Motivational advice

Motivational advice If failure is not an option,
then neither is success.

19/12/2022

Congratulations to Argentina on winning the FIFA World Cup ⚽🏆🔥

30/11/2022

Brick work👍

25/11/2022

22/11/2022

amazing skills 👍

20/11/2022

this guy cut tile very well ۔

18/11/2022

Smart worker

11/11/2022

drive carefully .

11/11/2022

Fallow me

03/11/2022

خان صاحب پر حملہ آور کا اعترافی بیان

03/11/2022

خان صاحب پر حملہ آور کا اعترافی بیان

*ٹھیکیداری یا خواری*موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ر...
03/07/2022

*ٹھیکیداری یا خواری*
موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ریٹ کم سے کم ہوں۔ چاہے انکا کام کتنا ہی خراب ہے quality of work زیرو ہو تب بھی کام کم ریٹ والے کو ہی ملتا ہے۔میری شروع سے عادت ہے ہر کلائنٹ کو واضح بتا دیتا ہوں۔ میں نے جو ریٹ quote کئیے ہیں اس میں 10% میرا پرافٹ ہے آپ کام دینا چاہیں سو بسم اللہ۔ نہ کام دینا چاہیں تو الحمد للہ۔ لیکن اکثر کلائنٹ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر مجھے مفت گھر بنا دے اور جب میرے حوالے کرے اپنی طرف سے مجھے کُچھ شُکرانہ بھی ادا کرے۔
میری ذاتی reservations یہی ہیں کہ کلائینٹ کو نہ کوالٹی آف ورک کی پرواہ ہوتی ہے نہ defective works کا خطرہ۔ بس جو بھی اپنے ریٹ کم کر دے اسی کو کام دے دیتے ہیں۔اور جب اس مکان میں شفٹ ہوتے ہیں پھر جوں جوں انکو defective works نظر آتے ہیں انکا پارہ ہائ ہوتا رہتا ہے پھر یہ لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کے ٹھیکیدار کو بدعائیں دیتے ہیں۔ پھر انکو خیال آتا ہے کہ کاش کسی Professional contractor کو کام دیتے تو آج اس پریشانی سے بچ جاتے۔ بس اب ہر گذرتا دن انکی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے۔ بالآخر مجبوراً یہ اپنی غلطیوں کی سزا اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو ایسے دیتے ہیں کہ یہ "اُجڑا ہوا گلستاں" اونے پونے داموں بیچ کر کسی اور گھر میں شفٹ ہو کر شکرانے کے نفل پڑتے ہیں۔ نیا شفٹ ہونے والا بیچنے والوں کو عمر بھر کوستا رہتا ہے۔ یہ سلسلہ for ever جاری رہتا ہے۔ ذرا سوچئیے غلطی کسی کی ہے۔ یقیناً اسکی ہے جس نے کچھ روپے مربع فٹ کے پیچھے ریٹ بچانے کی خاطر اپناٹھکانہ جس میں اسکی فیملی نے رہنا تھا۔ اُجاڑ کے رکھ دیا۔
مالک حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا کام professional کنٹریکٹر کو ہی دیں۔ چاہے انکے ریٹ کُچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اور کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو حلال روزی کھلائیں ایسے ریٹس ہرگز نہ دیں جس سے بعد میں آپکو نقصان ہو یا پھر آپ چوری/دونمبری کر کے پراجیکٹ کو مکمل کریں۔
اُمید ہے سلیم الفطرت حضرات میری اس تحریر سے ضرور نفع اُٹھائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور چوری، دو نمبری اور دھوکہ دہی سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین
Zulqarnain
03056131970

30/06/2022

How to laser level فرش کی ٹائل لگانے سے پہلے لیول کیسے کیا جاتا ہے

27/06/2022
10/05/2022

Gate set in three steps

New modern houses Design😍
07/05/2022

New modern houses Design😍

06/05/2022

Open pips ko kesay cover karain

04/05/2022

Address

Cooperatorilor
Timisoara
307221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivational advice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motivational advice:

Videos

Share



You may also like