Islam TV

Islam TV الحمد اللہ! میرا ایمان ہے کہ محمدﷺ اللہ کے
آخری نبی اور رسول ہیں آپﷺ پر نبوت ختم
کر دی گئی
(66)

جمعہ کی ادائیگی گناہوں کی معافی
15/11/2024

جمعہ کی ادائیگی گناہوں کی معافی

11/11/2024

نیک بیوی باعثِ سکون ہوا کرتی ہے
حضرت مولانا انعام الہی عابد صاحب




پہلی بار مفتی صاحب کا ہمارے گاؤں آنا باعث فخر ہے ہمارے لیے ۔اللہ پاک ان کا آنا دعوت دینا قبول فرمائے ۔ سنے والوں کو عمل ...
03/11/2024

پہلی بار مفتی صاحب کا ہمارے گاؤں آنا باعث فخر ہے ہمارے لیے ۔اللہ پاک ان کا آنا دعوت دینا قبول فرمائے ۔ سنے والوں کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین-اس اشتہار میں درج ناموں میں کچھ دنیا سے جا چکے جنہوں اس مسجد کی بنیاد رکھی تھی اس کو آباد کیا الللہ پاک ان کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین 🤲🤲

قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
30/10/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں

مدینہ منورہ میں موجود یہ بلڈنگ آج بھی حضرت عثمانؓ  کی ملکیت میں ہے اوراس سے ہونے والی آمدن حضرت عثمانؓ کے اکاؤنٹ میں جمع...
22/10/2024

مدینہ منورہ میں موجود یہ بلڈنگ آج بھی حضرت عثمانؓ کی ملکیت میں ہے اوراس سے ہونے والی آمدن حضرت عثمانؓ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی جو بعد ازاں غریب بچوں کے کفالت میں استعمال ہوتی ہے


16/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک
مرکز قرآن وسنہ لاہور سے

11/10/2024

میت پر قرآن مجید والی چادر ڈالنا کیسا ہے
خود بھی سننیں اور دوسروں کو بھی شئیر کریں




عجیب بندہ ھے یہ ذاکر نائیک  نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نذر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیا...
10/10/2024

عجیب بندہ ھے یہ ذاکر نائیک نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نذر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیارویں شریف کراتا ھے نہ عرس میلے کراتا ھے نہ اس کا کوئی فرقہ ھے بزرگان دین سے منصوب کر کے من گھڑت قصے سنانے کے بجائے قران و حدیث کا حوالہ دیتا ھے پاکستان میں علما ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں یہ کافروں کو مسلمان بناتا ھے پھر بھی یہ گستاخ کہلاتا ھے کیونکہ یہ سیدھا راستہ دیکھاتا ھے

09/10/2024

شلوار ٹخنوں سے اوپر ماشاءاللہ
باپ بیٹا دونوں متبع سنت




عالم اسلام کے عظیم مقرر اور ترجمان ڈاکٹر ذاکر نائیک اور انکے فرزند فارق نائیک کے ساتھ کراچی میں قرآن و سنہ موومنٹ کے وفد...
07/10/2024

عالم اسلام کے عظیم مقرر اور ترجمان ڈاکٹر ذاکر نائیک اور انکے فرزند فارق نائیک کے ساتھ کراچی میں قرآن و سنہ موومنٹ کے وفد کے ھمراہ ملاقات الحمدللہ



07/10/2024

ایک بھائی کا سوال ڈاکٹر ذاکر نائک سے کہ کیا اپ کو پاکستان 🇵🇰 کی نیشنلٹی ملے تو کیا اپ لیں گے




04/10/2024




30/09/2024

#‏معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے،کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب اور اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔۔۔!!!



28/09/2024

📢📢 اس ویڈیو بیان کو سننے کے بعد جو شخص بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالیٰ کے متعلق کسی غلط فہمی کا شکار ہے وہ اپنی غلطی کی درستگی کرنے پر مجبور ہو جائے گا ان شاءاللہ ڈاکٹر صاحب کے بیانات کو غلط رنگ کیسے اور کیوں دیا جاتا ہے ؟ کیسے سیاق و سباق سے گفتگو حذف کر کے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے




27/09/2024

اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان آنے کا اعلان




27/09/2024

دین اسلام سے محبت
حضرت بلال حبشی پر ظلم ہوتا رہا برداشت کیا




27/09/2024

Address

Mohammed Ahmaed Bin Hejazi Street Al Mrwah
Jeddah
23541

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category