Astore Valley Pakistan 🇵🇰
ناران کا خوبصورت موسم اور دیکھیں آبشار کا پانی خوبصورت انداز سے گزارا جا رہا ہے
ناران کا خوبصورت موسم اور دیکھیں آبشار کا پانی خوبصورت انداز سے گزارا جا رہا ہے #NaranKaghan #Pakistan #waterfall
چندہ ویلی پہ اس جگہ آپ کو کیمپنگ اور کھانے کی سہولت مل جائے گی
چندہ ویلی پہ اس جگہ آپ کو کیمپنگ اور کھانے کی سہولت مل جائے گی #Pakistan #chundavalley #skardu
پاکستان میں کالی مٹی والے ان پہاڑوں ⛰️ کی کیا حقیقت ہے؟
پاکستان میں کالی مٹی والے ان پہاڑوں ⛰️ کی کیا حقیقت ہے؟
#NaranKaghan #Pakistan
استور شہر سے جب آپ اوپر ٹاپ پر پہنچتے ہیں تو آپ کو ایسا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے
استور شہر سے جب آپ اوپر ٹاپ پر پہنچتے ہیں تو آپ کو ایسا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے #Pakistan #astorevalley #astore
چنداہ ویلی جاتے ہوئے ہمیشہ فصلوں کو لگتا ہوا یہ پانی آپ کو ملتا ہے اور بائیک احتیاط سے گزارنی پڑ جاتی ہے
چنداہ ویلی جاتے ہوئے ہمیشہ فصلوں کو لگتا ہوا یہ پانی آپ کو ملتا ہے اور بائیک احتیاط سے گزارنی پڑ جاتی ہے #Pakistan #skardu #chundavalley
استور سے منی مرگ جاتے ہوئے راستے میں لڑائی ہو گئی 😲
استور سے منی مرگ جاتے ہوئے راستے میں لڑائی ہو گئی 😲 #Pakistan #astorevalley #Minimarg
ناران جاتے ہوئے یہ سب سے بڑا گلیشیئر آجاتا ہے جس میں آپ کو پتہ نہیں چلتا کب آپ کا ٹائر کسی بڑے گڑھے میں جا پھنستا ہے
ناران جاتے ہوئے یہ سب سے بڑا گلیشیئر آجاتا ہے جس میں آپ کو پتہ نہیں چلتا کب آپ کا ٹائر کسی بڑے گڑھے میں جا پھنستا ہے #NaranKaghan #Pakistan #glacier
ضلع سکردو کا یہ خوبصورت گاؤں اور جسے ویلی بھی آپ کہہ سکتے ہیں آپ میں سے کس کس نے دیکھی ہوئی ہے
ضلع سکردو کا یہ خوبصورت گاؤں اور جسے ویلی بھی آپ کہہ سکتے ہیں آپ میں سے کس کس نے دیکھی ہوئی ہے #skardu #chundavalley #Pakistan
ناران کی اس خوبصورت ٹنل کے ساتھ بہتی ہوئی خوبصورت آبشار 🌊 کا نظارہ دیکھیں
ناران کی اس خوبصورت ٹنل کے ساتھ بہتی ہوئی خوبصورت آبشار 🌊 کا نظارہ دیکھیں #NaranKaghan #Pakistan #waterfall
چندا ویلی پر ایئرپورٹ کی وجہ سے ہمارا Drone اْڑ نہیں پایا 🥹
چندا ویلی پر ایئرپورٹ کی وجہ سے ہمارا Drone اْڑ نہیں پایا 🥹
#chundavalley #skardu #Pakistan