سال نو 2025ء کے آغاز کے موقع پر لوسیل بالیوارڈ پر آتش بازی کے مناظر…!!!
VC: Qatar Television
قطر کے وزیر داخلہ اور جنرل ریفرنڈم کمیٹی کے چیئرمین عزت مآب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے اعلان کیا ہے کہ 84 فیصد اہل ووٹرز (18 سال یا اس سے زیادہ) نے آئینی ترامیم پر ووٹ میں حصہ لیا۔
89% ووٹروں نے ترامیم کی منظوری دی، 9.2% نے نامنظور کیا، اور 1.8% ووٹ کالعدم قرار پائے۔
اس کے مطابق، نئی آئینی ترامیم کو 90.6 فیصد عوامی ووٹوں سے منظور کیا گیا۔
VC: Qatar Television
امیرِ قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ریاست قطر کے آئین میں آئینی ترامیم کے مسودے پر عام ریفرنڈم میں شرکت کی…!!!
VC: The Peninsula News
الشیخ القارئ إدوم/ سيد المختار
بارش کی مناسبت سے خوب صورت تلاوت اور لؤلؤة قطر کا دلفریب منظر
آج قطر اور تمام خلیجی ممالک میں یکم ربیع الاول ۱۴۴۶ ہجری ہے…!!!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
آج قطر اور تمام خلیجی ممالک میں یکم ربیع الاول ۱۴۴۶ ہجری ہے…!!!
آج قطر اور تمام خلیجی ممالک میں یکم ربیع الاول ۱۴۴۶ ہجری ہے…!!!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
پاسپورٹ تجدید اور توسیع سے متعلق کچھ اہم ہدایات!!
پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیت کر وطن واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر عوام کی جانب سے #ارشد_ندیم کا والہانہ استقبال....!!!!
ارشد ندیم نے شاندار 92.97 میٹر جیولن تھرو کے ساتھ 118 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر اولمپک کی تاریخ میں اپنا نام لکھوایا...!!!
#ارشد ندیم #OlympicRecord #JavelinThrow #HistoricAchievement
"بالروح والدم نفديك يا أقصٰى" (اے اقصی ہماری روح اور ہمارا خون آپ پر فدا)
قطر کی جامع مسجد "جامع محمد بن عبدالوھاب" میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کے بعد کے مناظر…!!!!
آج نماز جمعہ کے خطبہ کے موقع پر خطیب جامع مسجد قطر "جامع امام محمد بن عبدالوھاب" نے کئی ممالک کے صدور اور حکام کی موجودگی میں قضیہ فل |سط | ین سے متعلق کہا کہ:
“فل |سط | ین کا مسئلہ کسی قوم، نسل یا جماعت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ امت کا مسئلہ ہے۔”
پاکستان میں شہید اسماعیل ہنیہ غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی….!!!
شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی۔
وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما اور قیادت بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف ،پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ آج قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔ قرارداد میں نماز جمعہ کے بعد شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔
خبر بذیعہ: ایکسپریس نیوز