Islamic vedio

Islamic vedio if u like this vedio .say mashallah

15/11/2023

🔴 ایک فلسطینی ماں شہید کے پاؤں چوم کر اور مجاہد کہتے ہوئے اسے آخری سفر پر روانہ کر رہی ہے

15/11/2023

‏"مجھے اپنی ماں چاہیے۔"
فلسطینی نوجوان اسرائیلی حملے میں اپنی ماں کی وفات پر دل شکستہ ہے۔

الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیااسپتال کمپاؤنڈ میں دفن کئے جانے والوں میں آئی سی یو میں ...
15/11/2023

الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا

اسپتال کمپاؤنڈ میں دفن کئے جانے والوں میں آئی سی یو میں مرنے والے 7 شیر خوار بچے اور 29 مریض شامل ہیں، جو ایندھن نہ ہونے کے سبب دم توڑ گئے تھے۔

14/11/2023
‏غزہ،  الشفاء ہسپتال میں ICU کے تمام مریض دم توڑ گئےاسرائیلی فوج کی جانب سے اسپتالوں پر بمباری اور حملوں کا سلسلہ شدت اخ...
13/11/2023

‏غزہ، الشفاء ہسپتال میں ICU کے تمام مریض دم توڑ گئے

اسرائیلی فوج کی جانب سے اسپتالوں پر بمباری اور حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا، اسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے۔

غزہ کے الرنتیسی اسپتال کی ایک نرس نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال کے عملے کو باہر نکال دیا، جبکہ انتہائی نگہداشت میں موجود مریضوں اور زخمیوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیا گیا، مریضوں کو منتقل کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔

غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال القدس میں بھی تمام آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

🔴 اسرائیلی بمباری سے غزہ کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 41 ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں جبکہ 3 لاکھ کے ...
13/11/2023

🔴 اسرائیلی بمباری سے غزہ کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
اب تک 41 ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں جبکہ 3 لاکھ کے قریب گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
غزہ میں فلسطینیوں کے گھر مسلسل تباہ کیے جا رہے ہیں۔ دنیا خاموش ہے

اس ملبے تلے اُمتِ مسلمہ کا ضمیر اور ستاون کے قریب مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت دفن ہے۔
12/11/2023

اس ملبے تلے اُمتِ مسلمہ کا ضمیر اور ستاون کے قریب مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کی غیرت دفن ہے۔

ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔  کی...
15/07/2023

ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی
دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور
جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔

کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے
جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے۔😇❤️

دعا ہے اللّٰه پاک آپ سب کو نیک محبت عزت
اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔😌❤️
۔
۔ آمین ثم آمین ...

💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful











14/07/2023

Please sab log Islamic channels ko follow kro ta k ap ke Dil main gunah krny ke aadat na aye

Please sab log Islamic channels ko follow kro ta k ap k Dil main Deen ki muhabat aye
12/07/2023

Please sab log Islamic channels ko follow kro ta k ap k Dil main Deen ki muhabat aye

09/07/2023

زندگی سدھارنے والا بیان

07/07/2023

06/07/2023

Address

Saudia Arab
Jeddah
4455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic vedio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic vedio:

Videos

Share

Nearby media companies