Dais Pardais vlogs

Dais Pardais vlogs السلام وعلیکم
Hi everyone, wel come to our page Dais pardais vlogs. please follow and like the page .

26/08/2024

Urgently need mig (Co2) welders for sheet metals factory new industrial city jeddah
12/05/2024

Urgently need mig (Co2) welders for sheet metals factory new industrial city jeddah

25/04/2024

دوست: یار تمہاری کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟
دوسرا دوست : بھائی سیدھا سا فارمولا ہے کہ ہم نے اپنے اختیارات بانٹ رکھے ہیں۔
پہلا دوست: اچھا وہ کیسے؟
دوسرا دوست: بڑے اور اہم فیصلے میں کرتا ہوں اور چھوٹے موٹے فیصلے میری بیوی۔
پہلا دوست: مثلا؟
دوسرا دوست: مثلا گاڑی کونسی خریدنی ہے، بچے کونسے سکول میں داخل کروانے ہیں، گھر کا رنگ روغن ، فرنیچر، کب اور کیسا ہونا چاہیے، میری تنخواہ کہاں خرچ ہونی چاہیے،، مجھے کس دوست رشتہ دار سے ملنا چاہیئے اور کس سے نہیں، مجھے برتن پہلے دھونے چاہیں یا کپڑے وغیرہ، یہ سارے چھوٹے فیصلے میری بیوی کرتی ہے ۔
پہلا دوست: اوکے، تو تم؟
دوسرا دوست: میں بڑے فیصلے مثلا ، نیٹو کو یوکرائن میں ر-وس پر ح م ل ہ کرنا چاہئیے یا نہیں، عالمی منڈی میں تیل کا ریٹ کیا ہونا چاہیئے۔ اگلے سال اولمپک منعقد ہوں گے یا نہیں، امریکا کا اگلا حکمران کون ہونا چاہیئے وغیرہ۔ ان سارے عالمی امور پر میرا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔

بی بی سی رپورٹ کے مطابق یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی ...
16/04/2024

بی بی سی رپورٹ کے مطابق
یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا، اُس نے اس کی مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچا دی۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے شمالی قصبہ سوپور کے ’مال ماپن پورہ‘ گاؤں میں ایک مسجد کئی ماہ سے زیرِتعمیر ہے۔ عید کے موقع پر مسجد کمیٹی نے گھر گھر جاکر نقد و جنس عطیات جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔

لوگوں نے نقدی، برتن، مرغیاں، چاول وغیرہ عطیے میں دیے۔

مسجد کمیٹی کے ایک رکن نصیر احمد بتاتے ہیں ’ہم عطیات جمع کر رہے تھے کہ ایک چھوٹے سے گھر سے ایک خاتون سر جُھکائے چپکے سے میرے پاس آئی اور مجھے ایک انڈا پکڑا کر کہا کہ میری طرف سے یہ قبول کیجیے۔‘

نصیر کا کہنا ہے کہ یہ خاتون نہایت غریب بیوہ ہے اور ایک چھوٹے سے خستہ مکان میں اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ دوسری چیزیں تو بیچنے کے لیے دے دی گئیں ’لیکن میں پریشان تھا کہ اس انڈے کا کیا کریں؟‘

انڈے کی آخری بولی لگانے والے خریدار
نصیر مزید کہتے ہیں کہ ’تھا تو وہ چھ روپے کا معمولی انڈا، لیکن اُس غریب خاتون نے جس جذبے کے ساتھ اسے خدا کی راہ میں دیا، اُس نے اس کو بہت قیمتی بنا دیا تھا۔‘

’لہذا میں نے کمیٹی کے دوسرے اراکین کو مشورہ دیا کہ انڈے کی بولی لگا دی جائے اور تین دن تک فروخت کے بعد انڈا واپس لیا جائے۔‘

نصیر نے مسجد میں خاتون کی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے اعلان کیا کہ اس انڈے کو نیلام کیا جار ہا ہے اور انھوں نے اپنی جیب سے اس کے لیے دس روپے کی بولی لگا دی۔

نصیر کے مطابق پہلی آواز دس ہزارے روپے کی تھی اور اس طرح انڈے کی قیمت بڑھتی گئی۔

گاؤں کے سابق سرپنچ طارق احمد کہتے ہیں کہ صرف اڑھائی سو لوگوں پر مشتمل مال ماپن پورہ میں بڑی جامع مسجد نہیں تھی، اس لیے جامع مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا، لیکن چھت تک پہنچ کر کام رُک گیا کیونکہ فنڈ نہیں تھے۔

وہ کہتے ہیں ’ہمیں معلوم نہیں تھا کہ محض ایک انڈے سے ہمیں سوا دو لاکھ روپے مل جائیں گے۔‘
بولی کے آخری دن کیا ہوا؟
مسجد کی انتظامیہ نے طے کیا تھا انڈے کی بولی صرف تین دن تک ہو گی۔ نصیر احمد کہتے ہیں دو دن تک لوگ انڈے پر 10، 20، 30 اور 50 ہزار تک بولی لگا چکے تھے، اور ہر بار انڈا واپس کر دیا جاتا۔

پھر اعلان کیا گیا کہ آخری دن شام سات بجے بولی بند ہو جائے گی، اور آخری بولی لگانے والے کو انڈا دیا جائے گا۔

اس بولی میں سوپور کے نوجوان تاجر دانش حمید بھی تھے۔

54 ہزار کی بولی پر جب دو بار اعلان ہوا، تو پچھلی صف میں بیٹھے دانش نے بلند آواز میں کہا ’70 ہزار‘۔

اس طرح یہ انڈا مجموعی طور پر دو لاکھ، چھبیس ہزار، تین سو پچاس روپے کے نقد عطیات جمع کر پایا۔

دانش نے بی بی سی کو بتایا ’حالانکہ ہمیں نہیں بتایا گیا کہ یہ انڈا کس کا تھا لیکن سب جانتے تھے کہ کسی غریب بیوہ نے یہ انڈا دے کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے اور اُس بیوہ نے آسودہ لوگوں کو بڑھ چڑھ کر چندہ دینے پر آمادہ کیا۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’جب میں نے ستّر ہزار میں انڈا خریدا تو اس وقت میری سوچ بھی یہی تھی۔‘

نصیر کہتے ہیں کہ اب وہ انڈا معمولی نہیں رہا بلکہ اس کی علامتی اہمیت ہے۔

وہ بتاتے ہیں کہ ’میں اس انڈے کو محفوظ کرنے کا انتظام کر رہا ہوں اور اس کے لیے ایک اچھا فریم بنوا رہا ہوں جس میں اسے محفوظ رکھوں گا۔‘

نصیر کی خواہش ہے کہ ’یہ انڈا ان کے، ان کے خاندان اور ہر دیکھنے والے کے لیے ایک یاد گار رہے کہ کس طرح ایک بیوہ نے خدا کی راہ میں اسے یہ سوچے بغیر دے دیا کہ اس کی قیمت کیا ہے۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’میں سمجھتا ہوں، خالص اور نیک جذبات کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اسی لیے یہ انڈا ہمیشہ ہمارے گھر میں محفوظ رہے گا۔

09/04/2024
29/03/2024

السلام و عليكم
Please follow & like the page

جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں۔۔۔۔ٹھیک ہے بھئی۔۔۔ لیکن۔۔۔ پہلے لاہور نظر تو آئے😀
04/12/2023

جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں۔۔۔۔

ٹھیک ہے بھئی۔۔۔ لیکن۔۔۔ پہلے لاہور نظر تو آئے😀

https://youtu.be/5dQ-jbT_KZUJeddah fountain saudi arabia
23/11/2023

https://youtu.be/5dQ-jbT_KZU
Jeddah fountain saudi arabia

World's 2nd tallest fountain in jeddah Saudi ArabiaJeddah fwaraJeddah corniche anjum officialDais pardais VlogsDais pardais Vlogs 2.0

Pti lovers subscribe please
19/11/2023

Pti lovers subscribe please

Kpk me pti k jalsy startParty conversation start cup final Australia VS India 2023Cricket world cup final India VS Australia Ahmed aba...

15/11/2023

کلو ١٤ جدا سعودی عرب میں بارش کے بعد کے مناظر

15/11/2023

Rainstarted in jeddah 15 November 2023

A visit red sea mall JEDDAH 🌹       Subscribe for workers life style
07/11/2023

A visit red sea mall JEDDAH 🌹
Subscribe for workers life style

Red sea Mall jeddahVisit in jeddahVisit in Saudi ArabiaJeddah cornichePakistani in saudi arabiaPakistani in jeddah

ایک انتقال پر اظہار تعزیت اور ایک پر خوشی
05/11/2023

ایک انتقال پر اظہار تعزیت اور ایک پر خوشی

05/11/2023

جدہ فوارہ دنیا کا دوسرا بڑا فوارہ

اِدھر کی ہجرتیں ہوں یا اُدھر کی ہجرتیں سائیںبسا  اِس  آنے  جانے میں سزا مفلس کو ملتی ہے
04/11/2023

اِدھر کی ہجرتیں ہوں یا اُدھر کی ہجرتیں سائیں
بسا اِس آنے جانے میں سزا مفلس کو ملتی ہے

04/11/2023

Beautiful weather madeena village's

Address

Industrial Area Phase 3 Al Mahajar
Jeddah
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dais Pardais vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share