Saudi info

Saudi info اپنے حق کے لیے ہمیشہ لڑو

چاہے تمہار ا مقابلہ وقت کے فرعون کے

ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔

کیا تماشا ہے کہ سب مجھے برا کہتے ہیں .
اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا !

25/12/2024

A lovely Dinner With Friends Mohail Saudi Arab 🇸🇦

24/12/2024

چاچے شوکت نے شیر سے کیسے مقبلا کیا؟
چاچے شوکت کی آخری خواہش اللہ کے گھر کی کوئی اللہ کا پیارا زیارت کروا دے ۔۔۔۔۔۔۔
چاچا شوکت گوئی تتہ پانی آزاد کشمیر
۔
۔
۔
Zakir Malik Bhallesi fans

24/12/2024

Assistant Commissioner's visit to Siri Bazaar

24/12/2024

Assistant Commissioner's visit to Siri Bazaar

گوڑہ بلیال/ گوڑہ گراں لنک روڈ پر کام جاری۔۔ ۔۔۔Gurrah Balyal Wadi e Banah Azad Kashmir
21/12/2024

گوڑہ بلیال/ گوڑہ گراں لنک روڈ پر کام جاری۔۔
۔
۔
۔
Gurrah Balyal
Wadi e Banah Azad Kashmir

20/12/2024

Most Beautiful View Point Of Kotli Azad Kashmir
کوٹلی آزاد کشمیر کا سب سے خوبصورت ویو پوائنٹ

16/12/2024

آپنا ڈونگی بازار 2024
۔
۔
۔
Zakir Malik Bhallesi fans

15/12/2024

ماشاء الله الحمد لله 🥀
گوڑہ گراں سے ایک اور لنک روڈ
یہ روڈ چوہدری نصیر حبیب الرحمن آفاقی اور جابر بٹ چوہدری واجد لطیف کے گھروں سے ہوتے ہوئے گوڑہ گراں کی نئی بننے والی روڈ چوہدری خالد صاحب شکیل آفاقی کے گھروں کے پاس روڈ میں شامل ہو گئی ۔!

ماشاء الله الحمد لله 🥀گوڑہ گراں سے ایک اور لنک روڈ یہ روڈ چوہدری نصیر حبیب الرحمن آفاقی اور جابر بٹ چوہدری واجد لطیف کے ...
15/12/2024

ماشاء الله الحمد لله 🥀
گوڑہ گراں سے ایک اور لنک روڈ
یہ روڈ چوہدری نصیر حبیب الرحمن آفاقی اور جابر بٹ چوہدری واجد لطیف کے گھروں سے ہوتے ہوئے گوڑہ گراں کی نئی بننے والی روڈ چوہدری خالد صاحب شکیل آفاقی کے گھروں کے پاس روڈ میں شامل ہو گئی ۔!

وزیر تعلیم سکولز سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی  اب سکول صبح ساڑھے 9 بجے کھلے گے ۔سردی کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر ...
13/12/2024

وزیر تعلیم سکولز سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی اب سکول صبح ساڑھے 9 بجے کھلے گے ۔

سردی کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر محکمہ تعلیم سکولز کے زیر انتظام جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے دستور العمل کے مطابق جاری شدہ اوقات کار میں تاحکم ثانی ترمیم جاری کر دی گئی۔
سیکرٹریٹ تعلیم سکولز سے باقاعدہ حکم جاری کر دیا گیا۔
fans

ماشاء اللہ  ماشاء اللہ  الحمد للہ گوڑہ سے گوڑہ پاترہ لنک پر کام حتمی مراحل میں جاری ۔۔۔ پاترہ چوہدری محمود ہاؤس گوڑہ لنک...
10/12/2024

ماشاء اللہ ماشاء اللہ الحمد للہ
گوڑہ سے گوڑہ پاترہ لنک پر کام حتمی مراحل میں جاری ۔۔۔ پاترہ چوہدری محمود ہاؤس گوڑہ لنک روڈ

"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔...
09/12/2024

"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔.....


07/12/2024

سنگھم گالا دربار
کیا اللہ پاک ہمیں معاف کریں گے؟
کھوئیرٹہ آزاد کشمیر
Khuiratta Azad Kashmir

info

fans Zakir Malik Bhallesi Highlights Naveed Butt Kashmiri

04/12/2024
درگوٹی بالا سے رات کے وقت وادی ء بناہ کا خوبصورت منظر۔۔۔کھوئیرٹہ ویلی وادی ء بناہ آزاد کشمیر
03/12/2024

درگوٹی بالا سے رات کے وقت وادی ء بناہ کا خوبصورت منظر۔۔۔
کھوئیرٹہ ویلی
وادی ء بناہ آزاد کشمیر

ماموں چوہدری محمد بنارس اور ماسٹر چوہدری محمد ضمیر صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر اللہ پاک سب کو سلامت رکھیں آمین
02/12/2024

ماموں چوہدری محمد بنارس اور ماسٹر چوہدری محمد ضمیر صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر
اللہ پاک سب کو سلامت رکھیں آمین

آپنا سیری بازار : سیری وادی ء بناہ آزاد کشمیر ۔"لوگ آپ کی بدنامی کے لیے ایک پل کی دیر نہیں کرتے، لیکن آپ کی اچھائیوں کو ...
01/12/2024

آپنا سیری بازار : سیری وادی ء بناہ آزاد کشمیر
۔

"لوگ آپ کی بدنامی کے لیے ایک پل کی دیر نہیں کرتے، لیکن آپ کی اچھائیوں کو دیکھنے کے لیے انھیں ایک لمبا عرصہ لگتا ہے۔
لیکن ہم کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری اچھائیوں کو دیکھنے والے بھی ہیں، اور وہ ہماری اچھائیوں کو سراہتے ہیں۔
تو ہم کو اپنی اچھائیوں پر قائم رہنا چاہیے، اور لوگوں کی بدنامی اور تنقید کو نظر انداز کرنا چاہیے۔

Address

Abha

Telephone

+966551150857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share