
17/05/2025
یہ ہیروشیما نہیں، یہ غزہ ہے ۔ایک محصور بستی جو ہیروشیما سے کہیں چھوٹی ہے، مگر اس پر کئی گنا زیادہ تباہی نازل کی گئی ہے۔
اسرائیل نے اس مختصر سی زمین پر چھ ایٹمی بموں کے برابر گولہ باری کی ہے۔غزہ پر بات کرنا محض ہمدردی نہیں، ایک انسانی فریضہ ہے۔
خاموشی مت اختیار کریں ۔بولیے اور لکھیے جیسے آپ کی اپنی سانسیں اس پر منحصر ہوں، کیونکہ غزہ والوں کی سانسیں واقعی اسی پر ٹکی ہیں۔