AB News

AB News AB News is biggest media company which broadcasts true and authentic news to nation

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 سے 6 لین بنانے کا فیصلہ کر لیا...
29/01/2025

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 سے 6 لین بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پرحفاظتی باڑ کے معاملے پرتحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی، کمیٹی 10 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ این ایچ اے کا 50 ارب روپے کا اضافی ریونیو “ڈیپازٹ اکاؤنٹ” ہو گا، انہوں نے کہا کہ فنڈز ضائع نہیں کرنے دینگے،یہ پیسہ ان منصوبوں پر لگے گا جہاں سے مزید ریونیو حاصل ہو۔

28/01/2025

ماہ رجب کی عظیم رات شب معراج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
رپورٹ: صوفی دانش سلطانی سرائے عالمگیر

27/01/2025

سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران شریف 8 آٹھ خوش نصیب حفاظ کرام کے سر پر دستار فضیلت۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ صوفی دانش سلطانی سرائے عالمگیر

27/01/2025

سرائے عالمگیر: پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ) کی جانب سے صدر احتشام راٹھور کی قیادت میں ریلی کا انعقاد
صحافیوں،سول سوسائٹی سمیت دیگر کی شرکت۔۔۔
شفقت تیمور چوہدری سرائے عالمگیر

23/01/2025

ٹریفک ایجوکیشن ورکشاپ کے حوالے سے آج مؤرخہ21جنوری 2025، قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ ضلع گجرات میں دو روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوئی.....
رپورٹ شفقت تیمور چوہدری

ضرورت برائے نمائندگاناے بی نیوز چینل کو پاکستان بھر سے  اور بیرون ممالک سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ آگے بڑھیں اور ہماری ٹی...
23/01/2025

ضرورت برائے نمائندگان
اے بی نیوز چینل
کو پاکستان بھر سے اور بیرون ممالک سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔
آگے بڑھیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور اپنے شہر کے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچائیں ۔
نوٹ
صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل و ورکنگ صحافی خواتین و حضرات رابطہ کریں
رابطہ
واٹس ایپ انچارج نمائندگان صوفی دانش سلطانی
03105089265

الحمداللہ سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ) کی کوششیں رنگ لے آئی
18/01/2025

الحمداللہ سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ) کی کوششیں رنگ لے آئی

12/01/2025
12/01/2025

جہلم۔ مسائل کا گڑھ بن گیا انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ نادر خان نقشبندی

6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔ مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹا...
07/01/2025

6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60
اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔
مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹاک ایکسچینج آسمان کی بلندیوں پر۔
پھر کہتے ہیں کہ عوام ہم پہ یقین نہیں کرتی

06/01/2025

کھوہار سے لاپتہ ہونے والے بچی کی 20 گھنٹے بعد بوری بند لاش برآمد .......



06/01/2025

تھانہ ککرالی خاتون کی ناجائز بچے کی ڈلیوری کے بعد ویران کنویں میں پھینک کر ق تل کر دیا ککرالی پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا.


05/01/2025

ایم پی اے چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کی بہت بڑے قافلے کے ہمراہ چوہدری عرفان احمد کی رہائش گاہ چک نتھہ خصوصی آمد ....
سرائےعالمگیر: رپورٹ شفقت تیمور چوہدری

04/01/2025

اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا۔۔۔۔۔

03/01/2025

سرائے عالمگیر: کھوہار سعد رفیق اعوان کے والد محترم ملک احمد رضا ملک علی رضا وحید اعوان کے چچا جان ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد رفیق اعوان کے بلندی درجات کے لیےایصال ثواب کے لیے محفل ذکر و نعت ﷺ سلسلہ ختم قل و اجتماعی دعا مرکزی درسگاہ کھوہار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔

03/01/2025

گجرات :دین کا اعلیٰ ترین مقصد دنیا اور آخرت میں کامیابی ہے جس کیلئے انسان پہ لازم ہے کہ اپنے مولیٰ کی طرف رجوع کرے مبلغ اسلام چئیرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد نے خصوصی خطاب .....

01/01/2025

سرائے عالمگیرکانیوائیرنائٹ پرہوائی فائرنگ کرنے والوں .....
سید علی حسن بخاری سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ)

Address

Jeddah

Telephone

+966509475968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share