SKB Sidrah Ki Baat

SKB  Sidrah Ki Baat This Page is to describe my Personal views
You can agree or Disagree with my view But BATTMEEZI not Allowed

24/02/2024

تن دیئے باد مخالف نے وہ سارے عقاب
۔
جو کہتے تھے اس مرتبہ فوج غلط بندے سے پنگا لے بیٹھی ھے

24/02/2024

وہ جو اقتدار کے لیئے امریکہ اور IMF کے ترلے کر رھا ھے
۔
قوم یوتھ اسکے بارے میں پراپیگنڈہ کرتی تھی کہ مخے امریکہ کو ایبسولوٹلی ناٹ بولا ھے

23/02/2024

صحافی:- تحریک انصاف کے IMF کو خط لکھنے کے متعلق کیا کہیں گی ؟
۔
ڈائریکٹر IMF :- سیاسی امور پر تبصرہ ہمارا کام نہیں ھم نئی حکومت کے ساتھ معاشی پالیسیوں پر کام کرنے کے خواہشمند ہیں.

23/02/2024

یہ ھم ہیں
یہ پنجاب اسمبلی ھے
اور یہاں
حلف برداوری ھو رئی ھے 🤣

23/02/2024

چٹھہ دھاندلی ڈرامہ
۔
میاں اسلم اور بیرسٹر گوھر پر سازش کے ماسٹر مائنڈ ھونے کا الزام، میاں اسلم کی گرفتاری بھی جلد متوقع

23/02/2024
23/02/2024

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہی ؟
۔
الیکشن کمیشن
حتمی فیصلہ آج کرے گا

بقول طاھر القادری کےمبارک ھو ۔۔۔۔ مبارک ھو
23/02/2024

بقول طاھر القادری کے
مبارک ھو ۔۔۔۔ مبارک ھو

23/02/2024

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگ کے جیتنے والے اراکین کے نوٹسز جاری کر دیئے گیئے
۔
دو دن پہلے ھائی کورٹ نے نوٹس معطل کیئے تھے

22/02/2024

عمران ریاض کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

ھور سنا سلیمو ۔۔۔۔۔۔ توں کتھوں کتھاں گئی ایںسیاسی جماعت دے بہکاوے وچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاڈی رگڑی گئی ایں۔
22/02/2024

ھور سنا سلیمو ۔۔۔۔۔۔ توں کتھوں کتھاں گئی ایں
سیاسی جماعت دے بہکاوے وچ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاڈی رگڑی گئی ایں۔

22/02/2024

یوتھیوں کو سپریم کورٹ اس لیئے نا پسند ھے
کیونکہ
انکو ساسو پریم کورٹ کی عادت پڑ گئی ھے 😆

22/02/2024

جس طرح آج تک یوتھیئے اس جھوٹ کی پیروی کر رھے ھیں کہ نوازشریف نے ھیلی کاپٹر سے بےنظیر کی ننگی تصاویر گرائی تھی اور مریم نواز گھر سے بھاگی تھی یا مریم نواز نے 4 ماہ میں بچہ پیدا کیا
۔
اسی طرح قاضی فائز عیسیٰ، اور جعلی پرنٹنگ پریس والے جھوٹ بھی تاحیات بولتے رھیں گے.

22/02/2024

دیکھو خان نے جیل میں بیٹھے بیٹھے کیسے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پھنسا کر حکومت لینے کیلیئے مجبور کردیا
۔
مان لو وہ جیت چکا ھے 🤣

22/02/2024

عمران ریاض ، صدیق جان اور صنم جاوید جیسے فتنے اپنی ٹویٹس ڈیلیٹ تو کر دیتے ہیں
۔
مگر یوتھیئے اس جھوٹ کی پیروی تاحیات کرتے ہیں اور اسے تاحیات آگے پھیلاتے رھتے ھیں.

22/02/2024

یوتھیوں کا کام ھے جھوٹ بولنا اور جھوٹ پھیلانا
آپ انکا ایک جھوٹ بے نقاب کریں وہ کل دوسرا گھڑ لیں گے
آپ جھوٹ کا جواب دیتے دیتے تھک جایئں گے یوتھیئے جھوٹ گھڑ گھڑ کر نہی تھکیں گے.

21/02/2024

السلام علیکم
۔
کوئی پشتو سمجھنے والا ھے تو کمنٹ کرے کچھ پشتو ترجمہ درکار ھے۔

21/02/2024

ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں پنجاب کے 218 MPA شریک، جن میں سے 137 کامیاب امیدوار، مخصوص نشستوں کیلئے نامزد 58 خواتین اور ن لیگ میں شامل ہونے والے 22 سے زائد آزاد ارکان شامل.

21/02/2024

جج کیخلاف ایک بار کارروائی شروع ہو جائے تو جج کے استعفے سے کارروائی ختم نہیں ہوگی
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ یامستعفی ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا

21/02/2024

میڈیا کا بس یہی کام رہ گیا ھے کہ جھوٹی خبریں چلا کر رینکنگ لے
۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

20/02/2024

یہ ملک تاقیامت
نوازشریف کا احسان مند رھے گا
۔
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر

20/02/2024

عوام کا مسئلہ یہ نہی ھے کہ صدر, وزیراعظم, سپیکر, گورنر کون ھوگا
۔
عوام کا مسئلہ یہ ھے کہ کیا مہنگائی کم اور پاکستان کی معیشت بہتر ھوگی ؟؟

20/02/2024

ھمارے سوتروں کے اںوسار ھماریے گپت جانکاروں نے گھوشنا کی ھے کہ
۔
عمران ریاض عرف گیلا تیتر کو اسکے ڈرایئور نے تھپڑوں سے پرتادت کیا ھے

20/02/2024

غیر مصدقہ غیر سرکاری
نتائج کے مطابق
۔
عمران ریاض عرف گیلا تیتر اپنے ڈرایئور سے چپیڑیں کھا بیٹھے ہیں. (دروغ بر گردن راوی)

20/02/2024

جس طرح خان کے دور میں ایک کروڑ نوکریوں 50 لاکھ گھروں 350 ڈیمز، معاشی ترقی وغیرہ کا کوئی وجود نہی تھا مگر یوتھیوں کو یہ سب نظر آتا تھا
۔
اسی طرح 3 کروڑ ووٹ، اور 180 سیٹیں بھی ایسی ھی چیزیں ہیں جن کا کوئی وجود نہیں مگر یوتھیوں کو نظر آتی ہیں

Address

Jeddah
22233

Telephone

+923024209211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKB Sidrah Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Jeddah

Show All