوں ہیں؟پچھلے سال، نیب کے سابق چیئرمین آفتاب سلطا...
19/08/2024

💥کمپنی بہادر کے ٹٹو جرنیل کے کرتوت💥

‏عمران خان اور بشرٰی بی بی جیل میں کیوں ہیں؟

پچھلے سال، نیب کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان نے محض آٹھ ماہ کے بعد استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے استعفے میں سیاسی مقدمات درج کرنے کے لیے "مداخلت" اور "دباؤ" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ جھوٹے مقدمات شروع کریں گے اور نہ کسی کے دباو کی وجہ سے ثابت شدہ مقدمات سے پیچھے ہٹیں گے۔ انہوں نے "ٹیلی فون کالز کے ذریعے ڈکٹیشنز" وصول کرنے کا بھی ذکر کیا، جس پر انہوں نے عمل کرنے سے انکار کر دیا۔

ان کے جانے کے بعد، ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل، نذیر احمد بٹ کو نیب کا چیئرمین مقرر کیا گیا، جس کے بعد عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف جعلی مقدمات کا سلسلہ شروع ہوا۔ نذیر احمد کی سربراہی میں نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ثابت شدہ مقدمات واپس لے لیے گئے۔ یہ موجودہ چیئرمین نیب کی بدیانتی اور بے ضمیری کو ظاہر کرتا ہے کیونکہ انہوں نے وہ کام کئے جو نیب کے سابق چیئرمین نے کرنے سے انکار کر دیا تھا: یعنی عمران خان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانا اور مسلط شدہ حکومت کے خلاف حقیقی مقدمات کو خارج کر دینا ، نذیر احمد موجودہ جعلی حکومت اور اس کی پشت پناہی کرنے والی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے سہولت کار کے طور پر کام کر رہے ہیں اور ان کی واحد ذمہ داری عمران خان کو قید رکھنا اور مسلط شدہ ٹولے کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کرنا ہے!

عمران خان کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے - فارم 47 کے نمونے اور سیاسی مسخرے
18/08/2024

عمران خان کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے - فارم 47 کے نمونے اور سیاسی مسخرے

‏کیا چیف جسٹس نے 190 ملین پاؤنڈز کیس پر اثرانداز ہونیکی کوشش کی؟ کیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی خود اپنی قانونی اور آئینی ...
16/08/2024

‏کیا چیف جسٹس نے 190 ملین پاؤنڈز کیس پر اثرانداز ہونیکی کوشش کی؟ کیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی خود اپنی قانونی اور آئینی حدود بھول کر مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے؟

گزشتہ روز ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نام لیے بغیر عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید کی اور کہا کہ عوام کے 190 ملین پاؤنڈز کسی اور کو دے دیئے گئے، صحافیوں نے قاضی فائز عیسیٰ کے ان الزامات اور ریمارکس کو عمران خان کے جیل میں چلنے والے کیس پر اثرانداز ہونا قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قاضی فائز نے نہ صرف اپنا بغض ظاہر کیا ہے بلکہ کیس پر بھی اثرانداز ہونیکی کوشش کی ہے اور وہ بھی ایسے وقت میں جب کیس اختتامی مراحل میں ہے۔
مکمل رپورٹ:
x.com/siasatpk/statu…‎

جو کام دشمن ممالک ملکر نہ کرسکے خود ہی جعلی حکمرانوں نے پاکستان کو پتھر اور غار کے زمانے میں پہنچا دیا ۔۔۔عوام سے اتنا ڈ...
15/08/2024

جو کام دشمن ممالک ملکر نہ کرسکے خود ہی جعلی حکمرانوں نے پاکستان کو پتھر اور غار کے زمانے میں پہنچا دیا ۔۔۔عوام سے اتنا ڈر

15/08/2024

‏خواجہ آصف نے کہا 9 مئی فیض حمید نے کروایا تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیں،9مئی دراصل لندن پلان کا حصہ تھا،جہاں جہاں آگ لگی، وہاں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز غائب ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائیں اور ہمیں قصوروار ثابت کریں،جس نے میری گرفتاری کا آرڈر دیا وہی سازش میں ملوث ہے عمران خان 🔥🔥

Address

Khobar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پٹواریوں کا ڈاکٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پٹواریوں کا ڈاکٹر:

Videos

Share

Category