Bannu Such News

Bannu Such News Bannu such News

27/01/2025

صابر محمد بھائی کے لئے آج چندہ مہم شروع کیا۔
آج کی ڈونیشن 15990 روپے جمع ہوئے۔
اس مہم میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
ایزی پیسہ 03351531283

27/01/2025
مجھےمرنےپرافسوس نہیں کیونکہ ایک دن سب کو مرنا ہے لیکن میری بچی کا کیا ہوگا 😭😭😭😭 ایزی پیسہ 03351531283
27/01/2025

مجھےمرنےپرافسوس نہیں کیونکہ ایک دن سب کو مرنا ہے لیکن میری بچی کا کیا ہوگا 😭😭😭😭 ایزی پیسہ 03351531283

27/01/2025

پلیز اللہ کے رضا کے لئے ہمارے اس دوست کے ساتھ تعاون کریں۔ایزی پیسہ 03351531283

26/01/2025

بے نظیر کے خواتین کو درپیش مسائل
بی ائی ایس پی ان کا حل کیوں نہیں نکالتی اخر کار کیوں ان غریب معذور عورتوں کو ذلیل کرواتی ہے ان کے مسائل کو جلد از جلد حال کیا جائے
BISP Pakistan Deputy Commissioner Bannu

26/01/2025

ان لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے سے اللہ خوش ہو جاتا ہے۔
ایک طرف معذوری اور دوسری طرف گھر کا بوجھ ، غریبی

25/01/2025

فرید بھائی ہم تمہارے ساتھ ہیں۔یقین مانواپ نے بنوں کے لیے بہت قربانی دی۔جس محاز پر اپ لڑیں یقینا بہت سختیاں اپ نے برداشت کی۔بنوں کے امن اور امان کی صورتحال کی خاطر اپ نے اپنی نوکری داؤ پر لگا دیں۔آپ اپنی جگہ پر اور جمشید بھائی اپنی جگہ پر بالکل درست ہے۔ہمیں آپ دونوں پر فخر ہیں۔

25/01/2025

وہ تیل جس پودے سے تیار ہوتے ہیں ۔ اس کو پشتو زبان میں بربوکہ
بولتے ہیں۔جو انتہائی مفید ہے

25/01/2025

کیا آپ کو بھی بینظیر کے سروے میں یا روپے میں اس نے دھوکا دیا ہے۔

25/01/2025

سب کمنٹ میں صرف ماشاءاللہ بولو۔

24/01/2025

300 روپے مائیک اور لاکھوں روپے مائیک والوں میں فرق

24/01/2025

اگر آپ کو پیارا لگے تو ضرور کمنٹ کریں۔
شوقین حضرات کا اپنے پیارے کے لئے بہترین انمول تحفہ
آرڈر کے لئے 03449206413 اونلی واٹس ایپ

23/01/2025

بنوں میں سب سے سستا ترین پیکج
وہ بھی 550 روپے میں پورا من ۔
پہلے ائےاور پہلے پائیں۔ صرف ایک جمعہ کے لئے
اڈر کے لئے 03359768872

23/01/2025

بنوں میں یہ کونسا گاوں ہیں۔ درست جواب دینے والوں
کو 1000 روپے انعام
fans

22/01/2025

دستار بندی پروگرام جامعہ علوم القرآن مندوری
بنوں کا سب سے بڑا دستار بندی 53 طلباء کرام اور 10 زنانہ طلبہ فارغ۔

Address

Doha
91279

Telephone

+923346828282

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Such News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Such News:

Videos

Share

Category