Najish

Najish نیک عورت گھر کو جنت اور
بری عورت گھر کو جہنم بنا دیتی ہیں 🥀🥀💯🌹🧡

18/01/2025
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے...
18/01/2025

کتنا مشکل لگتا ہے نہ
دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا
، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے
کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا۔۔

نکاح کا لالچ دے کر ایک عورت کی زندگی برباد کرنے والا مرد اس کا قرض اپنے گھر سے ادا کرے گا✍️
18/01/2025

نکاح کا لالچ دے کر ایک عورت کی زندگی
برباد کرنے والا مرد اس کا قرض اپنے گھر سے ادا کرے گا✍️

کوئی ان عاملوں کو سمجھائے محبوب کی جگہ دل میں ہوتی ہے قدموں میں نہیں😇
18/01/2025

کوئی ان عاملوں کو سمجھائے
محبوب کی جگہ دل میں ہوتی ہے قدموں میں نہیں😇

میں ہمیشہ اختتام سے ڈرتی ہوں۔ کیونکہ میں ہر اس چیز کو کھونے کی عادی ہوں جس سے میں محبت کرتی ہوں۔
18/01/2025

میں ہمیشہ اختتام سے ڈرتی ہوں
۔ کیونکہ میں ہر اس چیز کو کھونے کی
عادی ہوں جس سے میں محبت کرتی ہوں۔

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی یہ صرف بڑھتی ہے یا تو سکون بن کر یا پھر درد بن کر !! 🥀
18/01/2025

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی یہ صرف
بڑھتی ہے یا تو سکون بن کر یا پھر درد بن کر !! 🥀

*لڑکیاں سمندر کے موتی کی طرح ھوتی ہیں *جو ہمیشہ پردے میں ہی خوبصورت لگتی ہیں*🤍
18/01/2025

*لڑکیاں سمندر کے موتی کی طرح ھوتی ہیں
*جو ہمیشہ پردے میں ہی خوبصورت لگتی ہیں*🤍

अगली जिन्दगी मे मेरी जिन्दगी बन कर आना तुम,  इस जिन्दगी में तो सिर्फ़ जिन्दगी को छु कर गए हो तुम..🖤
18/01/2025

अगली जिन्दगी मे मेरी जिन्दगी बन कर आना तुम,
इस जिन्दगी में तो सिर्फ़ जिन्दगी को छु कर गए हो तुम..🖤

عورت کی عزت کرنے والا مرد اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے۔ 🌸
18/01/2025

عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے۔ 🌸

18/01/2025

قبول ہے قبول ہےقبول ہے۔ اب جس لڑکے نے بھی یہ پڑھ لیا ہے۔ وہ صرف میرا ہے 🙊

17/01/2025

اگر میں تمہیں نہ دیکھنے کا ارادہ کر لوں تو تم یقین رکھنا
کہ تم پلکوں پر بھی بیٹھ جاؤ میں تمہیں نہیں دیکھوں گی

Aap ki party meri taraf se but paise aap ke 😁
17/01/2025

Aap ki party meri taraf se but paise aap ke 😁

آج کل کے لڑکوں کو  دل لگانے والی نہیں..چوپے لگانے والی چاہیئے ۔✨
17/01/2025

آج کل کے لڑکوں کو دل لگانے
والی نہیں..چوپے لگانے والی چاہیئے ۔✨

دنیا مین سب سے سستا کھلونا انسان کا دل ہوتا ہے جس سے ہر کوئی کھیل کر چلا جاتا ہے
17/01/2025

دنیا مین سب سے
سستا کھلونا انسان کا دل ہوتا ہے
جس سے ہر کوئی کھیل کر چلا جاتا ہے

"۔ اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہےکہ  لڑکی اگر آپ سے  مُحبّت كا ثبوت مانگے تو آپ اُس سے نکاح کر لیں💖  🌸
17/01/2025

"۔ اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہےکہ لڑکی
اگر آپ سے مُحبّت كا ثبوت مانگے تو آپ اُس سے نکاح کر لیں💖 🌸

✍️‏دنیا کا سب  سے خوبصورت پھول، اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے، اور اپنے صرف وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں، بلکہ ہروہ فر...
17/01/2025

✍️‏دنیا کا سب سے
خوبصورت پھول، اپنوں کی
محبت کا ہوتا ہے، اور اپنے صرف
وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں،
بلکہ ہروہ فرد آپ کا اپنا ہے، جسے
آپ کا خیال اوراحساس ہو. خلوص اوراحساس
کا خوبصورت پھول، زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے..

Address

Dammam
786786

Telephone

+966572314076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share