Akora Tv

Akora Tv it's made for only entertainment and subscribe our YouTube channel akora vines

10/12/2024

اکوڑہ خٹک میں تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے کا کامیاب اپریشن تمام تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا Silandar

29/11/2024
21/11/2024

حاجی ظہور ٹرسٹ نے بنایا ترپارکر میں غریب بچوں کے لئے ایک زبردست سکول ‏

19/11/2024
14/11/2024

ڈڈیال آزاد کشمیر میں حاجی ظہور ٹرسٹ نے کیا دو غریب بچیوں کی شادی پر کھانے کا انتظام _family

*نوشہرہ۔تھانہ اکوڑہ خٹک کی حدود سے 19سالہ نوجوان حضر کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل۔کہانی دوست نے ساتھی کی مدد سے موٹر سائیکل ...
13/11/2024

*نوشہرہ۔تھانہ اکوڑہ خٹک کی حدود سے 19سالہ نوجوان حضر کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل۔کہانی دوست نے ساتھی کی مدد سے موٹر سائیکل کی خاطر دریا برد کیا تھا ۔سفاک قاتل دوست،ساتھی سمیت گرفتار،اسلحہ اورنشاندھی پر موٹر سائیکل برآمد،مزید تفتیش جاری۔*

*تفصیلات کے مطابق ۔مسمی رحمت اللہ خان ولد حسین بخش ساکن اکوڑہ خٹک نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میرا 19سالہ بیٹا حضر گھر سے یہ کہہ کر نکلا کہ میں اپنی موٹر سائیکل 70CCکو فروخت کرنے جارہا ہوں مگر تاحال واپس نہیں آیا ہے۔رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے SPانوسٹی گیشن عالمزیب خان کی سربراہی میں زاہد عالم SDPO اکوڑہ سرکل،نگاہ حسین۔ SHO تھانہ اکوڑہ،ہدایت اللہ خان OIIپر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر لاپتہ نوجوان کا پتہ لگانے کا ٹاسک حوالہ کیا۔*
*تفتیشی ٹیم نے باریک بینی سے اس کیس پر کام شروع کیا۔دوران تفتیش اس کیس کے مرکزی ملزم محمد تیمور ولد نظار محمد ساکن اکوڑہ تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔دوران انٹاروگیشن ملزم نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ مقتول حضر کے ساتھ نئی موٹر سائیکل تھی اس موٹر سائیکل کو ہتھیانے کی خاطر دریا کابل کے کنارے لیجاکر موقع ملتے ہی دریا برد کردیا۔ ملزم کے شریک جرم سجاول ولد گل محمد ساکن ایسوڑی پایان کو بھی حراست میں لیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے 02پستول جبکہ نشاندھی پر موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔*

10/11/2024

حاجی ظہور ٹرسٹ کے تعاؤن سے بستی شہداء آزاد کشمیر میں فیصل مسجد کے طرز پر بنایا گیا ایک خوبصورت مسجد _family

05/11/2024

کینسر کے مریض کا علاج جاری ہے

04/11/2024

اف اللہ😢اس عمر میں بھی مزدوری کرنے پر مجبور اللہ رحم فرمائیں

02/11/2024

چند دن پہلے ایک ضرورت مند کی ویڈیوں اپلوڈ کی تھی اسکے لئے حاجی ظہورٹرسٹ کی جانب سے پورے مہنے کا راشن دے دیا گیا

01/11/2024

آٹھ خاندانوں کے لئے پورے مہینے کے راشن کا پیکج دے دیا #

31/10/2024

غربت بھوک افلاس کی وجہ سے ایک سخص پرانے کنڈر میں رہنے پر مجبور ‏

Address

Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akora Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akora Tv:

Videos

Share