Neutral Voice

Neutral Voice غیر جانبدار اردو
(1)

پی آئی اے کی یورپ پروازیں بحال: پہلی منزل پیرسخبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی یورپ کے لیے ...
08/12/2024

پی آئی اے کی یورپ پروازیں بحال: پہلی منزل پیرس

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد 10 جنوری کو پی آئی اے کی پہلی فلائٹ فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچے گی۔

ایمریٹس اور پی آئی کے تقابلی جائزے کے مطابق پرواز سے چھ ہفتے قبل فلائٹ بک کرنے پر پی آئی اے کا کرایہ ایمریٹس کے مقابلے میں 70 ہزار کم ہو گا جبکہ پی آئی اے کی فلائٹ بکنگ ایپ کے مطابق پرواز میں 40 کلو سامان لے جانے کی اجازت ہو گی جو عمومی طور پر 30 کلو ہوتی ہے۔

تصویر: اے ایف پی

26/11/2024

بشری بی بی نے عمران خان کے حکم سے انکار کردیا!!!

19/11/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🤗
@

06/11/2024

الخدمت فاؤنڈیشن دیر لوئر کے زیر اہتمام فیملی فن میلہ 2024
عبد الولی خان یونیورسٹی تیمرگرہ دیر لوئر کیمپس سے براہ راست
لائیو کوریج بائے مانسہرہ کیمرہ سنٹر پرانی سبزی منڈی لاری اڈا مانسہرہ 03489720128

24/10/2024

Inogration 🎗️Cermony | Aghosh Sports Gala 4.0 | Aghosh Alkhidmat Dir Lower

16/10/2024

واقعہ پنجاب کالج حافظ کاشدید ردعمل

16/10/2024

کاروباری افراد کیلئے اچھی خبریں آنا شروع

29/07/2024

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے چوتھے روز پریس کانفرنس کر رہے ہیں

28/07/2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے تیسرے دن کے آغاز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کررہے ہیں

27/07/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

15/07/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ ہمارے نشریات کہاں سے دیکھ رہے ہیں۔ ☺️

13/07/2024

اب جوڈیشل کمیشن بنا کر فارم 45 کی بنیاد پر ہر سیٹ کا فیصلہ کیا جائے
سپریم کورٹ کا فیصلہ آدھا نہیں پورا قبول کریں
امیر جماعت اسلامی کا پریس کانفرنس سے خطاب

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neutral Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neutral Voice:

Videos

Share

Category