Pakistan Press Club Portugal

Pakistan Press Club Portugal Pakistan Press Club Portugal (PPCP) is a platform of Pakistani journalists working in the Portugal.
(5)

اظہار تعزیت ہمارے بھائی شاہد سعید ملک  (پبلک نیوز ) پرتگال کا نوجوان بیٹا لاہور پاکستان میں وفات پا گیا ہے ۔ اللہ تعالی ...
17/03/2022

اظہار تعزیت

ہمارے بھائی شاہد سعید ملک (پبلک نیوز ) پرتگال کا نوجوان بیٹا لاہور پاکستان میں وفات پا گیا ہے ۔ اللہ تعالی جوان بیٹے کی موت پر ہمت و حوصلہ اور صبر عطاء فرمائیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ملک صاحب اور ان کی فیملی کو صبر وہمت عطاء فرمائیں۔آمین

12/06/2021
وفاقی کابینہ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی   اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی کابینہ کے منظور شدہ صحافیوں اور میڈی...
08/05/2021

وفاقی کابینہ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی کابینہ کے منظور شدہ صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے بل 2021ء کے اہم نکات سامنے آگئے۔بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہر صحافی اور میڈیا ورکر کو آرٹیکل 9 میں دی گئی سیکیورٹی کا حق حاصل ہے، صحافیوں کو متنازع علاقوں میں کام کا حق حاصل ہے۔بل کے مطابق صحافی کو کوئی ٹارگٹ یا ہراساں نہیں کر سکتا، صحافی سے اس کے ذرائع کا نہیں پوچھا جا سکتا، حکومت صحافیوں کو ہر طرح کا تحفظ فراہم کرے گی۔
بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ صحافیوں کے لیے جرنلسٹ ویلفیئر اسکیم شروع کی جائے گی، ہر میڈیا مالک صحافیوں کے لیے تحریری صحافتی پالیسی اور پروٹیکشن دے گا۔وفاقی کابینہ کے بل کے مطابق صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن قائم کیا جائے گا، کمیشن میں پی ایف یو جے، نیشنل پریس کلب، وزارتِ اطلاعات اور انسانی حقوق کے نمائندگان ہوں گے صحافیوں کے تحفظ کے بل کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کمیشن کسی حادثے کی صورت میں انکوائری کرے گا، کمیشن اپنی رپورٹ اور سزا تجویز کر کے حکومت کو دے گا۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے صحافیوں کے تحفظ کے بل کی گزشتہ روز منظوری دی ہے، یہ بل اب منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

اعلان پاکستان پریس کلب پرتگال کے جنرل سیکرٹری نمائندہ جنگ جیو سرفراز فرانسس کے والد  علالت کے باعث راولپنڈی میں وفات پا ...
02/02/2021

اعلان

پاکستان پریس کلب پرتگال کے جنرل سیکرٹری نمائندہ جنگ جیو سرفراز فرانسس کے والد علالت کے باعث راولپنڈی میں وفات پا گئے ہیں۔
ہم سرفراز فرانسس سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دکھ کے ان لمحات میں ان کے شانہ بشانہ ہیں اللہ ان کو والد کی وفات کا صدمہ برداشت کرنے اور اہل خانہ کوصبر جمیل عطا کرئے
آمین
ضیاء سید
صدر
پاکستان پریس کلب پرتگال

سرکاری ملازمین کے بحیثیت صحافی کام کرنے پر پابندی ۔۔۔ تمام پریس کلبز سے ممبران کی لسٹیں طلب۔۔ سرکاری ملازم کو ممبر شپ دی...
25/09/2020

سرکاری ملازمین کے بحیثیت صحافی کام کرنے پر پابندی ۔۔۔
تمام پریس کلبز سے ممبران کی لسٹیں طلب۔۔ سرکاری ملازم کو ممبر شپ دینے پر متعلق کلب پر سرکاری گرانٹ سمیت دیگر مراعات بند کرنے کا اعلان ۔

https://www.facebook.com/100672561718300/posts/152379139880975/?extid=u9dqiQKOxSxFbpQ1&d=n
15/09/2020

https://www.facebook.com/100672561718300/posts/152379139880975/?extid=u9dqiQKOxSxFbpQ1&d=n

لزبن- پاکستان اوورسیز کمیونٹی (پی او سی ) پرتگال کے صدر غضنفر جاوید - پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر شیخ عمر ، پاک پرتگال ایسوسی ایشن کےصدر محبوب احمد چودھری ، پاکستان پریس کلب پرتگال کے جنرل سیکرٹری اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے جوائنٹ سیکریٹری سرفراز فرانسس ، تحریک کشمیر پرتگال کے صدر سہیل جرال ،اور کیپٹن افتخار نے سفارتخانہ پاکستان لزبن میں ایک مذمتی قرارداد جمع کروائی جس میں لاہور موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کی بھر پور مذمت کی گئی اور حکومت پاکستان سے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

24 نیوز چینل کی نشریات بحال کر دی گئیں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تمام پینلز اور تمام صحافتی تنظیمیں مبارکباد کی ...
07/07/2020

24 نیوز چینل کی نشریات بحال کر دی گئیں

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تمام پینلز اور تمام صحافتی تنظیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں

پیمرا نے چینل 24 کا لائسنس معطل کر دیا۔ ملک بھر میں نشریات بند کرنے کا حکم۔ چینل 24 کے ملازمین کا چولہا نہیں بجھنے دیں گ...
03/07/2020

پیمرا نے چینل 24 کا لائسنس معطل کر دیا۔ ملک بھر میں نشریات بند کرنے کا حکم۔
چینل 24 کے ملازمین کا چولہا نہیں بجھنے دیں گے، ورکرز کا مستقبل بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔صدر پی ایف یو جے۔

🎤 *تین مئی* 🎤 *یوم* *صحافت* 🎤🎤 *تمام صحافیوں کودرپیش ہر* *قسم کی مشکلات ومصائب* *کے باوجود* 🎤 *آ زادی صحافت کا عالمی دن*...
03/05/2020

🎤 *تین مئی* 🎤 *یوم* *صحافت* 🎤
🎤 *تمام صحافیوں کودرپیش ہر* *قسم کی مشکلات ومصائب* *کے باوجود* 🎤
*آ زادی صحافت کا عالمی دن* *مبارک ھو* *

09/07/2018
10/02/2018

https://jang.com.pk/print/444586-todays-print

لزبن ( جنگ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بڑے پیمانے پر مظالم اورانسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کو رکوانے اور بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کی غرض سے یوم یکجہتی کشم....

27/10/2017

جنگ ،جیو اور دی نیوز کے صحافی احمد نورانی پر اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کی پاکستان پریس کلب پرتگال پرزور مزمت کرتا ہے اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے سچ کی آواز نہیں دبائی جاسکتی. شہر اقتدار میں سچ کی آواز دبانے کی یہ بزدلانہ کوشش ہے

ضیاءسید
صدر

سرفراز فرانسس
جنرل سیکرٹری

پاکستان پریس کلب پرتگال

08/09/2017

احتجاجی مظاہرہ

برما (میانمر) کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 10 ستمبر بروز اتوار دوپہر 4 بجے ( روسیو ؍ ریستادورس میٹرو سٹاپ پر واقع میکڈونلڈ روسیو کے سامنے پراسہ پر ) مظاہرہ کیا جاے گا

تمام پاکستانی, برما (میانمر) میں جاری بربریت کے خلاف پر امن احتجاج میں شرکت کر کے اظہار یکجہتی کریں

15/08/2017

Happy 15th birthday Geo News

20/06/2017

پاکستان پریس کلب پرتگال کے صدر ضیاء سید اور جنرل سیکرٹری سرفراز فرانسس نے دنیا ٹی وی، سماء ٹی وی فیصل آباد، دن ٹی وی اسلام آباد، اور 24HD کے نمائیندوں پر حملے کے واقعات کو بزدلانہ کارواہی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے واقعات سے آزادی صحافت کو دبانے کی کوششیں ناکام ہوں گیں قانون نافز کرنے والے ادارے اپنی زمہ داریاں پورے کریں اور ملزمان کوگرفتار کریں اور حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے

11/06/2017

البقاء للہ
انا للہ وانا الیہ راجعون!
گوجرانوالہ یونین اف جرنلسٹس کی ممبر اور سینیر صحافی ماہنامہ ملکہ انٹرنیشنل کی چیف ایڈیٹر ، کوہ نور ٹی وی گوجرانوالہ ڈویژنل بیورو چیف ثمینہ عرفان کے والد وصال فرما گئے ہیں مرحوم بڑے خوش نصیب ہیں کہ ان کو رمضان شریف نصیب ہوا، یہ نیک لوگوں کی بشارتیں ہیں
اللہ پاک مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے!

Endereço

Largo Francisco Sanches 2-C
Almada
2810-225

Horário de Funcionamento

Sábado 12:00 - 20:00
Domingo 12:00 - 20:00

Telefone

+351920112704

Website

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Pakistan Press Club Portugal publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Compartilhar

Empresas De Mídia nas proximidades


Outra Empresa de comunicação e notícias em Almada

Mostrar Todos