Khayam Saqib

Khayam Saqib میرا تعلق تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی آزادکشمیر سے ہے۔میرا شوق خوبصورت جگہوں کو ایکسپلورر کرنا ہے کشمیر وطن میرا
کشمیرچمن میرا

05/01/2025
01/01/2025

جو ایک بار پوری ویڈیو دیکھے گا وہ دوبارہ دیکھنے پر مجبور ہو جائے گا
بہت ہی مزے کی ویڈیو ہے

اھم خبرزراعت شماری (مالشماری) یکم جنوری 2025 سے مختلف مقامات سے شروع ھورھی ھےاور اس کا اختتام 10 فروری 2025 میں ھوگا ۔مح...
31/12/2024

اھم خبر

زراعت شماری (مالشماری) یکم جنوری 2025 سے مختلف مقامات سے شروع ھورھی ھےاور اس کا اختتام 10 فروری 2025 میں ھوگا
۔محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر اور محکمہ زراعت سمیت بیورو آف سٹیٹسٹکس کا سٹاف ضلعی انتظامیہ و نمائندگان آپکے گھر آپکی دہلیز پر آئینگے بمہربانی آپ حضرات اپنی زرعی پیداوار سمیت لائیو سٹاک جانوروں پرندوں اور دیگر ضروری معلومات کا درست اندراج کروائیں۔
شکریہ

محبت کا ایک عظیم باب ہمیشہ کے لیئے بند ہو گیا۔ نانا شیراز صاحب داعی اجل کو لبیک کہ گئے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت ...
28/12/2024

محبت کا ایک عظیم باب ہمیشہ کے لیئے بند ہو گیا۔ نانا شیراز صاحب داعی اجل کو لبیک کہ گئے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں

نیک نے نیک سمجھا بد نے بد جانا   مجھےجس کا جتنا ظرف تھا  اتنا ہی پہچانا مجھے
25/12/2024

نیک نے نیک سمجھا بد نے بد جانا مجھے

جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

سردار ہارون بشیر صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
25/12/2024

سردار ہارون بشیر صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

22/12/2024

ضلع حویلی کی خوبصورتی

20/12/2024

سارے دوست پوسٹ کو شیئر کریں

19/12/2024
چاچو جان ❤
18/12/2024

چاچو جان ❤

17/12/2024

یونان میں ایک اور کشتی حادثہ جس میں 50 کے قریب پاکستانی سمندر کی موجوں کی نذر ہو گئے۔
اس سے قبل بے شمار بار ایسا ہو چکا ہے مگر کوئی روک تھام نہیں کی جا رہی۔
یقینن یہ بہت افسوسناک واقعہ ہے

10/12/2024

حامد میر نے 10 منٹ کی ویڈیو میں کشمیر کے متعلق وہ سب سچ بتا دیئے جو ظاہر کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ کشمیری دوست اسکو غور سے سننا

لال چوک سرینگر دھرتی جموں و کشمیر
02/12/2024

لال چوک سرینگر
دھرتی جموں و کشمیر

Address

Khamis Mushait

Telephone

03485907859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayam Saqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khayam Saqib:

Videos

Share

Category