پنجاب دے لوک

پنجاب دے لوک پنجابی ورثہ تے پنجابی کلچر نوں مدنظر رکھدیاں ہویاں پیج نوں بنایا گیا اے 🇵🇰❤️ Local Bunnies Pure Leather Jacket � and Jeans �

فطرت کے بھی کتنے پہلو ہيں يہ آج تک ہم انسان سمجھنے سے قاصر ہيں۰ايک شخص نے ايک گائے خريدی اور اپنے احاطہ ميں باندھ دی۰روز...
26/12/2024

فطرت کے بھی کتنے پہلو ہيں يہ آج تک ہم انسان سمجھنے سے قاصر ہيں۰ايک شخص نے ايک گائے خريدی اور اپنے احاطہ ميں باندھ دی۰روزانہ رات کو اس گائے کے آنے کے بعد کُتوں کے بھونکنے کی آواز آتی،نئے مالک نے عاجز آکر سی سی ٹی وی کيمرے نصب کرنے کا فيصلہ کيا تاکہ ديکھا جا سکے کُتے کيوں بھونکتے ہيں؟گائے کے مالک کو اُس وقت حيرت ہوئی جب اُس نے ايک صُبح گائے کے پاس بيٹھے ايک چيتے کو ويڈيو ميں ديکھا جو گائے کا شکار کرنے کی بجائے اُس کے پاس انتہائی اطمينان سے بيٹھا ہوا تھا،گائے کے نئے مالک نے پُرانے مالک سے يہ راز دريافت کيا تو پتہ چلا يہ چيتا صرف 20 روز کا تھا جب اس کی ماں مر گئی تھی اُس کے بعد اسی گائے نے اسے اپنا دُودھ پلا کر پالا اور بڑا کيا،اس کے بڑے ہونے پر اسے جنگل ميں چھوڑ ديا گيا ليکن يہ ہر رات جنگل سے اس گائے سے مُلاقات کے لئے آتا ہے جسے وہ اپنی ماں سمجھتا ہے اور اسی وجہ سے اسے کوئی نُقصان بھی نہيں پُہنچاتا ليکن کُتے اس راز کو نہ جاننے کی وجہ سے اس پر بھونکتے ہيں۰

𝗠𝗘𝗥𝗔 𝗦𝗛𝗢𝗡𝗔 𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕 🇵🇰❤️👌سوہنے پنجاب دے سوہنے رنگ 🌷🍂   #𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡  #پنجابی
22/11/2024

𝗠𝗘𝗥𝗔 𝗦𝗛𝗢𝗡𝗔 𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕 🇵🇰❤️👌
سوہنے پنجاب دے سوہنے رنگ 🌷🍂
#𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 #پنجابی

Jhara Pehlwan(1960-1991) was a famous wrestler of Pakistan.Pic 2-5-78A historic match took place between Jhara Pehlwan a...
06/11/2024

Jhara Pehlwan(1960-1991) was a famous wrestler of Pakistan.
Pic 2-5-78
A historic match took place between Jhara Pehlwan and Inoki Pehlwan 1979.

world

چلیں جی بتائیں ذرا ۔۔؟
03/11/2024

چلیں جی بتائیں ذرا ۔۔؟

01/11/2024

میں نے آج سے پہلے اتنی خوبصورت سکول اسمبلی نہیں دیکھی جس میں نبی اکرم مصفطیﷺ کی شان اتنی خوبصورت آواز میں بیان ہو رہی ہو۔یہ اسوہ انٹرنیشنل سسٹم سکردو ہے جہاں ہر روز اسمبلی میں بچے بجاۓ نغمے ترانوں کے خوبصورت دن کا آغاز اللہ کا کلام اور نبی اکرمﷺ کی شان خوبصورت انداز میں بیان کرتے ہیں جو ہر سننے والے کو کلمات سیدھا دل کو چھو کر گزرتے ہیں اور دل اور روح کو سکون میسر کرتے ہیں ماشاءاللہ❤

گرمیوں کے الودائی دن آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں اور موسم تبدیل ہوگیا ہے لوگ اب کمروں میں سونا شروع کر رہے ہیں اور لمبی ر...
09/10/2024

گرمیوں کے الودائی دن آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں اور موسم تبدیل ہوگیا ہے لوگ اب کمروں میں سونا شروع کر رہے ہیں اور لمبی راتیں ہو چکی ہیں سردیوں کی شامیں شروع ہو چُکی ہیں سردی کی شامیں بھی بہت خاموش شامیں ہوتی ہیں 💡🌑🌚🔥🌤

#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔 #پنجاب

ملکوال کے گاؤں کرتوال کا ایک خوبصورت منظرلوکیشن : ڈیرہ جاڑہ کرتوال دانیال جاڑا     #𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔  #پنجاب
05/10/2024

ملکوال کے گاؤں کرتوال کا ایک خوبصورت منظر
لوکیشن : ڈیرہ جاڑہ کرتوال دانیال جاڑا

#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔 #پنجاب

لاھور 1979 جد ٹانگے دا دور عروج تے سی Heavy traffic in  's old city, October 1979 #𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔 #پنجاب
05/10/2024

لاھور 1979 جد ٹانگے دا دور عروج تے سی
Heavy traffic in 's old city, October 1979
#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔
#پنجاب

زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ 👌❤️بچپن کی یادیں کس کس کے گھر میں یہ لائٹ ابھی بھی ہے اور کون کون اس کی روشنی میں بیٹھ کے پڑھ...
01/10/2024

زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ 👌❤️
بچپن کی یادیں کس کس کے گھر میں یہ لائٹ ابھی بھی ہے اور کون کون اس کی روشنی میں بیٹھ کے پڑھا ہے 💡⏳
#پنجاب
#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔

جس طرح آج کل سڑکوں پر بڑی تعداد میں موٹر سائیکل نظر آتے ہیں ، ایسے ہی کسی زمانے میں سائیکلوں کا دور تھا ۔ہم اپنے بچپن می...
30/09/2024

جس طرح آج کل سڑکوں پر بڑی تعداد میں موٹر سائیکل نظر آتے ہیں ، ایسے ہی کسی زمانے میں سائیکلوں کا دور تھا ۔
ہم اپنے بچپن میں چھوٹے موٹے کام کے لئے قریب میں کہیں جانا ہو تو سائیکل پر جاتے تھے جو کہ ایک سستی سواری سمجھی جاتی تھی ۔
مگر سنہ 2000ء کی دہائی کے بعد سائیکل کا رواج کم ہوتا گیا اور آج بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو " سائیکل" کو بطور سواری استعمال کرتے ہوں گے ۔
کیا آپ نے بچپن میں کبھی " سائیکل" چلائی ؟


#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔

ساگجاگ پنجابی جاگتیری پگ نوں لگ گیا ساگساگ پراکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ایسی سبزی ہے جو پتوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ پراک...
28/09/2024

ساگ
جاگ پنجابی جاگ
تیری پگ نوں لگ گیا ساگ
ساگ پراکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ایسی سبزی ہے جو پتوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ پراکرت سے اردو زبان میں آتے ہوئے لفظ ساگ کا جنسی صیغہ مذکر ہے اور یہ واحد کے طور پر مستعمل ہے۔ اس لیے یہ اردو زبان کا لفظ بھی شمار کیا جاتا ہے اور پنجابی زبان میں بھی ساگ ہی سے جانا جاتا ہے۔ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپائنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ساگ سبزی کی وہ قسم ہے جو صرف اور صرف پتوں پر مشتمل ہوتی ہے اور پکا کر کھائی جاتی ہے۔
ستمبر ختم ہونے کو ہے آگے اکتوبر سے نومبر آۓ گا۔
پہاڑوں پر خزاں اور پنجاب میں خزاں کے ساتھ ساتھ سبز بہار ہر طرف اپنے ڈیرے جمانے کو ہے جس کی لپیٹ میں سندھ بلوچستان پختونخواہ کشمیر اور گلگت بلتستان بھی رہیں گے وہ ایسی سبز بہار جو ہر طرف کھیتوں کھلیانوں سے پہاڑوں میدانوں سے ہوتی ہوٸی باورچی خانوں میں پھر دسترخوانوں میں ہانڈیوں چولہوں سے لیکر برتنوں سے ہوتی ہوٸی آپ کو اندر تک سبز کردے گی ناچاہتے یا چاہتے ہوۓ بھی آپ کو سبز ہونا پڑے گا جی ہاں آج کل ایک محاورہ بہت مشہور ہوا ہوا ہے کہ ہر گزرتا دن ہمیں ساگ کے قریب کر رہا ہے پنجاب کے ساتھ سارے ملک میں ساگ کا موسم چھا گیا ہے۔ ﺳﺎﮒ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﺰ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﮈﮬﯿﭧ ﻗﺴﻢ ﮐﯽﺳﺒﺰﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮈﮬﯿﭧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺋﮯ ﺩﻭ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﭘﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﮒ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ دو ماہ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ و ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻏﻠﻂ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
ہمارے ہاں تو اتنا پکتا تھا اور ہے کہ امی جان کو کہنا پڑتا تھا۔ امی جی ہن تے تنی وہ ہری ہو گٸ اے ۔😊😊
اس پتوں والی سبزی پر جتنا بھی لکھا جائے کم ہے۔ اس سے جڑی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ فراز کیا خوب فرما گئے۔

ساگِ گندل میں ساگِ باتھو بھی شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے ساگیں جو ساگوں میں ملیں ۔
ﺑﻌﺾ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺳﺎﮒ بنتا ہے۔ ﺳﺎﮒ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﭘﮑﺎؤ، ﭼﺎﮨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮑﺎؤ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ چاہے اس میں کچھ بھی ملا لو یہ اسے اپنے رنگ میں رنگ لیتا ہے اپنے اوپر کوٸی رنگ نہیں چڑھنے دیتا۔
ﻓﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﺩ ﯾﮧ ﺩﻋﻮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ وہ اس نشے سے واقف نہیں ہے یا پھر وہ ہی گل ہے ہندکو والی۔ کھوتیاں کدوں مرونڈے کھادے۔😜😜
آگے بڑھنے سے پہلے اس لزتوں سے بھری ڈھیٹ سبزی کی کچھ نسلیں جان لیں سرسوں کا ساگ
بتھوے کا ساگ خرفے کا ساگ مکو کا ساگ سوے کا ساگ پالک کا ساگ میتھی کا ساگ چولائی کا ساگ گندلوں کا ساگ قلفے کا ساگ
میرا تو ﻣﺎﻧﻨﺎ ہے کہ ﺳﺎﮒ ﺍﻭﺭ ﺁﮒ ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺎﮒ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ خاص ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭘﮑﺎﻭ ﺗﻮ ﮨﻔﺘﮧ ﮨﻔﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﮒ ﮐﻮ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﻠﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﻨﺪﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
۔ ساگ کو بین الاقوامی سفارتی تعلقات میں اگر مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو شاید امہ کو فائدہ پہنچ سکے۔ اسرا ئیل اگر ساگ کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اپنی قومی ڈش قرار دے دے تو سارا جھگڑا ہی منٹوں میں ختم ہو سکتا ہے۔
ذاتی طور پر مجھے ساگ بہت پسند ہے۔ اب تو کھا کھا کر میں خود ہلکے سبز رنگ کا دکھنے لگ گیا ہوں۔ ساگ کھاتے ہوئے گر بیچ میں مکھن کی ڈلی ڈال دی جائے تو نشہ دوبالا کرتا ہے
بچپن کی یادیں تازہ کروں تو بچپن میں مجھے ساگ پسند نہیں ہوا کرتا تھا۔ اس وقت میں انتہائی ناشکرا بچہ تھا اب جو سوچوں تو کئی بار استغفار پڑھتا ہوں کہ میں ساگ کو ناپسند کیا کرتا تھا ۔ ماں جی نے جب ساگ بنانا تو میں نے روٹھ جانا۔ ماں جی دو آپشنز دیا کرتیں۔ یا تو ساگ چپ چاپ کھا لوں یا پھر پہلے چھتر کھا لوں بعد میں ساگ۔ مجھ میں تب عقل و شعور بھی نہیں تھا لہذا ہر بار پہلے ماں سے چھتر کھاتا اس کے بعد روتے ہوئے ساگ😳😅
لڑکپن آیا تو مجھے جس سے پہلی نظر میں محبت ہوئی اس نے ساگ رنگ کا کرتہ پہن رکھا تھا اور سفید مکھن جیسی شلوار چلتی ہوٸی وہ کسی بانکی نار سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ میں نے اپنی بینگنی رنگی شرٹ پر سنہرے رنگ کا سویٹر پہن لیا۔ مجھے گمان تھا کہ شاید میں مکئی کی روٹی جیسا لگوں گا جو ساگ بنا ادھوری اور ساگ اس بن بیوہ ہے۔ اس نے مڑ کے دیکھا، گھورا اور پھر گرم ساگ میں گھلتے مکھن کی مانند بہتے اپنی گاڑی میں جا بیٹھی۔ یہ اس سے پہلی اور آخری ملاقات تھی۔ نجانے اب وہ کہاں کس باتھو والے ساگ میں گھل رہی ہو گی😜
ساگ میں ، کیلشیئم ، سوڈیم ، کلورین ، فاسفورس ، فولاد ، پروٹین ( جسم کو نشو و نما دینے والے اجزاء ) اور وٹامن اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ گندھک بھی پوئی جاتی ہے۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلے مادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے
اب تو یوں ہے کہ ساگ میری پسندیدہ ترین ڈش ہے۔ ساگ اور مکٸ کی روٹی ہو ساگ اور ابلے ہوۓ چاول ہوں ساگ یا چپاتی ہو بس مختصر یہ کے ساگ جیسا بھی ہو ساگ دے نعرے وجنے ای وجنے نے😋

وہ حضرات حاضر ہوں جنکو بچپن میں جیب خرچی میں یہ سکے اور  یہ نوٹ ملتے تھے🇵🇰 #𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔
22/09/2024

وہ حضرات حاضر ہوں جنکو بچپن میں جیب خرچی میں یہ سکے اور یہ نوٹ ملتے تھے🇵🇰
#𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔


21/09/2024

بندے دا ٹیلنٹ چیک کرو کمال 🫡👌
ایسے لوگوں کی مدد کر دیا کریں بہت شکریہ ❤️

ہمارے بچپن کی کچھ یادیں 🇵🇰👌
15/09/2024

ہمارے بچپن کی کچھ یادیں 🇵🇰👌

اپنے وقت کا ایفون 📱کس کس نے یہ گھڑی پہنی ہے ۔۔؟
14/09/2024

اپنے وقت کا ایفون 📱
کس کس نے یہ گھڑی پہنی ہے ۔۔؟

13/09/2024

I got 31,994 reactions and 659 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

وزیرآباد گجرات دریائے چناپ پر بنا 99 سال پرانا ریلوے پُل جہاں سے آج بھی ٹرینیں پوری رفتار سے گزرتی ہیں۔یہ  صدی بعد آج ب...
13/09/2024

وزیرآباد گجرات دریائے چناپ پر بنا 99 سال پرانا ریلوے پُل جہاں سے آج بھی ٹرینیں پوری رفتار سے گزرتی ہیں۔
یہ صدی بعد آج بھی کھڑا ہے کیونکہ یہ پل ہمارے کسی کرپشن زدہ ٹھیکیداروں نے نہیں بنایا

‏جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نے ، ❤️زہے نصیب کہ ہنس کے گزار دی ہم نے💯 💕
12/09/2024

‏جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نے ، ❤️
زہے نصیب کہ ہنس کے گزار دی ہم نے💯
💕

Address

Al Hamadaniya
Jeddah
23743

Telephone

+966560352129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنجاب دے لوک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پنجاب دے لوک:

Videos

Share