Potha Sehnsa News پوٹھہ سہنسہ نیوز

Potha Sehnsa News پوٹھہ سہنسہ نیوز اپنے علاقے کے تمام مسائل کو اجاگر کرنے کے لیئے ہمارا ساتھ دیں
(3)

15/12/2024
ہولاڑ ۔سردار محمد نواز خان وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ 15 دسمبر بروز اتوار دن 3 بجے ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی...
15/12/2024

ہولاڑ ۔سردار محمد نواز خان وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ 15 دسمبر بروز اتوار دن 3 بجے ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

14/12/2024

ہولاڑ بننے والے کیروٹ ڈیم سے کشمیر سائیڈ متاثرین نے کیا کھویا کیا پایا

سجاد حسین ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور اور ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال  کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلا...
14/12/2024

سجاد حسین ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن میرپور اور ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کوٹلی پولیس کی کاروائیاں جاری۔
تھانہ پولیس سٹی کوٹلی کی بڑی کارروائی۔

*700 بوتل اور112 لیٹر شراب برآمد*
*شراب تیاری اور پیکنگ کا سامان لیبل مارکے ، ڈھکن ، بوتلیں ، فلیور ،سینس برآمد*
*ملزم گرفتار*

سردار اکمل شریف DSP صدرمقام کی زیر نگرانی ، *محمد شہزاد چوہدری انسپکٹر SHO تھانہ پولیس سٹی کوٹلی* نےمعہ آفیسران و نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم فیصل نوید ساکن چھاؤنی ڈھنگروٹ کوٹلی کو گرفتار کرکےملزم کے رہائشی مکان سے *700 بوتل اور 112 لیٹر اعلی کوالٹی شراب اور شراب کی تیاری اور پیکنگ میں استعمال ہونے والے آلات ، شراب کے مختلف لیبل مارکے ، ڈھکن ، بوتلیں ، فلیور ، سینس برآمد* کر کے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید اہم انکشافات متوقع

اللہ پاک مغفرت فرمائیں
08/12/2024

اللہ پاک مغفرت فرمائیں

کشمیریوں نے جدوجہد  کے بعد  کامیابی حاصل کر لی ۔دنیا بھر کی نگاہیں کشمیری قوم کی طرف تھیں اور کشمیری قوم نے ثابت کیا کہ ...
08/12/2024

کشمیریوں نے جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کر لی ۔
دنیا بھر کی نگاہیں کشمیری قوم کی طرف تھیں اور کشمیری قوم نے ثابت کیا کہ ہم ایک منظم متحد اور بہادر قوم ہیں

کشمیری عوام زندہ باد
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد

08/12/2024

مبارک ہو کشمیریو
حکومت نے ایک بار پھر سے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
مطالبات منظور
نوٹیفیکیشن جاری

08/12/2024

افسوس ناک خبر

07/12/2024

ضلع کوٹلی کے تمام قافلے ہولاڑ پہنچ چکے ہیں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں

07/12/2024

ضلع کوٹلی کے تمام قافلے ہولاڑ پل پر پہن چکے
تمام قافلوں کو خوش آمدید
ویلکم جی آیاں نوں

Address

Khamis Mushait

Telephone

+966595753648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Potha Sehnsa News پوٹھہ سہنسہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Potha Sehnsa News پوٹھہ سہنسہ نیوز:

Videos

Share