3 PM Contact me for Paid promotion and adds
posting
please like and comment

27/11/2024

8 لاکھ فوجی اور 20 لاکھ پولیس اور رینجرز صرف دو خاندانوں کو بچانے کے لئے 24 کروڑ عوام کو مار رہی ہے 😭 یہ ہماری فوج نہیں ہو سکتی

‏‎اسلام آباد کی سڑکیں عوام کے خون سے رنگین ہیں، پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ظلم فاشسٹ حکومت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر رہا ...
26/11/2024

‏‎اسلام آباد کی سڑکیں عوام کے خون سے رنگین ہیں، پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور ظلم فاشسٹ حکومت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کر رہا ہے۔ یاد رکھو، عوام کی چیخوں سے تخت گرتے ہیں اور ظلم کی حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔


26/11/2024

‏ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے

ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔

آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔ 😭😪

اسلام آباد لہو لہو

26/11/2024

‏جب حکومت اتنی پاگل ہو جائے کہ اپنے ہی شہریوں پر سٹریٹ اندھا دھند فائرنگ کرے تو پھر کتنی مزاحمت ہو سکتی ہے
😪😪

19/11/2024

‏پنجاب پولیس کا ASI خاتون کو دھمکیوں کے ساتھ گالم گلوچ کر رہا ہے اور تھپڑ بھی مار رہا ہے، یہ پنجاب پولیس کی تربیت اور رویہ ہے، بے حد افسوس کا مقام ہے،
پاکستان میں اچھی پولیس ایک خواب بن گیا ہے۔

سردیوں کا شہزادہ_سبزیوں کا دشمنقابلِ عزت، نورِ چشم شہنشاہوں کا شہنشاہلختِ جگر حضرت چوہدری ساگ شریف صاحب تشریف لا چکے ہیں...
28/10/2024

سردیوں کا شہزادہ_سبزیوں کا دشمن
قابلِ عزت، نورِ چشم شہنشاہوں کا شہنشاہ
لختِ جگر حضرت چوہدری ساگ شریف صاحب
تشریف لا چکے ہیں😂😁😁😁
3 PM

27/10/2024

‎ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دن ملک میں رہنا گوارا نہیں کرتے خاک ملک سے محبت کرتے ہونگے
آفسوس سد افسوس

27/10/2024

‏بلڈ پریشر اچانک شوٹ کر جائے_ اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے۔ تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں۔ تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔
3 PM

قطر ائیر لائن نے اپنے بوئنگ طیارے 777میں سٹار لنک کے تعاون سے مسافروں کو فضا میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی اب مسافر 3...
25/10/2024

قطر ائیر لائن نے اپنے بوئنگ طیارے 777میں سٹار لنک کے تعاون سے مسافروں کو فضا میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی اب مسافر 35ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پرواز بآسانی انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے جبکہ دوسری طرف ملک پاکستان میں انٹرنیٹ کی جو موجودہ صورتحال ہے اس سے ہم سب ہی بخوبی واقف ہیں کئی کوئی جلسہ جلوس یا اجتجاج کی کال ہو تو انٹرنیٹ کی سروس کو فورا ڈاؤن کر لیا جاتا ہے یا مکمل بند کر دیا جاتا ہے اور پاکستان کے زیر کنٹرول آزادکشمیر میں سیلولر کمپنیاں عوام سے 4جی کے بہانے پیسے تو خوب بٹور رہی ہیں لیکن کوئی تصویر ڈاؤن لوڈ کرنی ہو یا واٹس ایپ پر وائس نوٹ سینڈ کرنا ہو یا واٹس ایپ پر ریسیو میسج کو سننا ہو تو کوئی بھی چیز بآسانی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتی امریکہ سمیت یورپ انگلینڈ یا مڈل ایسٹ کے ممالک میں انٹرنیٹ کی جو سپیڈ اس وقت دستیاب ہے شاید پاکستان اور بالخصوص آزاد کشمیر کئی سال ان ممالک سے پیچھے ہے اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور دنیا کہاں پہنچ چکی ہے

21/10/2024

قصائی کے پھٹے کے نیچے بیٹھے ہوئے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا!
بلکہ وہ ہڈی کے انتظار میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں.
3 PM

19/10/2024

😂یہ ھے اوقات ڈیزل کی جلد اٹھیں گی ٹانگیں اس کی😂
3 PM

19/10/2024

‏*بریکنگ نیوز 🚨*

*تحریک انصاف کا 5 رکنی وفد مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ گیا وفد میں بیرسٹر گوہر علی، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، ساجزادہ حامد رضا، بیرسٹر علی ظفر شامل*🚨🔥
3 PM

19/10/2024

‏پی ٹی آئی کا وفد اڈیالہ جیل میں داخل، آئینی ترمیم کا فیصلہ جیل میں بیٹھا شخص کرے گا
3 PM

16/10/2024

‏ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی بدکردار عظمیٰ بخاری تک ویڈیو پہنچاؤ جو کہتی ھے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔۔

اس بہادر بیٹی نے مکمل سٹوری بتا دی ھے۔

15/10/2024

‏عارفوالا میں میپکو ایس آئی ساہیوال کی کھلی کچہری میں ایک بزرگ نے پوری ریاست کو ننگا کر دیا۔ بابا جی کے آخری الفاظ قابل غور 🫡


Address

Jeddah
23434

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 PM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 3 PM:

Videos

Share

urdu shayari

urdu shayari