Jammu Kashmir Liberation Front

Jammu Kashmir Liberation Front MUHAMMAD SAFDAR SHAH ( PIRZADA)
Jammu Kashmir Liberation Front

20/02/2025

تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے
تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
تیری زلفوں کی مستی برستی رہی
تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
جب گھلی تیری راہوں میں شامِ ستم
ہم چلےآئے لائے جہاں تک قدم
لب پہ حرفِ غزل دل میں قندیلِ غم
اپناغم تھا گواہی تیرے حُسن کی
دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی
تیری اُلفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے
ہجر کی قتل گاہوں سے سب جاملے

قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

پچھلے 77 سال سے کشمیر بھی نازک موڑ سے گزر رہا ہے کون ہیں یہ لوگ آتے کہاں سے ہیں۔کیا ڈرائیور نے چرس پی ہوئی ہوتی ہے کہ مس...
18/02/2025

پچھلے 77 سال سے کشمیر بھی نازک موڑ سے گزر رہا ہے کون ہیں یہ لوگ آتے کہاں سے ہیں۔
کیا ڈرائیور نے چرس پی ہوئی ہوتی ہے کہ مسلہء کشمیر کی گاڑی 77 سال سے ہر بار نازک موڑ پر چلی جاتی ہے
Jammu Kashmir Liberation Front

House of shaheed_e_ jammu_ kashmir Maqbool butt❤Jammu Kashmir Liberation Front
16/02/2025

House of shaheed_e_ jammu_ kashmir Maqbool butt❤

Jammu Kashmir Liberation Front

میرا وطن میرا معتبر حوالہ محبت کی دنیا میں ہر دل کا ایک رانجھا ،ہیر ایک محبوب ہوتا ہے، مگر ہمارے لیے عشق، ہمارا وطن جموں...
14/02/2025

میرا وطن میرا معتبر حوالہ
محبت کی دنیا میں ہر دل کا ایک رانجھا ،ہیر ایک محبوب ہوتا ہے، مگر ہمارے لیے عشق، ہمارا وطن جموں و کشمیر ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جو ہمارے خوابوں میں بستی ہے، ہمارے آنسوؤں میں جھلکتی ہے اور ہماری سانسوں میں مہکتی ہے۔

میرا وطن میرے دل کی دھڑکن ہے، میرے حوصلے کی جان ہے، میرا عشق ہے—اور عشق کبھی قید نہیں رہتا۔ زنجیریں چاہے جتنی سخت ہوں، دیواریں چاہے جتنی بلند ہوں، سچی محبت کا سورج ایک دن ضرور طلوع ہوتا ہے، اور میں یقین رکھتا ہوں کہ میرے وطن کی صبح بھی جلد آزادی کے اجالے میں روشن ہوگی!
Jammu Kashmir Liberation Front

14/02/2025

میں کافروں سے تو خود بچوں گا
منافقوں سے خدا بچائے
5 فروری ایک بار پھر سے کشمیریوں کو چونا آر پار کشمیریوں کے خون کے تھیلے بانٹتے ہوئے
Jammu Kashmir Liberation Front

بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و  کشمیر کے  دارالحکومت سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان بلال احمد میر نے شمسی توانائی سے چل...
14/02/2025

بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان بلال احمد میر نے شمسی توانائی سے چلنے والی کار تیار کر لی بلال احمد میر اپنی تیار کردہ کار کے ہمراہ
فوٹو یورپین پریس فوٹو ایجنسی

Jammu Kashmir Liberation Front

‏اگر آپ غلامی کی زنجیر کو کاٹنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو بیڑیوں سے بندھا اپنا پیر  ہی  کاٹ  ڈالو۔کیونکہ‏ غلامانہ تندرستی س...
13/02/2025

‏اگر آپ غلامی کی زنجیر کو کاٹنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو بیڑیوں سے بندھا اپنا پیر ہی کاٹ ڈالو۔کیونکہ

‏ غلامانہ تندرستی سے آزادانہ معذوری ہزار درجے بہتر ہے🙏

‏زندگی آسان نہیں ؛"مشقت" سے بھر پور ہے
‏ آپکو تھک جانے کی اجازت ہے ہار جانے کی نہیں...🔥

13/02/2025

Kashmir 🚩
Jammu Kashmir Liberation Front

یہ  سودا خسارہ نہیں ہے اے دل   یہ  حق کو گنوانا نہیں ہے اے دل  قدم بڑھ رہے ہیں سفر کی طرف   یہ سر   جھکانا نہیں ہے  اے د...
13/02/2025

یہ سودا خسارہ نہیں ہے اے دل
یہ حق کو گنوانا نہیں ہے اے دل

قدم بڑھ رہے ہیں سفر کی طرف
یہ سر جھکانا نہیں ہے اے دل

وہی روشنی ہے، وہی حوصلہ ہے ہمارا
چراغ اب بجھانا نہیں ہے اے دل

یہ زنجیر، یہ قید، یہ دار و منصب
کسی کو دبانا نہیں ہے اے دل

یہ نعرہ، یہ جذبہ، یہ شوقِ فدا ہو
اپنا نظریہ چھپانا نہیں ہے اے دل

شہادت کی جانب چلا جو مسافر
اُسے پھر ہٹانا نہیں ہے اے دل

یہ الفاظ کٹتے لبوں سے بھی نکلے
یہ لہجہ دبانا نہیں ہے اے دل

یہی عزم لے کر وہ آیا تھا مقتل میں
یہ وعدہ بھلانا نہیں ہے اے دل

اور یہی درس دے کر گیا وہ ہمیں
کہ حق کو گنوانا نہیں ہے اے دل

یہی فلک اک دن چمکنے لگے گا
یہ سورج چھپانا نہیں ہے اے دل

وہی داستانِ وفا دوہرانی ہے پھر سے
یہ قصہ پرانا نہیں ہے اے دل

وہ مقبول بٹ تھا، وہ شمعِ وفا تھا
اُسے اب بھلانا نہیں ہے اے دل

جو تختہ دار پر ہنستا ہوا لٹک گیا
اُس کا وعدہ لٹکانا نہیں ہے اے دل

تہاڑ میں دفنا دیا جس کو ظالموں نے
وہ زندہ ہے، جانا نہیں ہے اے دل

اس کا نام سر بلند و سرافراز ٹھہرا
وہ معتبر نام اب گرانا نہیں اے دل

زنجیرِ غلامی خود ٹوٹ جائے گی اک دن
یہ صبر آزمانا نہیں ہے اے دل

جو بٹ کی شہادت نے سکھلا دیا ہے
اس سبق کو مٹانا نہیں ہے اے دل

وہی آندھیاں، وہی دیوار و در ہیں
مگر سر جھکانا نہیں ہے اے دل

یہ لہجہ، یہ جذبہ، یہ عزم و وفا
یہ شعلہ بجھانا نہیں ہے اے دل

Jammu Kashmir Liberation Front

11/02/2025

مقبول تیری عظمتوں کو میرا ہو سلام
Jammu Kashmir Liberation Front

10/02/2025

کل گونجے گا نام نہاد آزاد کشمیر سنے گی دنیا۔

"مقبول ہمارا زندہ ہے"🚩

10/02/2025

11 فروری
مقبول ڈے
Jammu Kashmir Liberation Front

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا یہ مٹی تم کو پیاری تھی سمجھو مٹی نے سلا دیاﻏﻼﻡ ﻣﺸﺮﻕ ﮐﮯ ﭘﺮﺑﺘﻮﮞ ﭘﺮﻟﮩﻮ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻟﮩﻮ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎﻟﮩﻮ ﻣﯿﮟ ...
10/02/2025

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا
یہ مٹی تم کو پیاری تھی سمجھو مٹی نے سلا دیا
ﻏﻼﻡ ﻣﺸﺮﻕ ﮐﮯ ﭘﺮﺑﺘﻮﮞ ﭘﺮ
ﻟﮩﻮ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﻟﮩﻮ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ
ﻟﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﺘﮭﮍﺍ ﻭﮦ ﺑﯿﮑﺮﺍﮞ ﺩﻥ
ﻭﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﺩﻥمقبول ہمارا زندہ ہے
سلام عقیدت اے مرد مجاہد ریاست جموں و کشمیر اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہوں
تلخ ضرور ہوں مگر غدار نہیں ہوں میں
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہوں
تلخ ضرور ہوں مگر غدار نہیں ہوں میں

مقبول بٹ کا راستہ ھے ہمارا راستہ
مقبول بٹ کا قافلہ ھے ھمارا قافلہ

09/02/2025

یاسین ملک کے چاہنے والو پھیلا دو اس ویڈیو کو
Jammu Kashmir Liberation Front

09/02/2025

Freedom march by JKLF
Jammu Kashmir Liberation Front

Address

Jubail
24211

Telephone

+923353531118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir Liberation Front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jammu Kashmir Liberation Front:

Videos

Share