Chal Oye

Chal Oye This page will provide a wide range of entertainment posts , ,funny, animated videos & quote..
(89)

16/12/2023

میری ماں نے کہا تھا
"کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا"

نواز الدین صدیقی

16/12/2023

آگاہی ٹیلی نار صارفین
15/12/2023

اپنے اپنے ایزی پیسہ اکونٹ سے پیسے نکال لیں۔ٹیلی نار کمپنی فروخت ہو چکی ہے۔یکم جنوری 2024سے پہلے کوئی پیکجز نہ کرائیں نا ایزی پیسہ اکونٹ میں پیسے رکھیں 31دسمبر 2023کے بعد آپکے پیسے ضائع ہو جائیں گے آپکو نہیں ملنے اس لیے آج سے ہی اپنے سامان کی حفاظت شروع کر دیں بعد میں نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔۔۔اپنے ارد گرد دیگر افراد کو بھی آگاہ کر دیں ۔جو نہیں جانتے ۔۔۔شکریہ

حیرت انگیز کیلنڈر جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔
16/12/2023

حیرت انگیز کیلنڈر جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔

Afsus 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤐
16/12/2023

Afsus 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤐

13/12/2023

‏وارننگ ⚠️
آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ہو سکتے ہیں۔

13/12/2023

اپنا موازنہ کسی سے مت کریں کیوں کہ جو آپ کا کردار ہے وہ آپ سے بہتر کوئی اور ادا نہیں کر سکتا۔

13/12/2023

اپنا سہارا خود بنیں

لوگ صرف جنازے کو ہی سہارا دیتے ہیں۔

😂😂
12/12/2023

😂😂

03/12/2023

بیٹے جائیداد میں حصہ لیتے ہیں اور بیٹی باپ کے غم میں حصہ لیتی ہے وہ ان کا دکھ درد بانٹتی ہے

27/11/2023

آٹھ کروڑ کی گاڑی سے نکل کر اگر کوئی بندہ آپ کو جپھی ڈال کر ملے اور کہے میں جناب دا نوکر
تے سمجھ جاو الیکشن سر تے نے.. 😂

27/11/2023

رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔
واللہ خیر الرازقین

17/11/2023

کیا PSL میں اب نیا چیف سلیکٹر و نگران وزیرکھیل پنجاب پشاور زلمی میں بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلے گا
😂😂😂

14/11/2023

200 روپے مانگو تو 100 دیتی ہے روٹی ایک مانگو تو دو دیتی ہے😁
ادھر آؤ نہیں ماروں گی یہ بول کر بھی دھو دیتی ہے بتاؤ وہ کون ہے🙃

13/11/2023

رب کی عطاؤں پر "الحمداللہ"
اور اپنی خطاؤں پر "استغفراللہ"
کرتے رہنا چاہیئے۔..

07/11/2023

الیکشن کا اعلان ہوگیا
امیدوار واسکٹ نکال لیں
غریبوں سے سلام کرنا شروع کریں شادیوں جنازوں میں شرکت کو یقینی بنائیں!

Reality!
05/11/2023

Reality!

03/11/2023

. . . " مُشکل وَقت دُنیا کا سب سے بڑا جَادُو ھے _____...
جو ایک لَمحے میں آپ کے چَاھنے والوں _____,,, اور آپ کے اَپنوں کے چَہروں سے نَقاب ہَٹا دیتا ھے " . . .

Address

Jeddah
21314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chal Oye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Hello viewers

Well come to aur page. Here you find every materials from smile crackers to laugh launchers.📸 The only perpos is to make U people smile laugh like U had never laughed before.its made entertainment ,fun, community & others perpos..etc... If you get offended by any of our post or videos, do tell us. So enjoy any of our posts or videos a be like a CHALOYE . And yes don't forget like & share our page...


Other Video Creators in Jeddah

Show All