مغربی ملکوں میں کتاب پڑھنے کا رحجان بہت دیکھا ہے، اکثر سفر کے دوران نوجوان لڑکے لڑکیوں کے ہاتھوں میں کتاب دیکھی جیسے ہی سیٹ پہ بیٹھتے ہیں تو کتاب یا لیپ ٹاپ یا پھر ای-ریڈر کھول لیتے ہیں۔
آج جمعہ کے دن لوگ اپنے گھروں کی طرف جارہے تھے جاب یا سکول کالج سے واپسی پہ ٹرین کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، بیٹھنے کیلئے کوئی سیٹ نہیں ملی تو یہ جوان لڑکیاں بغیر ہچکچاہٹ کے نیچے بیٹھ گئیں ۔ اور کتاب یا لیپ ٹاپ کھول لیے۔ ذاتی گاڑی کے بجائے پبلک ٹرین یا بس میں سفر کرنے کے بہت سارے فائدوں میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اِس ایک دو گھنٹے کے سفر کو اپنے کام کیلئے استعمال کر سکتے ہیں،
جیسے کہ کتاب پڑھ سکتے ہیں، موبائل پہ کام کر سکتے ہیں، ای میل کا جواب دے سکتے ہیں، یا دوست کو فون کر سکتے ہیں، یا انٹرنیٹ پہ کچھ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اِس سفر کے دورانیہ کو مفید بناسکتے ہیں، اور اِس کے علاوہ پیسہ بچا سکتے ہیں اور پبلک ٹرانسپورٹ ماحول دوست ہے ۔ اگر اِس پبلک ٹرانسپورٹ کے بجائے آپ اپنی گاڑی کا استعمال کر کے تھک جاتے ، پٹرول پہ پیسہ بھی خرچ کرتے اور ٹریفک میں خوار غصہ الگ سے۔ اور ڈرائیونگ ایک کام ہے اور اِس لیے آج سے کوشش کریں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنی ہے۔
Amazing Istanbul <3
Guys Turkey is also a great place for study. We are sure you will love living in Turkey,
#turkey #istanbul #studyinturkey #turkiyeburslari
Best Turkish Doner Kebab in Vienna Austria
#sehrlecker #donerkebab #vienna #studyInAustria
Dresden, Germany Study in Germany
We made a short video of our city, a bit of history and interesting facts. watch it and let us know what else you want to watch?
#studyingermany #dresden #StudyAbroad
USA won against its B-Team and meanwhile somewhere in Pakistan 🇵🇰 #PAKvsUSA #T20WorldCup2024
USA won against its B-Team and meanwhile somewhere in Pakistan 🇵🇰
#PAKvsUSA #T20WorldCup2024
Koi mil gya indian song and foriegners' performance and dance #indiansong #bollywood
Yesterday, it was an Indian Cultural Evening at the university. Foreign students performed on the famous Indian song Koi mil gya
What a performance.
#indiansong #bollywood #shahrukhkhan #koimilgaya
Islamabad, Pakistan #islamabad #FaisalMosque #Pakistan #naturelovers
stunning islamabad
A small documentary about Islamabad, look at the beauty of Islamabad. Fascinating facts about Islamabad,
Pakistan
#islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #islamabadbeauty #islamabadians #beautyofpakistan #PakVsIndia
Chain bridge in budapest, hungary #history #historylovers #budapest #hungary #europe
God is watching, #taqwa #iman #islamic #viralreelsfb #forbidden
یہ ہے ایمان،
اُس نے کہا اوپر والا دیکھ رہا ہے،
ماسکو میں ہماری یونیورسٹی ہر سال موسم بہار میں انٹرنیشسنل ڈے کا اہتمام کرتی ہے۔ جس میں مختلف ممالک کے طلبہ و طالبات اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں، اور پھر اپنے ملکوں کے کھانے پیش کیے جاتے ہیں، ڈنر کے بعد بڑے آڈیٹوریم میں کنسرٹ کا اہتمام ہوتا ہے جہاں پہ یہ اسٹوڈنٹس اپنے ملکوں کے گانوں پہ رقص پیش کرتے ہیں، آخر میں جیتنے والے ملک کا اعلان کیا جاتا ہے۔
#universitylife #moscow #russia #studyabroad
یہ ایک لیب ہے جہاں پہ سیمی کنڈکٹر بنتے ہیں جو کہ ہر الیکٹرانک ڈیوائس میں استعمال ہوتے ہیں، جیسے کہ ہمارے اسمارٹ فون میں ہیں یا الیکٹرک کاروں میں اور وقت کے ساتھ اس کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ جو ایک سفید رنگ کی ڈسک یا پلیٹ پیلے رنگ کی ڈسک پہ نظر آ رہی ہے، یہ پلاٹینم کی ہے ، یہ نناوے اعشاریہ نناوے فیصد (۹۹،۹۹ فیصد) خالص پلاٹینم ہے جس کو ہم وائٹ گولڈ بھی کہتے ہیں، صرف اس پتلی سی ڈسک یا پلیٹ کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔ باقی آپ اندازہ لگا لیں کہ مشین کی قیمت کتنی ہو گی؟
#semiconductors
Mazdoor ka haq na khao, #laborday #alquran #quranurdutranslation #tilawatilquran #viralreelsシ #foryoupageシ #foryouシ