Voice of Truth

  • Home
  • Voice of Truth

Voice of Truth Voice of Truth
سچ کی آواز

22/05/2024

MASAH AL ANDALUS PHARMACY KHAMIS MUSHAIT KSA

26/04/2024
25/04/2024

AT DUTI PHARMACY MASAH AL ANDALUS KHAMIS MUSHAIT KSA

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب ایکس ایم این اے مسلم لیگ ن ، کا جوان بیٹا ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے.ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈ...
17/07/2023

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب ایکس ایم این اے مسلم لیگ ن ، کا جوان بیٹا ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے.ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ہیں.انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

17/07/2023

افسوس ناک خبر
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بڑے صاحبزادے کی روڈ ایکسیڈنٹ میں ڈیتھ ہو گئی ہے 😢

غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب کل یکم محرم کو ہوگیغلاف کعبہ کی روح پرور تقریب نماز عشاء کے بعد منعقد کی جائے گی۔
17/07/2023

غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب کل یکم محرم کو ہوگی
غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب نماز عشاء کے بعد منعقد کی جائے گی۔

15/07/2023

‏مجھے فرقت میں رہ کر پھر وہ مکّہ یاد آتا ہے
وہ زم زم یاد آتا ہے ، وہ کعبہ یاد آتا ہے
جہاں جا کر میں سر رکھتا جہاں میں ہاتھ پھیلاتا
وہ چوکھٹ یاد آتی ہے وہ پردہ یاد آتا ہے
وہ رخصت ہو کے میرا دیکھنا کعبے کو مڑ مڑ کے
وہ منظر یاد آتا ہے وہ جلوہ یاد آتا ہے

15/07/2023

‏إِنَّ اللَّهَ و مَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ و سَلِّمُوا تَسْلِيمًا

15/07/2023

حسن کعبہ 🕋🤲🏽

16/06/2023

أذان الجمعة الثاني للمؤذن مهدي بري 27 ذو القعدة 1444هـ

16/06/2023

Khamis cow mandi

16/06/2023

Khamis bakra Mandi

10/06/2023

Jumua Khutbah delivered by Sheikh Abdul Rahman Al Sudais in Masjid Al Haram today!

10/06/2023

من يعمل الأعمال الصالحة وهو مؤمن بالله عز وجل ورسله فسينال جزاءه وافيًا ﴿وَمَن يَعمَل مِنَ الصّالِحاتِ وَهُوَ مُؤمِنٌ فَلا يَخافُ ظُلمًا وَلا هَضمًا﴾.

تلاوة معالي الشيخ أ. د.⁧ من صلاة العشاء 20 ذو القعدة 1444هـ.

10/06/2023

‏تقرير مرئي | استعدادًا لدخول موسم حج هذا العام، 6 مراحل لرفع كسوة الكعبة المشرفة وفريق فني مختص للحفاظ على نظافته وسلامته.


03/06/2023

🕋 حج 2023
⚔️ حج سیکوریٹی فورس

حج 2023 شروع ہونے والا ہے اور امسال تقریباً 20 لاکھ لوگ سے زاھد حج کی سعادت حاصل کرینگے انشاء اللہ

ایسے میں مملکت سعودی عربیہ نے حجاج کرام حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے حج سیکوریٹی فوج کا تعین کیا ہے

02/06/2023

ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤️

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

دنیا کا سب سے طویل بینچ 🇮🇹(تصویر آندریا کیرکی 📸) دنیا کا سب سے طویل بینچ میلان میں پورتیلو پارک میں واقع ہے۔ یہ 208 میٹر...
02/06/2023

دنیا کا سب سے طویل بینچ 🇮🇹
(تصویر آندریا کیرکی 📸) دنیا کا سب سے طویل بینچ میلان میں پورتیلو پارک میں واقع ہے۔ یہ 208 میٹر لمبا ہے اور اسے 1800 لکڑیوں اور 500 لوہے کی ٹانگوں سے بنایا گیا۔

01/06/2023

یا اللہ مجھ سمیت سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی بار بار زیادت کے قبول فرما آمین🥰

01/06/2023

کعبہ شریف کی پرانی ویڈیو🥰

01/06/2023

حج کے موقع پر کعبہ شریف کی پرانی ویڈیو🥰

01/06/2023

AMAZING VIEW OF THE KAABA THE HEART OF MUSLIM 🥰💖

Address

Khamis Mushait

Telephone

+966575470438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Nearby media companies