Rjmedia.PK

Rjmedia.PK we are providing News , pakistani culture and much more ..

27/02/2023

صدہ بازار براہ راست مناظر ۔۔
زوڑ یاد

17/02/2023
یا اللہ پاکستان کے عوام پر حصوصی رحم فرما ۔ اس بندے کا تعلق کسی بھی پارٹی سے نہیں کوئی زندہ باد مرداباد کا نعرہ نہیں پھر...
16/02/2023

یا اللہ پاکستان کے عوام پر حصوصی رحم فرما ۔ اس بندے کا تعلق کسی بھی پارٹی سے نہیں کوئی زندہ باد مرداباد کا نعرہ نہیں پھر بھی کس ظلم کی سزہ مل رہی ہے ؟؟

09/02/2023

عمران خان کے تاریخی الفاظ

09/02/2023

جو جنرل عوام کو ڈنڈے کے زور پر زلیل کرینگے ہم سب اس کا راستہ روکے نگے الیکشن کاغذات نامزدگی کے بعد شہریار خان آفریدی کا کوہاٹ کے عوام سے پرجوش انداز میں تقریر۔۔

ھرہ شیبه یي د مسکان په رنګ رنګینه ساته دا زندګي او ځوانی دواړہ بیرته نه راګرځی💙
01/01/2023

ھرہ شیبه یي د مسکان په رنګ رنګینه ساته
دا زندګي او ځوانی دواړہ بیرته نه راګرځی💙

30/12/2022

ضلع کرم صدہ بازار کی پرانی یادیں اور دہیاڑی دار طبقہ ، دوکاندان کے نئے مسائل۔۔

30/12/2022

ایک ہفتے میں فیسبک آئی سٹار سے 200$ کیسے کمائیں ؟؟

28/12/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کے صحت کے حوالے سے ایک بار پھر بڑی خبر آگئی تمام مسلم امہ سے دعاوں کی التجاء ۔۔

28/12/2022

میرے خدمات مسلمان اور مسلمانوں کے مساجد کے لئے نہیں۔ ۔ مذہبی امور کے وزیر مولانا عبدلشکور کے بیان پر پی ٹی آئی کرم کا ردعمل

28/12/2022

مولانا طارقی جمیل کو دل کا دورہ ۔۔
بیٹے یوسف جمیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔

27/12/2022

مولانا طارق جمیل صاحب کو دل کا دورہ ۔ مولانا صاحب کے ہٹرز اس پوسٹ سے دور رہیں۔۔

27/12/2022

بچہ معجزاتی طور پر زندہ ہوگیا۔
محمد حمزہ جس کی المناک موت کل موبائل ہنڈ فری کی وجہ سے ہوئی تھی ۔ تفصیلی رپورٹ رقیم جان سے سنئے

27/12/2022

ضلع کرم کے جوانوں نے 6 گولڈ مڈلز کا میلہ لوٹ لیا ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سیف اللہ نے انٹرنیشنل سطح پر ڈبل گولڈ مڈلز حاصل کرکے ملکی سطح پر ضلع کرم کا نام روشن کیا تھا

26/12/2022

اس بچے کی المناک موت موبائل ہنڈ فری کی وجہ سے ہوئی۔ سنئے مکمل تفصیل رقیم جان سے

26/12/2022

دا غریب او بے وسہ خلقو لاپارہ دا سترگو ہر قسم مسلہ مفت علاج مثلا چشمہ ، سترگو اپریشن یا دا سترگو غمی بدلول دا ہر سہ مفت ۔ طریقہ کار ویڈیو کی وگوری

25/12/2022

اسلام آباد بارہ کہو کی دا کامران کپتان او دا بوڈاگئی یو یادگر میچ خو کامران یوزل بیا چپہ کڑو🤣

25/12/2022

بغاکی اور گنداو فائر بندی کے بعد اپر کرم کے چئیرمین مزمل آغا کا اپر ، لوئر اور سنٹرل کرم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

25/12/2022

کئی دنوں سے جاری گنداو اور بغاکی کے مابین جاری جھڑپوں میں ای لیٹ فورس اور پولیس نے امن کے جھنڈے لہرا دئے تفصیلی رپورٹ دیکھئے رقیم جان کے ساتھ

24/12/2022

جنگ تہ مزہ جنگ کی سہ دی۔۔
نن مونگ یوزل بیا چنار چنار زوانی خاورو تہ وسپارلے۔۔ مڑ شی جنگہ زوانی مرگہ

23/12/2022

بغاکی ، گنداو جھڑپ۔
دل ٹھنڈے ہوگئے اب ؟؟؟ کیونکہ ماووں کو تو رلا دیا تم نے شرط پوری ہوگئی ؟؟ یہ کیسا امن ہے جو آپ مہنے میں دس بار مانگتے ہو پھر بھی ل ا شیں گرتی ہیں مطلب اسکا یہ ہوا کہ اب مسائل کرنے ہونگے امن خود قائم ہوجائے گی

23/12/2022

ایک پٹھان بھائی کا رمیز راجہ کو ایسا جواب جو آج تک کوئی نا دے سکھا۔

22/12/2022

یہ کوئی فلمی سین آپ نہیں دیکھ رہے بلکہ آپ کراچی میں لیاری کا دبنگ ایم پی اے بھٹو خاندان سے اسمبلی فلور پر اپنے لئے انصاف مانگتا ہو دیکھ رہے ہیں ۔

22/12/2022

ہمارے عزت دار گھرانوں کی ویڈیو کہاں سے لیک ہوتی ہے ؟؟ تہلکہ خیز رپورٹ دیکھئے رقیم جان کے ساتھ

20/12/2022

بروقت کرایہ بھی آدا کرتے ہیں قانون کی رو سے سالانہ پرسنٹیج بھی مانتے ہیں لیکن کسی کے باپ کے نوکر نہیں کہ مالک جائداد ہماری رقم سے شادیاں بھی کریں

19/12/2022

خد کے واسطے 25 سال بعد تو مسافر بیٹھے کو اپنی ماں سے ملوا دو 🙏 ۔ ساجد حسین طوری سے صاحب سے التجا ہے کہ سعودی عرب دمام مرکزی ہسپتال سے لاس لانے میں ہماری مدد کریں

19/12/2022

مہنگائی نے دیہاڑی دار طبقے کی چیخیں نکال دئے ۔ صدہ بازار میں مزدور افراد نے حکومت سے بڑا مطالبہ کرلیا ۔۔ اس ویڈیو کا پہلا پارٹ دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں👇👇 https://fb.watch/hwcZh52A0J/

19/12/2022

سعودی عرب دمام میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والا لا وارث لاش جو اس وقت دمام مرکزی ہسپتال میں پڑا ہے مہربانی کرکے ویڈیو اگے شئیر کریں تاکہ لاش وراثہ تک پہنچ سکیں۔۔

18/12/2022

آٹا ، گھی ، چینی و دیگر آشیاء خوردونوش کی تباہ کن نرخنامے غریب آدمی رونے پر مجبور۔۔ ویڈیو کا دوسرا پارٹ دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں ۔https://fb.watch/hwd4ATy-8b/

18/12/2022

صدہ، انجمن دکانداران صدہ کی نئی اور پرانی کمیٹیاں آمنے سامنے آگئیں ۔ پرانی کمیٹی نے نئی کمیٹی پر متعدد الزامات لگائے جس پر نئی کمیٹی کے صدر حاجی ارشاد کا موقف ویڈیو میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے

18/12/2022

پاکستان میں رہتے ہوئے فیسبک سٹارز کی سیٹنگز کریں مکمل طریقہ کار ویڈیو میں ملاحظہ کریں

16/12/2022

کپٹن کامران بمقابلہ محمد بلال۔
کامران کپٹن ضلع کرم ٹیم سے میچ ہار گیا 😛

15/12/2022

سب جیل صدہ ۔
کم عمری میں 302 کیس کے مرتکب ہونے والے بچوں کے ساتھ ایم پی اے عائشہ بانوں کی حیران کرنے ولی گفتگو

14/12/2022

ایڈیشنل آئی جی جیل خانہ جات اور ایم پی اے عائشہ بانو نے آج سب جیل صدہ کا دورا کیا دورے میں 302 اور دیگر مجرموں سے تفصیلی بات چیت کی مزید تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں

13/12/2022

ہم اور ہمارا شعور ۔۔
صدہ بائی پاس روڈ

13/12/2022

قوم علی شیرزئی اور تیندو کے مابین متنازعہ شاملاتی رقبے پر تیسری فریق کا اہم کردار رہا سنئے ابرار جان طوری سے فیصلے کے اہم نکات ۔۔

13/12/2022

سنٹرل کرم ۔۔
قوم علی شیرزئی اور تیندو کے متنازعہ شاملات کا تاریخی فیصلہ آج سنایا گیا ۔۔تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں

11/12/2022

پاراچنار
آل کرم کونسلرز اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف نعرہ بازی کی
پاراچنار پریس کلب کے سامنے منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں ضلع کرم کے تینوں ڈویژنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کونسلروں نے شرکت کی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے آل کرم کونسلرز اتحاد اور خیبرپختوخواہ کے سنئیر رہنما عمران مقبل صدر آل کے پی کے ظہیر عباس ، سید شاہ، خالد بہادر، ملک علی جنان ، سیمر خان منگل، اجمل حسین ،حسن خان، سید سرفراز، مرتضی ولی بنگش اور دیگر کونسلرز رہنماؤں نے کہا کہ 31 مارچ 2022 میں الیکشن کے بعد اب تک کونسلروں کو ان کے حقوق نہیں دئیے گئے ہیں اور نہ ہی ان کونسلرز کو ان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اے ڈی لوکل گورنمنٹ بھی انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کررہا ہے اگر انہوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ان کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ان کو بھی چئیرمینوں کی طرز پر اعزازیہ جاری کیا جائے اور تحصیل لیول پر فنڈز کی اجراء کیلئے کمیٹی بنائی جائے اور فنڈز کو یکساںتقسیم کی جائے انہوں نے کہا کہ اگر کونسلروں کو ان کے حقوق نہ دئیے گئے تو وہ اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیں گے اور سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

11/12/2022

کراٹوں کے عالمی چیمپئن سیف اللہ غلجے کی بھارت کو زبردست شکست دینے اپنے آبائی گاوں میں جشن کا سماں اور شائقین کے لئے بڑی سکرین پر سیف اللہ کا میچ دیکھایا گیا۔ سیف اللہ کی مزید ویڈیو لنک پر ملاحظہ کریں۔
https://fb.watch/hlDgnxYT-e/
https://fb.watch/hlDhGiQlVX/
https://fb.watch/hlDiolEPpJ/

Address

Naseem Riyadh
Jeddah
24245

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rjmedia.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rjmedia.PK:

Videos

Share


Other Jeddah media companies

Show All