Atgrafix Videos

Atgrafix Videos Daily Life motivational Quotes and WhatsApp Status

Please like and share
12/05/2022

Please like and share

(کیا ہم ویب ٹاک سے  ایرننگ کر سکتے ہیں ؟ ( لاکھوں حلال کمانے کا راز                                                     ...
11/04/2022

(کیا ہم ویب ٹاک سے ایرننگ کر سکتے ہیں ؟ ( لاکھوں حلال کمانے کا راز

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اسلام و علیکم پیارے دوستوں

آج میں آپ کو اپنے رب کا نام لے کر کہتا ہوں . ( شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔ )
اگر جھوٹ بولوں کبھی کامیاب نہ ہوں . اگر آپ دوستوں کا نقصان کروں میرا بھی نقصان ہو - آمین

آپ سب دوستوں سے درخواست ہے . پوسٹ کو تسلی سے پڑنا ہے تاکہ آپ کو سمجھ آسکے ویب ٹاک پر کس طرح کام کرنا ہے .
اور سب سے ضروری بات اگر آپ محنت نہیں کر سکتے تو آپ کبھی بھی آن لائن ایرننگ نہیں کر سکتے . آن لائن بزنس میں کچھ ماہ یا صرف ایک سال لگ جاتا ہے . اس کے بعد روٹیاں ساری زندگی کے لیے لگ جاتی ہیں . پھر بہت آسان ہو جاتا ہے توڑا عرصہ محنت کر کے دیکھو آپ کی محنت ظائع نہیں جائے گی .

ویب ٹاک کیوں اور کیسے ممبرز کو ایرننگ دیتا ہے ؟
ویب ٹاک یوزر کو ایڈز کے ویوز پر ادائیگی کرتا ہے . جتنا ایکٹو ہونگے اور اچھی پوسٹ کریں گے اتنے ویوز آپکی پوسٹ کو ملیں گے .آپکی پوسٹ
کے ساتھ سپانسر ایڈز ہوتا ہے جب کوئی اس پوسٹ کو دیکھتا تو سائٹ پر سپانسر ایڈز ہوتی ہے اس پر امپراشن کی وجہ سے سے اس پوسٹ والے ممبر کو اور جو پوسٹ ویو کر رہا ہوتا ہے دونوں کو کچھ پوائنٹس ملتے ہیں. اور اگر کوئی ایڈز پر کلک کرتا ہے اور 60 سیکنڈ اس پیج پر ویو کرتا ہے تو تھوڑے زیادہ پوائنٹس ملتے ہیں .

جب بھی کوئی نیا ممبر ویب ٹاک جوائن کرتا ہے سب سے پہلا سوال اس کے ذہن میں یہ آتا ہے یہاں میں کیسے ایرن کر سکتا ہوں اور کتنا ایرن کر سکتا ہوں .تو یہ بات بتا دوں اگر آپ میں صبر نہیں تو آپ کو اس پلیٹ فارم سے بلکل دور رہنا چاہئیے .کیوں کے یہ رئیل بزنس ہے .اور بزنس کو بڑھانے کے لئے محنت اور ٹائم چاہیے ہوتا ہے . اگر آپ یہاں کسی کے ریفر سے آئے ہیں اور اس نے آپ کو کنونس کیا ہے بھائی یہاں بہت ایرننگ ہے اور اس نے یقینن آپ کو پیمنٹ پرروف بھی دیا ہوگا .تو میں آپ کو بتا دوں یہ سچ ہے لیکن کیسے وہ آپ کو سیھکنا ہے .آپ بھی لاکھوں کما سکتے ہیں .

میں دس سالوں سے آن لائن بزنس کر رہا ہوں . یو ٹیوب - فیس بک - کلک بینک -اماذوں - ڈیجیٹل مارکیٹنگ - یہاں کام کرنا تھوڑا مشکل ہے یعنی ہر شخص نہیں کر سکتا پانچ سے چھ مونتھ سیھکنے میں اور بعد میں سیٹ اپ کرنے میں کم سے کم سال لگ جاتا ہے .لیکن ویب ٹاک
میں ہر وہ شخص کام کر سکتا ہے جو کے تعلیم یافتہ ہو یا نہ ہو.
سیم فیس بک کی طرح یہاں پر پوسٹ کرنی ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی پوسٹ کو ریڈ کرنا ہے اور لوگوں کو فالو کرنا ہے . تاکہ وہ لوگ بھی آپ کو فالو کریں .
اور زیادہ ایرننگ کے لئے آپ اپنے ریفرل لنک سے لوگوں کو جوائن کروائیں .اپنے فیملی ممبرز اور دوستوں کو جوائن کروائیں .یہ بات یاد رکھیں یہ لائف ٹائم بزنس ہے .اور آنے والے سالوں میں یہ یوٹیوب اور فیس بک سے زیادہ استعمال میں ہوگا
آن لائن بزنس میں لوگوں کی ٹریفک وہاں ہوتی جہاں زیادہ لوگ یا زیادہ ٹریفک ہو .
فیس بک ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں لیکن فیس بک ایرننگ کر رہا ہے یوزر کو کچھ بھی
شیئر نہیں کرتا. جب کے ویب ٹاک پچاس فیصد اپنے یوزر کے ساتھ شیئر کرتا ہے

توجہ فرمائیں نیکسٹ ٹریننگ پوسٹ کے لیے
آپ اس لنک سے مجھے فالو کر سکتے ہیں اور نیکسٹ پوسٹ جب اپلوڈ کروں گا آپ اس سے فائدہ لے سکتے ہیں
https://www.webtalk.co/mohammad.niaz

الله آپ ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائیں - آمین

اگر آپ نیو ممبر ہیں اس لنک سے اپنا اکاؤنٹ بنا لیں
اور میری ٹیم میں شامل ہو جائیں شکریہ
https://www.webtalk.co/mohammad.niaz

سب سے پہلے آپ نے اپنی پروفائل %100 کمپلیٹ کرنی ہے .اس کے بعد ایک ایگریمنٹ ہوتا ہے اس پر اپنا آئی ڈی کارڈ والا نام لکھنا ہے جسے ریوارڈ انرولمنٹ کہتے ہیں اس کے بعد اپ نے پیمنٹ میتھڈ لنک کرنا ہے جس سے آپ کو ویب ٹاک ادائیگی کرے گا .یہ تینوں کام کرنا لازم ہے نہیں تو آپ کو کوئی بھی پوائنٹس یعنی ایرننگ نہیں ملے گی یہ تینوں چیزیں ضرور کمپلیٹ کرنی ہے .
آپ جب یہ کام کر لیں گے ویب ٹاک اپکو پانچ ڈالر سائن اپ بونس دے گا جو کے آپ کے بیلنس میں انسٹنٹ شو ہو گا .

نوٹ ؛ پیونئیر کا اکاؤنٹ آپ جاز کیش کے ایپ سے بنا سکتے ہیں اور ویب ٹاک کے ساتھ لنک کر سکتے ہیں .

KEYWORDS:
webtalk earn money in pakistan
webtalk earn money is real or fake
webtalk is real or fake
webtalk points to dollar
webtalk payment proof
how to work on webtalk
webtalk calculator
1,000 points in webtalk

خزاں کی دھند میں لپٹے ہوئے ہیںشجر مجبوریاں پہنے ہوئے ہیںیہ کیسی فصلِ گل آئی چمن میںپرندے خوف سے سہمے ہوئے ہیںہواؤں میں ع...
11/04/2022

خزاں کی دھند میں لپٹے ہوئے ہیں
شجر مجبوریاں پہنے ہوئے ہیں

یہ کیسی فصلِ گل آئی چمن میں
پرندے خوف سے سہمے ہوئے ہیں

ہواؤں میں عجب سی بےکلی ہے
دلوں کے سائباں سمٹے ہوئے ہیں

ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں

دمکتے، گنگناتے موسموں کے
لہو میں ذائقے پھیلے ہوئے ہیں

مری صورت زمیں کے سارے منظر
ترے دیدار کو ترسے ہوئے ہیں

مثالِ نقشِ پا، حیران تیرے!
ہوا کی راہ میں بیٹھے ہوئے ہیں

نگاہوں سے کہو ہم کو سمیٹیں
مری جاں ہم بہت بکھرے ہوئے ہیں

ادھوری خواہشوں کا غم نہ کرنا
کہ سارے خواب کب پورے ہوئے ہیں

سمندر آسماں اور سانس میرا
تری آواز پہ ٹھہرے ہوئے ہیں

ہر اک رستے پہ کہتی ہیں یہ نظریں
یہ منظر تو کہیں دیکھے ہوئے ہیں

ستارے آسماں کے دیکھ امجدؔ
کسی کی آنکھ میں اترے ہوئے ہیں

Attention Webtalkers --- How to be a successful Webtalker!First 3 Steps Is Very  Important To Earn Daily Reward Points1....
11/04/2022

Attention Webtalkers --- How to be a successful Webtalker!

First 3 Steps Is Very Important To Earn Daily Reward Points

1. complete your profile 100%

2. Reward Enrollment ( Agreement Sign With Your Real Name Not Fake Name ,In Future You Need To Verification Maybe Webtalk Requirement , You Can Loss Your Reward Money )

3. Must Link Your Payment Method When You join Webtalk Newly
Don't Wait Because You Can't Earn Your daily Rewards Points Included Your Referrals ( When You Link Payment Method You Get Instant $5 In Your Reward Account )

Follow Me Or Join Me
https://www.webtalk.co/mohammad.niaz

Topic Cover & Using Tags By SEO Ranking About webtalk.co

MAKE MONEY ON WEBTALK
MAKE MONEY ONLINE FREE NO INVESTMENT URDU HINDI GUIDE
WEBTALK PAYMENT PROOF
WHAT IS WEBTALK
WEBTALK PRO UPGRADE
HOW TO POST ON WEBTALK
WHAT IS WEBTALK ENROLLMENT
HOW TO ADD CREDIT CARD ON WEBTALK BUY UPGRADE
HOW TO MAKE PAYONEER ACCOUNT
LINK PAYONEER ACCOUNT WITH WEBTALK
WEBTALK LATEST NEWS UPDATES
ONLINE FIRST LEARN THEN EARN FREE RIGHT WAYS TO EARN
TOPICS COVERED:
How to earn money online from webtalk?
How to make money online from webtalk?
Webtalk earning is real or fake?
Webtalk earn money
Webtalk earn money in Pakistan
Webtalk payment proof
webtalk earn money in urdy & hindi
webtalk review
webtalk points
webtalk app
how to earn money online without investment in pakistan
how to earn money online without investment for students
online earning websites in pakistan without investment 2020
earn money online without investment by typing
online work earn money without investment
how to make money online for beginners
how to make money online without paying anything 2020
how to earn money without investment through mobile
how to make money online without paying anything in ghana
how to make money online without paying anything in south africa
how to make money online without paying anything in nigeria
how to earn money online without paying anything for students
how to earn money online without paying anything in philippines
how to make money online without paying anything in kenya
how to make money online for beginners
how to earn money online without investment for
how to earn money online by playing games without investment
how to earn paytm money online without investment
how to earn paytm money without investment
how to earn money online for free without investment
how to earn paytm money online without investment
how to earn paytm money without investment
how to earn money online for free without investment

میری ہر پریشانی اور غم کا علاج ایک ہی آیت ہے...وَلَسوفَ یُعطِیکَ رَبُکَ فَتَرضیاور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ ...
24/01/2022

میری ہر پریشانی اور غم کا علاج ایک ہی آیت ہے...

وَلَسوفَ یُعطِیکَ رَبُکَ فَتَرضی

اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے..

جب ڈپریس ہو.. پریشانی اور نا امیدی محسوس کرو تو سورہ و الضحی پڑھ لیا کرو....

آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کافی عرصے تک وحی نازل نہیں ہوئی تھی وہ بہت پریشان تھے..

تو پھر اللہ تعالیٰ نے سورہ
و الضحی وحی فرمائی تھی.. جانتے ہو سورہ و الضحی میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے؟؟
اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی اُٹھو اور خوبصورت صبح دیکھو...

تاکہ تمہیں پتہ چلے کہ صرف اندھیری رات نہیں ہے.. بلکہ اِسکے بعد روشن صبح بھی ہے..
پھر فرمایا اے محمد...

تمہارا رب نہ تو تم سے ناراض ہے.. اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے...
اِس سے بہتر تسلی اور کیا ہو گی...؟؟
اور پھر فرمایا..
یقیناً انجام آغاز سے بہتر ہو گا...
اس آیت کے بعد بہت ہمت اور تسلی ملتی ہے.. میرا رب مجھے ضائع نہیں ہونے دے گا...

پھر آگے فرمایا.. وَلَسوفَ یُعطِیکَ رَبُکَ فَتَرضی..
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے...
اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔اللہ کے ہاں ہماری کہانیاں لکھی ہوتی ہیں۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ۔ اللہ تعالی کو بہتر معلوم ہے کہ ہمیں کیا دینا ہے، کیا نہیں دینا اور کیا کس مرحلے سے گزار کے دینا ہے۔ ایسے میں یہ آیت اگر آپ کے سامنے آئی ہے، تو یقینا اللہ تعالی آپ کو بہت جلد کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔

ہو سکتا ہے کہ یہ وہ چیز نہ ہو جس کی آپ کو بہت خواہش ہو۔ ہم خواہشیں اپنی خوشی تلاش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ جب یہ ملے گا تو ہم خوش ہوجائیں گے۔ مگریہاں پہ یہ نہیں کہا گیا کہ اللہ وہ عطا کرے گا کہ آپ خوش ہوں گے بلکہ راضی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ راضی ہونا خوش ہونے سے مختلف ہوتا ہے۔ خوشی کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، اس کے کھونے کا خوف رہتا ہے۔ رضا ایسی نہیں ہوتی۔ رضا دل کے مطمئن ہوجانے کا نام ہے۔ رضا دل کے سکون کا نام ہے۔
اگر آپ کا دل کسی مسئلے کی وجہ سے بے چین ہے، اس میں اضطراب ہے، تو یقین رکھیں، اللہ تعالی جلد کچھ ایسا کرے گا کہ آپ کا دل راضی ہوجائے گا💙

22/01/2022
29/12/2021
انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ھے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلاء چھوڑ جاتا ھے ...
28/12/2021

انسان کو اپنی جگہ پہ لگا ھوا دانت چھوٹا سا محسوس ھوتا ھے مگر جب وہ دانت گرتا ھے تو دو دانتوں جیسا بڑا خلاء چھوڑ جاتا ھے اور انسان وہاں انگلی رکھ رکھ کر تصدیق کرتا ھے کہ ”ہیں!! واقعی ایک دانت گِرا ھے؟“

کچھ رشتے جب پاس ھوتے ھیں تو اتنے اھم نہیں لگتے مگر جب چلے جاتے ھیں تو اتنا بڑا خلاء چھوڑ جاتے ھیں کہ کئی انسان مل کر بھی اس خلا کو پُر نہیں کر سکتے۔ان میں سے ایک رشتہ والدین کا ھے۔

یہ جب تک پاس ھوتے ھیں تو ہوش سنبھالتے ہی ان کی پابندیاں جان کھا جاتی ھیں
_سپارہ پکڑو مسجد جاؤ ،
_مسجد جاؤ گے تو روٹی ملے گی!!
زبردستی
_”اسکول دفع ھو جاؤ ، کوئی چھُٹی شُٹی نئیں“
_سردیوں میں گھسیٹ کر گرم کمبل سے نکالنا،

بندہ سوچتا ھے کہ کیا ان کی زندگی میں کوئی کام میں اپنی مرضی سے کر بھی سکوں گا یا نہیں؟؟ 😕
یہ بہت عجیب تعلق ہوتا ہے ،
ھر پسند کے آگے ماں باپ کھڑے نظر آتے ھیں ،
ھر رنگ میں بھنگ ڈالنے والے!!
کھیل کے سنسنی خیز لمحات آخری اوورز ،
آفریدی کی بیٹنگ اور عین وقت پر ماں کی للکار…
_نالائق تو ابھی تک مسجد نہیں گیا؟؟
”امی مسجد ادھر ہی ھے… نہیں کہیں جاتی، چلا جاؤں گا
بس پانچ بال ھیں“
مگر جب یہ چلے جاتے ھیں تو انسان کی دنیا ویران ھو جاتی ھے، خوشی کے وقت پہلا خیال یہی تو آتا ھے کہ امی کو بتاؤں ، یا ابا کو بتاؤں کہ آپ کا وہ بیکار کا بیٹا یا بیٹی کتنے کام کے نکلے ہیں 😔
مگر پھر جھٹکا لگتا ھے کہ ”جن کو اصل خوشی ھونی تھی وہ تو چلے گئے“

”ڈھونڈ اُن کو اب چراغِ رُخِ زیبا لے کر“
ھر خوشی اپنے پس منظر میں دُکھ کی کسک چھوڑ جاتی ھے!!
والدین کی ہر وہ بات اور پابندی جس پر ہمیں اِس وقت غصہ آتا ھے حقیقت میں اُن کے خلوص و اخلاص کا مظہر ھوتا ھے ، وہ نہ صرف ہمارے نقصان بلکہ نقصان کے اندیشے سے بھی سہمے رھتے ہیں اور ھمارے مستقبل کے لئے پریشان رھتے ہیں۔مگر یہ بات تب تک سمجھ نہیں آتی جب تک آپ کی اپنی اولاد نہیں ھوتی اور آپ بھی جوتی اٹھا کر بیٹے کے سر پر کھڑے نہیں ھوتے!!

”والدین کا خیال رکھیں اُن کی قدر کریں ، ان کیلئے مصروف زندگی میں سے وقت نکالیں ان کا کوئی نعم البدل نہیں...

جس ملک میں حکمران رہایا چور ہو جس ملک میں ارکان اسمبلی لاکھوں تنخواہ الاونسس کے باوجود کرپشن کر رہے ہو  جس ملک میں گریڈ ...
28/12/2021

جس ملک میں حکمران رہایا چور ہو جس ملک میں ارکان اسمبلی لاکھوں تنخواہ الاونسس کے باوجود کرپشن کر رہے ہو جس ملک میں گریڈ 16 سے 21 تک کے افسران بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے کھاتے ہوں وہاں اس تصویر کی کوئی اوقات نہیں ۔

فنگر پرنٹس__________انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے ...
28/12/2021

فنگر پرنٹس__________
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی

28/12/2021
26/12/2021
23/12/2021

‏دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں
اتنے ہی زیادہ آزاد بھی ہیں۔
تعلق اُس ذات سے کامل جوڑے رکھیں جو یقینن آپ کو اپنے پاس بُلائے گی ہماری مخلصی اُس ذات سے کتنی سچی ھے حساب اس کا ھو گا ۔

23/12/2021

( ) 25 دسمبر کی حقیقت

اهم سوالات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ --------------------------------------

1 - میری کرسمس کہنا کیسا هے؟
2 - اس کا کیا مطلب ہے ...... ؟
3 - کیا ہم کسی عیسائی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں ...... ؟

__________________
🔬 جواب 🔬
----------------------------
میری کرسمس کا مطلب ہے .....
اللہ کے بیٹا ہوا ہے، مبارک ہو.😱

الله کی پناہ، نعوذبااللہ من ذلك

ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے.
_____ ×××××× _____
اللہ تعالی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے _____

(قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد)
( سورة إخلاص. جزء 30)

ترجمہ ------ اے پیارے نبی! آپ کہہ دیجئے، اللہ ایک ہے. وہ کسی کا محتاج نہیں ہے. نہ اس نے کسی بیٹے کو جنا. اور نہ اس کو کسی نے جنا ہے .اور نہ کوئی اس جیسا ہو سکتا ہے

ہم مسلمان ہیں .....
نہ تو ہمیں میری کرسمس کہنا چاہئے، ❌
اور نہ ہی ہیپی نیو ایئر.❌

عیسی عليه الصلاة والسلام. کو عیسائی اللہ کا بیٹا مانتے ہیں
اور ان کی پیدائش کی خوشی میں کرسمس ڈے مناتے ہیں.

تو برائے کرم .....
مسلمان ہونے کے ناتے کبھی .....
❌ میری کرسمس نہ کہنا.❌

پچیس 25 سے پہلے پہلے ہر مسلمان بھائی تک پہنچانے کی کوشش کیجئے اس پر آپ کو اجر ملےگا

19/12/2021

Pakistani dramas 2021 addition

11/12/2021
10/12/2021

Hamrey page ko like aer share karne

زندگی کے سچ
09/12/2021

زندگی کے سچ

09/12/2021

اگر غریب اپنی شرافت چھوڑ دے تو کیا ہوتا ہے

Selfie of the day
08/12/2021

Selfie of the day

پاکستان میں مہنگائی دن اور رات کو چوگنی ترقی کر رہی ہے
08/12/2021

پاکستان میں مہنگائی دن اور رات کو چوگنی ترقی کر رہی ہے

08/12/2021

Pakistani drama

08/12/2021

Pakistani drama

08/12/2021

Parizad 22

08/12/2021

چھوٹا بچہ پجابی بولتے ہوے

08/12/2021

پاکستان میں مہنگائی کا دور اب تو فروٹ بھی کانٹے لگے ہیں

07/12/2021

Pakistani drama

06/12/2021
06/12/2021

Address

Doha
122104

Telephone

+97466283862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atgrafix Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atgrafix Videos:

Videos

Share