Warsak Official د ورسک مسافر پیج

Warsak Official د ورسک مسافر پیج This is my personal page for youtube channel please visiting my channel Ahmad Zaid
thanks.

Ma sha Allah
22/07/2024

Ma sha Allah

19/07/2024

Asalamalykom warahmatullah wabarakatuh friends ⚘ ❤

05/07/2024
05/07/2024

میں جان صاحب غالب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ دیر میدان مانیال سے خصوصی ملاقات کے لئے تشریف لائے ۔
واقعی غالب بھائ انتہائی مخلص دوست ہیں

05/07/2024

مردان کې چاودنه وشوه، د ژغورنې ادارې رېسکيو 1122 ترمخه، چاودنه کې درې کسان ووژل شو، د پوليسو په ګډون لږ تر لږه اووه تنه پکې ژوبل شوي.
د دې خبر نور تفصيلات درسره شريکوو

05/07/2024

ریسکیو1122مردان/مبینہ دھماکہ

مردان:تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122

مردان:حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت 8 افراد زخمی۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے۔

مردان:جانبحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

28/06/2024
With Zamung Warsak زمونګ ورسڪ – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
17/06/2024

With Zamung Warsak زمونګ ورسڪ – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

03/06/2024

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری اولاد، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

09/04/2024

د ورسک مسافر لہ طرفہ عید الفطر مبارک

09/04/2024

سعودي عرب اعلان کړی چې میاشت ونه لیدل شوه او سبا (سې شنبه) اختر نه دی. د حرمین په نامه رسمي اېکس پاڼه لیکي، چې "د شوال میاشت ونه لیدل شوه، نو د کوچنۍ اختر لومړۍ ورځ چارشنبه د اپرېل پر لسمه ده." تاسې د اختر لپاره کومې ورځې ته چمتوالی نیولی و؟

09/04/2024

عيدكم سعيد .. وعمركم بالصحة مديد..
نهنئكم بمناسبة عيد الفطر المبارك وكل عام وأنتم بخير.

Address

Jubail

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak Official د ورسک مسافر پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Warsak Official د ورسک مسافر پیج:

Videos

Share

Category

Nearby media companies