13/01/2025
آج ایک پاکستانی پردیسی بھائی سعودی عرب کے شہر طائف میں روڑ ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا ہے۔
اور اس بھائی کی شناخت نہیں ہو رہی اگر کوئی اس بھائی کو جانتا ہے تو برائے مہربانی وہ اس نمبر پے رابطہ کرے۔
متشفعی المحانی میں اس کی لاش پڑی ہے۔ اس بھائی کا نام
محمد فیضان ولد محمد یونس ہے۔
0535425306 رابطہ نمبر یہ ہے
اگر آپ اس بھائی کو نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے اپنے تمام گروپوں میں شیئر کریں۔ ثواب کی نیت سے۔ جزاک اللّٰہ