Saudi pulmber & electrical

Saudi pulmber & electrical electrical +plumber

24/08/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

24/08/2024
سعودی عرب میں بجلی کی طویل بندش پر متاثرہ صارفین کو ہرجانے کے طور پر 2 ہزار  ریال فی میٹر ادائیگی کی گئی۔سعودی اخبار کے ...
18/07/2024

سعودی عرب میں بجلی کی طویل بندش پر متاثرہ صارفین کو ہرجانے کے طور پر 2 ہزار ریال فی میٹر ادائیگی کی گئی۔

سعودی اخبار کے مطابق سعودی صوبے نجران کے علاقے شرورہ میں گزشتہ جمعےکو بجلی کا طویل تعطل سامنے آیا تھا۔

ایک بیان میں سعودی الیکٹرک کمپنی نے متاثرہ صارفین سے معذرت کرتے ہوئےکہا ہے کہ گزشتہ جمعےکو بجلی کی فراہمی میں تکنیکی خرابی کے باعث تعطل آیا تھا اور ہفتے کی شام تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی تھی، ادارہ اس پر صارفین سے معذرت خواہ ہے۔

سعودی الیکٹرک کمپنی کے مطابق بجلی کی بندش سے متاثرہ ہر صارف کو ہرجانے کی مد میں 2 ہزار ریال (تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے) ادا کردیےگئے ہیں، یہ رقم صارفین کے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق قواعد کے تحت بجلی کا تعطل اگر 6 گھنٹے سے تجاوز کرجائے تو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی جانب سے صارف کو ہرجانے کے طور پر 200 ریال ادا کیے جائیں گے اور اگر بجلی کی بحالی میں مزید تاخیر ہو تو ہر اضافی گھنٹے پر متاثرہ صارف کو 50 ریال مزید ادا کرنا ہوں گے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙃🙂🙂🙂🙂😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

Address

Al Mubarraz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi pulmber & electrical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share