Murree News Official

Murree News Official Murree News is a platform of publish news about Murree city and the surrounding area. https://murreenews.com/

https://www.youtube.com/c/MurreeNews

05/01/2025

It shall be Snowfall in Murree / Patriata today IA. Watch & share

04/01/2025

الوداع ظفر اقبال رحیم الوداع

03/01/2025
01/01/2025

مری اور گردونواح میں 6 جنوری تک برفباری کی پیشگوئی، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت سیاحوں کی سہولت کے لیے مری میں 13 فسیلیٹیشن سینٹرز قائم، انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ

31/12/2024

مری جی پی آوچوک میں نئے سال کاجشن منانے والے سیاحوں کی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی پولیس کا لاٹھی چارج سیاحوں میں بھگدڑ مچ گئی

31/12/2024

مری جھیکا گلی بازار میں پولیس اہلکار سیاحوں سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جبکہ میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور ان کے مائیک اور موبائل فون چھیننے کی کوشش بھی کی گئی۔

30/12/2024

پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

30/12/2024

موٹر وے ایم-14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کے حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

30/12/2024

مری میں چیف ٹریفک آفیسر مری مغیث احمد ہاشمی کی زیر نگرانی سٹی ٹریفک پولیس مری کی بہترین کاروائی۔
بیٹ انچارج جھیکا گلی ٹریفک آفیسر ملک محمد حفیظ اپنی روٹین کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ ایک گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکا تو ڈرائیور نے اپنے آپ کو احساس ادارے کا ملازم ظاہر کیا جس پر پڑتال کرنے پر جعلی انٹیلیجنس آفیسر پایا گیا اس پر ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے برائے اندارج مقدمہ علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
چیف ٹریفک آفیسر مری مغیث احمد ہاشمی نے ٹریفک وارڈن آفیسر محمد
حفیظ ہمراہ ٹریفک سٹاف کو بہترین ڈیوٹی کرنے پر حوصلہ افزائی کرتےہوئے CC-IIIتعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔

23/12/2024

Snowfall in murree continue

23/12/2024

مری میں برف باری کا منظر

23/12/2024

مری میں برفباری کا سلسلہ شروع

23/12/2024

گلیات کے مختلف علاقوں میں ہلکی برفباری شروع

مری، گلیات اور گردونواح میں رواں ہفتے بارش اوربرفباری کی صورتحال ۔شہری سفر سے پہلے موسم کا جائزہ لیں اور احتیاطی تدابیر ...
23/12/2024

مری، گلیات اور گردونواح میں رواں ہفتے بارش اوربرفباری کی صورتحال ۔
شہری سفر سے پہلے موسم کا جائزہ لیں اور احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں۔


‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎

21/12/2024

مری ایکسپریس وے پر فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 190 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

19/12/2024

مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

Address

JCZB8846 8846, ابو الوفاء 3011, حي العزيزية JEDDAH 23342
Jeddah
23333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree News Official:

Videos

Share

Murree News Official

Murree News is a platform of a publish news about Murree city and surrounding area. We believe positive news creating a great atmosphere. Therefore we use some latest technology like page for breaking news, information, etc.

https://murreenews.com/murree-web-tech

مری نیوز مری شہر اور آس پاس کے علاقے کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ مثبت خبریں ایک زبردست ماحول پیدا کرتی ہیں۔ لہذا ہم بریکنگ نیوز ، معلومات وغیرہ کے ل some کچھ جدید ٹیکنالوجی جیسے فیس بک پیج کا استعمال کرتے ہیں۔

https://murreenews.com/murree-web-tech