Mansehra News Updates

Mansehra News Updates کسانوں کی فلاح وبہبود سماجی خدمات تفریحی خبریں سیرو سیاحت ملکی سیاسی حالات تبصرے

27/01/2025
23/01/2025

insha'Allah
Live on Balakot Sports

23/01/2025

بٹورہ سُپر لیگ

22/01/2025

تارا میرا
سردی کی وجہ سے دوددھیل جانور دودھ کم کر دیتے ھیں
جانوروں کو سردی سے بچانے کے لئے اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لئے تارا میرا اک کلو اور اک کلو گڑ آدھ کلو ڈالڈا گھی استعمال کریں,
اک کلو تارا میرا پیس لیں دیڑھ کلو پانی ابال کر گڑ ڈال دیں جب گڑ ابل جایے تو تارا میرا ڈال دیں جب یہ حلوے کی طرح بن جایے تو اک پاو سے آدھ کلو ڈالڈا گھی ڈال دیں جب گھی مکس ھو جایے تو چولہا سے اتار لیں*,
اور گڑ جتنی چکیاں بنا کر رکھ لین روز آنہ رات کو 3 عدد دے دین,
جانور کو سردی بھی نہیں لگے گی اور دودھ بھی کم نہیں کرے گا یہ نسخہ ھر پندرہ دن بعد دہراییں*,

22/01/2025

ثناءاللہ عرف سنی

20/09/2024
20/09/2024
13/09/2024

گڑھی حبیب اللہ اور ارد گرد کے علاقوں میں ڈینگی بخار وبا کی طرح پھیل چکا ھے اموات ھو رہی ھیں
ٹی ایم اے بالاکوٹ اور بلدیاتی نمائندوں اور ایم پی اے بالاکوٹ سے گزارش کی جاتی ھے ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے اور فوگنگ کی جائے تاکہ اس وبا کو ختم کرنے میں مدد ملے بلدیاتی نمائندے بھی اپنا کردار ادا کریں

فرض کریں آپ کی تنخواہ 100 روپے ہے45 روپے ٹیکس ریٹ گئے10 روپے سر چارج ٹیکس گئے10 روپے سپر ٹیکس کے گئ02 روپے ڈبلیوڈ بلیو ا...
16/07/2024

فرض کریں
آپ کی تنخواہ 100 روپے ہے
45 روپے ٹیکس ریٹ گئے
10 روپے سر چارج ٹیکس گئے
10 روپے سپر ٹیکس کے گئ
02 روپے ڈبلیوڈ بلیو ایف ٹیکس گئے
05 روپے ڈبلیو پی پی ایف ٹیکس گئے
ٹوٹل میزان = 73 روپے بچت = 27 روپے نقد

اگر زندہ رہ سکتے ہو تو بتاو وگر نہ مرنا تو ہے ہی اب بھی اگر سمجھ نہیں آئی تو پھر آئیگی بھی نہیں ھم نے پاکستان مسلم ن کو ووٹ دیا ھے مہنگائی کم کرنے کے لئے بجلی پٹرول سستا کرنے کے لئے ھم ووٹ دیکر غلامی نہیں کریں گے اور نہ ھی کہیں گے کہ عمران خان کو جیل میں رکھو بے شک پٹرول 1000 کا ھو نہیں ھم یہ کبھی نہیں کہیں گے بلکہ ھم شہباز حکومت کے خلاف مہنگائی کرنے پر سخت ترین احتجاج کریں گے اب بھی شہباز حکومت کے پاس وقت ھے مہنگائی کم کرے
مسلم لیگ ن کے ایم این اے ایم پی اے بھی عوام کے ووٹ لیکر اسمبلی میں گئے ھیں انھیں بھی آواز اٹھانی پڑے گی
ورنہ آئندہ مسلم لیگ کا قومی وصوبائی اسمبلی سے نام تک مٹ جائے گ

Address

Jeddah
21240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansehra News Updates:

Videos

Share