زیارت ڈائری

زیارت ڈائری دنیا بھر کے احوال سے باخبر ہونے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں

21/12/2024

سنجاوی مرکزی تاجران کے صدر انجینئر کلیم اللہ دمڑ مہمان

خصوصی۔ سپوژمی مون پبلک ماڈل سکول رزلٹ کے

ناصر نیوز

21/12/2024

بوستان۔
گل رحمن خان پانیزئی کو بوستان کلی خانان آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ جس میں سیاسی و قبائلی اور علماء و زندگی کے مختلف مکاتب سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی ۔ فاتحہ خوانی حاجی خلیل الرحمٰن خان پانیزئی ، عتیق الرحمن خان پانیزئی ، کے رہائش گاہ میں جاری ہے۔ پاکستان ورکرز پارٹی ن کے چئیرمین خدائے دوست خان کاکڑ نے تعزیت کی

زیارت ڈائری ایک لاکھ 90ہزار مجھے تنخواہ ملتی ہے اس میں اگر کوئی نارمل زندگی گزار سکتا ہے تو بتائیں۔  " اراکین اسمبلی کی ...
21/12/2024

زیارت ڈائری
ایک لاکھ 90ہزار مجھے تنخواہ ملتی ہے اس میں اگر کوئی نارمل زندگی گزار سکتا ہے تو بتائیں۔ " اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کے اضافے کے سوال پر عظمٰی بخاری کا جواب،جلال الدین راشد

زیارت ڈائری ہرنائی کی بربادی کی زمہ داری موجودہ صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ صوبائی وزیر اور ایم پی اے نے جو لوٹ مار او...
21/12/2024

زیارت ڈائری
ہرنائی کی بربادی کی زمہ داری موجودہ صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ صوبائی وزیر اور ایم پی اے نے جو لوٹ مار اور کرپشن کی ہے۔ اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ہے۔ ہرنائی میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے بجلی کا شدید بحران کیا ہے۔ پورا ضلع اندھیرے میں ہے۔ جس کی تمام تر زمہ داری موجودہ ایس ڈی او کیسکو ہرنائی عطااللہ بنگلزئی پر عائد ہوتی ہے۔ جس کو علاقے کے چند کرپٹ افراد کی پشت پناہی حاصل ہے۔ اگر ایک ہفتے کے اندر موجودہ ایس ڈی او واپڈا ہرنائی کو ٹرانسفر نہ کیا گیا۔ تو پشتونخواہ میپ سخت قدم اٹھائے گی۔ اور کیسکو آفس ہرنائی کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائینگے۔
پشتونخواہ میپ ہرنائی کے ڈسٹرکٹ کونسل کے چئیرمین ملک سلام ترین کا پارٹی کے سینئر کارکنان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب۔

ہرنائی انہوں نے کہا۔ کہ موجودہ منسٹر نے منتخب بلدیاتی نمائندگان کے کاموں میں بےجا مداخلت شروع کر رکھی ہے۔ ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں۔ کہ یہ ان کاموں سے باز رہے۔ ہمارے ڈسٹرکٹ کونسل کے چئیرمین، میونسپل کمیٹی کے چئیرمین، اور تمام یونین کونسلوں کے چئیرمین موجودہ فارم 47 کے منسٹر اور انکے بھائی پر بوجھ ہے۔ ہم نے ووٹ لیا ہے۔ ہمارے گریبان میں ہاتھ نہ ڈالے۔ گزشتہ دنوں غیر قانونی اور جعلی طریقے سے میونسپل کمیٹی شاہرگ کے چئیرمین کو انکے عہدے سے ہٹایا گیا۔ جسے بلوچستان ہائی کورٹ نے دوبارہ بحال کیا۔ اور انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ اب انہوں نے میونپسل کمیٹی ہرنائی کے خلاف بھی جعلی کارروائی شروع کی ہے۔

ہرنائی ملک سلام ترین نے کہا۔ کہ گزشتہ چھ مہینوں سے ہرنائی سنجاوی روڈ بڑی گاڑیوں کے لئے بند ہے۔ جس کی وجہ سے ڈرائیورز اور کول مائنز مالکان سخت پریشان ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی فوری طور پر اس روڈ کو بحال کریں۔ ہرنائی سبی ٹرین کافی جدوجہد کے بعد بحال ہوئی تھی۔ اب ٹرین کی پٹڑی پر کام کا بہانہ بناکر اسے بند کردیا گیا ہے۔ لہٰذا اسے فوری طور پر بحال کیا جائے۔ تاکہ لوگوں میں پھیلی ہوئی بےچینی کو ختم کیا جاسکے۔ ہرنائی اور شاہرگ میں منشیات فروشی عام ہے۔ ایس ایچ او لیویز تھانہ شاہرگ اس میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے فوری طور پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا،جلال الدین راشد

21/12/2024

ھمارے سارے حکمران ھمارے ساری پارٹیاں صرف ایک ہی بات کرتے ھیں کہ بلوچستان کے زیرزمین قیمتی معدنیات ھیں
لیکن یہ بات کوئی سرعام نہیں کرتے ھیں کہ زمین کے اوپر وہ قیمتی انسان بھی موجود ھیں جن کو ہر دن ہر لمحہ بغیر کسی جرم کے قتل کئے جاتے ھیں

*اس میڈم صاحبہ نے کروڑوں کی بات فری میں بتا دی*

21/12/2024

سنجاوی مرکزی تاجران کے صدر انجینئر کلیم اللہ دمڑ مہمان خصوصی ھیں
۔ سپوژمی مون پبلک ماڈل سکول رزلٹ کے موقع پر ننھنے منھنے طلباء میں مہمانان انعامات تقسیم کررہے ھیں

ناصر نیوز

21/12/2024

سنجاوی مرکزی تاجران کے صدر انجینئر کلیم اللہ دمڑ مہمان خصوصی۔

سپوژمی مون پبلک ماڈل سکول رزلٹ کے موقع پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع زیارت جنرل سیکرٹری عبدالوہاب خطاب کررہے ھیں

ناصر نیوز

زیارت ڈائری بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور لاہور / بشریٰ بی بی نے خود کو انسداد دہشتگردی عدالت میں سرنڈر...
21/12/2024

زیارت ڈائری
بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور / بشریٰ بی بی نے خود کو انسداد دہشتگردی عدالت میں سرنڈر کردیا۔ 9 مئی کے 23 اور دیگر مقدمات میں راولپنڈی کی عدالت میں پیش ہوگئیں۔ عدالت نے 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے تفیشی آفیسر کو نوٹسز جاری کر دیے۔

بشری بی بی نے 9 مئی کے 23 مقدمات میں خود کو انسداد دہشتگردی عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا۔ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو عدالت کی حدود میں داخل ہونے کی خصوصی اجازت دی گئی۔ بشریٰ بی بی کے وکلا نے 9 مئی کے 23 اور دیگر 9 مقدمات میں درخواست ضمانتیں دائر کیں

جج امجد علی شاہ نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے حکم دیا کہ بشریٰ بی بی کو 13 جنوری تک 24 اور 27 نومبر کے احتجاج میں کسی مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے

عدالت نے تمام 32 مقدما ت میں تفیشی آفیسر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔جلال الدین راشد

صحافی مطیح اللّٰہ جان  اس ٹاھم پاکستان کا ایک  صحافی ھے جو سیاسی لیڈر ان کو دیکھ کر ان کے پیچھے بھاگتے جاتے ہیں کہ ہماری...
21/12/2024

صحافی مطیح اللّٰہ جان اس ٹاھم پاکستان کا ایک صحافی ھے جو سیاسی لیڈر ان کو دیکھ کر ان کے پیچھے بھاگتے جاتے ہیں کہ ہماری انٹرویو کرو لیکن ایک دن سپریم کورٹ کے سامنے وہ اچکزئی صاحب کے پیچھے دوڑتے ھوئے میں نے دیکھا کہ اچکزئی صاحب میں نے آپ کا انٹرویو کرنا ھے لیکن اچکزئی صاحب نے گھاس تک نہیں ڈالا کیونکہ اچکزئی صاحب اصول پرست انسان ھے وہ کھبی بھی اپنے اصول پر کسی سے کمپرومائز نہیں کرتے اور مطیع اللہ جان ان کے اصول سے واقف کار تھا اور خاموش ھوا اگلے دن پھر مطع اللّٰہ ان کے گھر جا کر انٹرویو کیا پھر اے عسکری خیبر نیوز والے کس کھیت کے مولی ھے جس کو اچکزئی صاحب راستے میں کھڑے ھو کر انٹرویو دے
صحافی حمید میر👍

کراچی میرے کزن لیفٹیننٹ عمران اللّٰہ کاکڑ نے نیشنل یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(NUST) سے اپنی ڈگری مکمل کی۔ مبارکبا...
21/12/2024

کراچی
میرے کزن لیفٹیننٹ عمران اللّٰہ کاکڑ نے نیشنل یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(NUST) سے اپنی ڈگری مکمل کی۔
مبارکباد پیش کرتے ہںں۔

زیارت ڈائری سکھر بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ کار پر سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق،جلال الدین راشد
20/12/2024

زیارت ڈائری
سکھر بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ کار پر سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق،جلال الدین راشد

  📍وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔مدراس رجسٹریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
20/12/2024

📍
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔
مدراس رجسٹریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سنجاوی ۔۔صابر خان خروٹی مقامی سکول کے سالانہ رزلٹ کے تقریب کے موقع پر پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم ...
20/12/2024

سنجاوی ۔۔صابر خان خروٹی مقامی سکول کے سالانہ رزلٹ کے تقریب کے موقع پر پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہےہیں ۔۔۔

زیارت منہ وارڈ نمبر 1 چیرمین عبدالستار کاکڑ کے خالی نشست پر گاوں منہ سے سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کے کاغذات ریٹرننگ ا...
20/12/2024

زیارت
منہ وارڈ نمبر 1 چیرمین عبدالستار کاکڑ کے خالی نشست پر
گاوں منہ سے سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کے کاغذات ریٹرننگ افیسر و اسسٹنٹ کمشنر زیارت عبدالرازق ترین کے پاس جمع کررہے ھیں ضلعی امیر جمعیت مولوی نورالحق اور پی اے ٹو اے سی نقیب اللہ پانیزئی بھی موجود ھیں

20/12/2024

سنجاوی سردار فریداللہ خان دمڑ نے برملا اعلان کردیا میں آ ج بھی اسٹییج پر کھڑا ہوں

ناصر نیوز

20/12/2024

زیارت ڈائری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے کے بعد باقاعدہ ممبر صوبائی اسمبلی کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے میر علی حسن زہری کو پی بی 21 سے کامیاب قرار دے دیا ۔

نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد جلد ہی حلف برداری لیا جائے گا ۔DR SAMAD HARNAI, جلال الدین راشد

20/12/2024

زیارت ڈائری
پاکستانیوں آپ سب کے لیڈر نے شوکت خانم ہسپتال کراچی مکمل کروانے کے لیے فنڈز دینے کی اپیل کی ہے،
میری سب سے درخواست ہے کہ چاہیں 10 روپے دیں یا 10 ہزار لیکن سٹارٹ ضرور کریں ہم اپنے لیڈر کے پراجکٹ کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے،DR Samad Harnai,جلال الدین راشد

Address

Ziarat City
Ziarat
96000

Telephone

+923337868522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زیارت ڈائری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زیارت ڈائری:

Share