LAMHA News 24 لمحہ نیوز

LAMHA News 24 لمحہ نیوز ,ہر لمحہ با خبر رہنے کے لئے لمحہ نیوز کو سبسکرائب کریں۔

ظلم کی انتہا ۔۔۔۔۔خوازہ خیلہ ۔۔۔ بہار میں نامعلوم افراد نے داؤد نامی شخص کے اصطبل کو اگ لگا دی ۔ 5 بھینس جل کر راک ۔لاکھ...
01/02/2025

ظلم کی انتہا ۔۔۔۔۔
خوازہ خیلہ ۔۔۔ بہار میں نامعلوم افراد نے داؤد نامی شخص کے اصطبل کو اگ لگا دی ۔ 5 بھینس جل کر راک ۔لاکھوں کا نقصان ۔ مقامی چوکی میں رپورٹ درج ۔ DC سوات ۔AC خوازہ خیلہ سے امداد کے اپیل ۔ DPO سوات اور SP اپر سوات سے ملزمان کے گرفتاری کا مطالبہ

بمقام LRH ہسپتال پشاور  مورخہ 19/1/025مقتول ,نعیم اللہ ولد بخت رسول خان  ساکن کمبڑ کوٹکے لوئر دیر ,بعمر 29 سال جوکہ علاق...
19/01/2025

بمقام LRH ہسپتال پشاور مورخہ 19/1/025
مقتول ,نعیم اللہ ولد بخت رسول خان
ساکن کمبڑ کوٹکے لوئر دیر ,بعمر 29 سال جوکہ علاقہ پہاڑی پورہ بلال ٹریول اڈہ حاجی کمیپ پر نامعلوم وجوہات پر نامعلوم ملزم/ ملزمان, نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم /ملزمان بھاگنے میں کامیاب یاد رہے مقتول محنت مزدوری کے خاطر حاجی کیمپ میں موبائل فون ہینڈ فری بھیجتا تھا ,مزید گروپ میں شیئر کریں اس وقت ایل آر ایچ ہسپتال میں پڑا ہے وارثان جلد از جلد ٹراما روم پہنچ جائے ...

السلام علیکمتمام دوستوں سے گزارش ہےکہ میرے نام سے فک آئی ڈی بنائی گئی ہے جس سے میرا کوئی تعلق نہیں برائے مہربانی کسی بھی...
16/01/2025

السلام علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہےکہ میرے نام سے فک آئی ڈی بنائی گئی ہے جس سے میرا کوئی تعلق نہیں برائے مہربانی کسی بھی قسم کے مسجھ کال کا جواب نا دیں۔ شکریہ

10/12/2024

دہ غم خبر۔ لیاقت پلار وزیر محمد او دنثار محمد رور پہ حق رسیدلی دے پہ11بجے بہ ٹوپسین کے جنازہ ادا کی کے

افسوسناک خبردکی۔ مسلح افراد کی کوئلہ کانوں پر حملے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 21 ہوگئی۔ پولیس زرائعدکی۔ ضلع ژوب سے تعل...
11/10/2024

افسوسناک خبر
دکی۔ مسلح افراد کی کوئلہ کانوں پر حملے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 21 ہوگئی۔ پولیس زرائع

دکی۔ ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور عبدالمالک ، مولاداد، سیداللہ، جلال خان، فضل اور روزی خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

دکی۔ ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور نصیب اللہ، سمیع اللہ، عبداللہ اور نصیب اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

دکی۔ ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور ملنگ، حمداللہ اور عبداللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

دکی۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور عبدالولی، غلام علی، اور حیات اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

دکی۔ کچلاک سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بسم اللہ جبکہ ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور جلات خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس

دکی۔ ضلع موسی خیل سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور صمد خان جبکہ ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور ولی محمد بھی جان بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع

انااللہ وانا الیہ راجعون                                                                                                ...
28/09/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی کے جواں سال ظالب علم کاشف ولد اکبرزادہ نےمبینہ طورپرزہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے ۔۔۔معلوم ہوا ہے کہ کاشف موبائیل کی آن لائن گیمز میں 15 لاکھ روپے تک کا مقروض ہوگیا تھا۔ کالج اور مدرسے اس ہونہار طالب العلم نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔۔۔۔۔والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں پر گہری نظر رکھیں تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔

19/09/2024

17/09/2024
14/08/2024

وائس چیرمین خوشی محمد کی طرف سے اہل محلہ محمد خان کالونی اور تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔

تمام آزاد پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔
14/08/2024

تمام آزاد پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔

12/08/2024

Malam Jaba Swat

ابدالی پبلک سکول ٹوپسین کی افتتاحی تقریب کے مقرر۔ٹوپسین "ابدالی پبلک" میں گزشتہ روز سکول ٹوپسین » ایک شاندار افتتاحی تقر...
03/08/2024

ابدالی پبلک سکول ٹوپسین کی افتتاحی تقریب کے مقرر۔
ٹوپسین "ابدالی پبلک" میں گزشتہ روز سکول ٹوپسین » ایک شاندار افتتاحی تقریب ہوئی جس میں علاقہ اور دور دراز سے مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی نظامت تنظیم کے میزبان نیاز مالم نے کی۔ تقریب کا آغاز جناب رحمت علی طاہر صاحب نے کیا اور تلاوت کی سعادت انہی نے کی۔ جناب ایاز خان، جناب ذاکر اللہ، جناب سیکریٹری آفاق اقبال ایسوسی ایشن جناب ارشد نے مہمانوں کے درمیان اپنے خوبصورت تاثرات بیان کئے۔ ڈائریکٹر ابدالی پبلک سکول ٹوپسین ظہور حیدر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ادارے کے افتتاح پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مولانا عزیز الرحمن صاحب نے اختتامی دعا کروائی اور اس کے ساتھ ہی آپ دعا کے اختتام کو پہنچے۔

Address

Jeddah
Jeddah
22237

Telephone

+966576768482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LAMHA News 24 لمحہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LAMHA News 24 لمحہ نیوز:

Videos

Share