Dera Ghazi Khan Times

Dera Ghazi Khan Times News & Information About Politics, Games, local events....
(1)

ایلیا ہسپتال اینڈ کلینکل لیبارٹری 🩺 *ڈاکٹر شمائلہ ارم* ماہر امراضِ نسواں نوٹ : ہر ماہ کی 01 اور 15 کو فری چیک آپ ہو گا ا...
28/12/2025

ایلیا ہسپتال اینڈ کلینکل لیبارٹری
🩺 *ڈاکٹر شمائلہ ارم*
ماہر امراضِ نسواں
نوٹ : ہر ماہ کی 01 اور 15 کو فری چیک آپ ہو گا انشاء اللہ
03334607272
03434001712
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7BFPbKrWR5V7cQ772L

تلاش گمشدہ:محمد یونس ولد بشیر احمد قوم لڈی کھوسہ سکنہ، بھٹہ کالونی کوٹ چھٹہ  ڈیرہ غازی خان 2دن سے لاپتہ ہے،    اگر کوئی ...
27/12/2025

تلاش گمشدہ:
محمد یونس ولد بشیر احمد قوم لڈی کھوسہ سکنہ، بھٹہ کالونی کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان 2دن سے لاپتہ ہے،
اگر کوئی اسے دیکھے یا اس کے بارے معلومات ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03124377899
03446988200
03351687070

27/12/2025

ڈیرہ غازی خان میں | با اختیار ڈیلر
📍فرحان یوسف سینٹری سٹور
پتہ: بلاک 5، سینٹری مارکیٹ، ڈیرہ غازی خان
مزید معلومات اور رابطے کے لیے:
📞 03007392021

27/12/2025

تھانہ سٹی تونسہ پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزم گرفتار, موٹرسائیکل اصل مالک کے حوالے،

متاثرہ شہری نے فوری ایکشن اور تعاون پر ڈیرہ غازی خان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

25/12/2025

انتہائی بلڈ ایمرجنسی 🩸🩸🩸
ایک خاتون کو انتہائی ایمرجنسی میں O- نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔
دوران ڈیلیوری خاتون کے ہاں بچے کی ڈیتھ ہوگئی، اور اس وقت بلیڈنگ نہیں رک رہی، خاتون کی حالت سریس ۔۔۔

آپ کے خون کا عطیہ کسی کی جان بچا سکتا ہے۔۔ فوری رابطہ کریں۔
03706227656

25/12/2025

تھانہ صدر ڈیرہ غازی خان کی حدود وڈور کے علاقے میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، عوام کی جرات مندانہ مزاحمت، ایک ڈاکو گرفتار

واقعے کے بعد ڈاکو زخمی ساتھی کو چھڑوانے کی کوشش کرتے رہے تاہم عوام اور پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث وہ اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہ ہو سکے۔ پولیس نے زخمی ڈاکو کو گرفتار کر لیا جبکہ موقع سے دو موٹرسائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔

اطلاع ملنے پر ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ موقع پر پہنچے، صورتحال کا جائزہ لیا۔۔۔

ڈاٹ قریشی (کوٹ چھٹہ) بس اور موٹر تصادم میں جانبق نوجوان محمد شہزاد برڑہ۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے ۔ اور ...
25/12/2025

ڈاٹ قریشی (کوٹ چھٹہ) بس اور موٹر تصادم میں جانبق نوجوان محمد شہزاد برڑہ۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ تین دوست موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ بس کے ساتھ تصادم ہوگیا تینوں زخمی ہوگئے جبکہ محمد شہزاد برڑہ بعد ازاں جان کی بازی ہار گیا

کوٹ چھٹہ: (ڈاٹ قریشی )شادی پر جانے والے موٹرسائیکل سوار تین نوجوان حادثے کا شکار ہوئے، سر میں چوٹ لگنے سے ایک نوجوان موق...
25/12/2025

کوٹ چھٹہ: (ڈاٹ قریشی )
شادی پر جانے والے موٹرسائیکل سوار تین نوجوان حادثے کا شکار ہوئے، سر میں چوٹ لگنے سے ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی۔
حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت شہزاد ولد ظفر (عمر 28 سال) کے نام سے ہوئی جو کہ پیر محمد غوری کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

زخمیوں میں حسنین عباس ولد غلام بشیر (عمر 20 سال) اور ثمر عباس ولد تنویر عباس (عمر 18 سال) شامل ہیں، دونوں کا تعلق غوث آباد سے ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ چھٹہ منتقل کر دیا گیا۔

25/12/2025

*ڈی جی خان کو کینسر اسپتال دو*
محمود قادر لغاری صاحب کا چاہنے والا اور ایک عام شہری آمنے سامنے اگئے۔

Awais Leghari
Maryam Nawaz Sharif

(تلاش وارثاء )یہ ایک گمشدہ بچہ ملا ہے۔۔بچہ اپنا نام نعمان والد کا نام شبیر بتاتا ہے، یہ گدائی( ٹرک اڈا)  ڈیرہ غازی خان س...
24/12/2025

(تلاش وارثاء )
یہ ایک گمشدہ بچہ ملا ہے۔۔
بچہ اپنا نام نعمان والد کا نام شبیر بتاتا ہے، یہ گدائی( ٹرک اڈا) ڈیرہ غازی خان سے ملا ہے۔
اگر کوئی اسے یا اس کے گھر والوں کو جانتا ہے تو فوری تھانہ گدائی، درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔

03377177788

24/12/2025

Power that fits every need ⚡

Nexus Inverter — Now Available in DG Khan
At Sunshine Solar Solutions

🔹 Hybrid Models: 6kW | 8kW | 12kW
🔹 On-Grid Models: 10kW | 15kW | 30kW | 50kW | 125kW
🔋 Crown Lithium Battery Available — 10-Year Replacement Warranty

Reliable performance for residential, commercial, and industrial projects.

📞 Contact: 0336-0070724
📍 Location: Manka Canal, Near City Mart, DG Khan

👉 Visit our social media pages for more information

(تلاش گمشدہ )یہ معصوم بچی آج صبح سے لاپتہ ہے۔معصوم جنت ولد اظہار آج صبح 9:30بجے اپنے گھر مستوئی کالونی (ڈیرہ غازی خان) س...
24/12/2025

(تلاش گمشدہ )
یہ معصوم بچی آج صبح سے لاپتہ ہے۔
معصوم جنت ولد اظہار آج صبح 9:30بجے اپنے گھر مستوئی کالونی (ڈیرہ غازی خان) سے باہر چیز لینے گئی ابھی تک واپس نہیں آئی۔۔
بچی کے والدین شدید پریشان۔۔۔

اگر کوئی اسے دیکھے یا اس کے بارے معلومات ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔
03357051757
03318642019

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ghazi Khan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share