Ayesha Say's

Ayesha Say's اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
(1)

تمہاری کامیابی کے ہزاروں شراکت دار ہوں گے اور ناکامی آپ اکیلے کی ہے۔۔!
26/10/2023

تمہاری کامیابی کے ہزاروں شراکت دار ہوں گے اور ناکامی آپ اکیلے کی ہے۔۔!

" میرے پاس دنیا میں کچھ نہیں۔ سوائے تیری آنکھوں کے اور میرے غم کے۔ "
25/10/2023

" میرے پاس دنیا میں کچھ نہیں۔ سوائے تیری آنکھوں کے اور میرے غم کے۔ "

’آپ کا کام محبت کی تلاش کرنا نہیں ہے، بلکہ صرف اپنے اندر موجود تمام رکاوٹوں کو تلاش کرنا ہے جو آپ نے اس کے خلاف کھڑی کی ...
24/10/2023

’آپ کا کام محبت کی تلاش کرنا نہیں ہے، بلکہ صرف اپنے اندر موجود تمام رکاوٹوں کو تلاش کرنا ہے جو آپ نے اس کے خلاف کھڑی کی ہیں۔‘

کسی کی بے رخی میں بھی ہمارے لئے ایک پیغام ہوتا ہے ، یا تو اس کا ہم سے دل بھر چکا یا پھر اُس کو ہمارا متبادل مل گیا ہوتا ...
22/10/2023

کسی کی بے رخی میں بھی ہمارے لئے ایک پیغام ہوتا ہے ، یا تو اس کا ہم سے دل بھر چکا یا پھر اُس کو ہمارا متبادل مل گیا ہوتا ہے ـ اس لئے کبھی کسی سے توجہ کی بھیک نہ مانگیں ـ

جو شـے آنسوؤں میں بہا دی جائـے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، وہ محبت ہو عداوت ہو، توجہ ہو، لمحہ ہو، یا پھر کوئی ا...
21/10/2023

جو شـے آنسوؤں میں بہا دی جائـے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، وہ محبت ہو عداوت ہو، توجہ ہو، لمحہ ہو، یا پھر کوئی انسان_

20/10/2023


مجھے محبت ہے! اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے، اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے، اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے اور ...
19/10/2023

مجھے محبت ہے! اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے، اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے، اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتا ہے۔
*مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے، اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے ساتھ پسند ہے۔"

اور پھر ہم رہ جائیں گے تمہاری زِندگی میں ایک دفعہ کا ذِکر ہے" کی طرح
18/10/2023

اور پھر ہم رہ جائیں گے تمہاری زِندگی میں ایک دفعہ کا ذِکر ہے" کی طرح

اِس دُنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے ، اور دنیا کا سب سے بڑا شَر منفی سوچ ھے، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے۔ ~مولا...
17/10/2023

اِس دُنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے ، اور دنیا کا سب سے بڑا شَر منفی سوچ ھے، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے۔

~مولانا وحید الّدین

محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے،بلکے...
15/10/2023

محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے،بلکے ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے
‏لوگ اکثر یہ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے

انسان سب کچھ برداشت کر جاتا ہے مگر اپنوں کے لہجوں سے ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے اس کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے کافی ہیں 🙂.
13/10/2023

انسان سب کچھ برداشت کر جاتا ہے مگر اپنوں کے لہجوں سے ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے اس کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے کافی ہیں 🙂.

کس قدر اندھا ہے وہ شخص جو اپنی جیب سے تمہارا دل خریدنا چاہتا ہے _
11/10/2023

کس قدر اندھا ہے وہ شخص جو اپنی جیب سے تمہارا دل خریدنا چاہتا ہے _

اگر تم اپنی زندگی میں نمبرز کے پیچھے بھاگ رہے ہو کہ میرے پاس اتنا پیسہ ہونا چاہیے تو تم صرف اپنا ذہنی سکون برباد کر رہے ...
10/10/2023

اگر تم اپنی زندگی میں نمبرز کے پیچھے بھاگ رہے ہو کہ میرے پاس اتنا پیسہ ہونا چاہیے تو تم صرف اپنا ذہنی سکون برباد کر رہے ہو✨

موت آپ کو کسی بھی وقت آ سکتی ہے، لہٰذا جب تک ہو سکے جینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔
09/10/2023

موت آپ کو کسی بھی وقت آ سکتی ہے، لہٰذا جب تک ہو سکے جینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

دل میں جو ہے وہ سب کچھ نہیں کہا جاسکتا تو خدا نے آہیں، آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھ کی کپکپاہٹ پیدا کیا_
08/10/2023

دل میں جو ہے وہ سب کچھ نہیں کہا جاسکتا تو خدا نے آہیں، آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھ کی کپکپاہٹ پیدا کیا_

"  کُچھ مُدّت گُزر جانے کے بعد آپ کو معلوم ہوگا کہ؛ اگر خُدا آپ کو آپ کے اِنتخاب پر چھوڑ دیتا تو آپ ڈُوب جاتے...!
07/10/2023

" کُچھ مُدّت گُزر جانے کے بعد آپ کو معلوم ہوگا کہ؛
اگر خُدا آپ کو آپ کے اِنتخاب پر چھوڑ دیتا تو آپ ڈُوب جاتے...!

‏جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں!!💜➖ چی گویرا
05/10/2023

‏جب آپ ہار ماننے کے قریب محسوس کریں تو ان لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں!!💜
➖ چی گویرا

Address

Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Say's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayesha Say's:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jeddah

Show All