Taran Times

Taran Times all in one
(1)

 #ریمانڈ کیا ہے
23/12/2021

#ریمانڈ کیا ہے

تعزیرات پاکستان میں پولیس سے متعلقہ کی گئی ترامیم
22/12/2021

تعزیرات پاکستان میں پولیس سے متعلقہ کی گئی ترامیم

22/12/2021

اپنی اولادکواپنادوست بناکراچها انسان بنادو ورنه بر ے لوگ اپنا دوست بناکرانہیں برا انسان بنادیں گے

22/12/2021

حالات برے تھے مگر رکھتا تھا نواب بنا کر ۔۔ ہم غریب تھے یہ صرف میرا باپ جانتا تھا

اصل مزہ تو  #لاندی کا سردی میں ہے۔ اگر یقین نہیں ہوتا تو  #زیارت والوں سے پوچھوں۔
19/12/2021

اصل مزہ تو #لاندی کا سردی میں ہے۔ اگر یقین نہیں ہوتا تو #زیارت والوں سے پوچھوں۔

میری آخرت کی فکر چھوڑ میری زندگی کا حساب دے
18/12/2021

میری آخرت کی فکر چھوڑ
میری زندگی کا حساب دے

 #عدلیہ پر  #تنقید کرنے والے
18/12/2021

#عدلیہ پر #تنقید کرنے والے

18/12/2021

اگر بدقسمتی سے آپ کی سوچ قید اور محدود ہے تو آپ دوسروں کی سوچ کو قید اور محدود کرنے کی کوشش نہ کریں۔

وادی زیارت شدید سردی کی لپیٹ میں گیس پریشر مکمل طور پر بند👇 احتیاط کریں بغیر ضرورت کے باہر نہ نکلے
14/12/2021

وادی زیارت شدید سردی کی لپیٹ میں گیس پریشر مکمل طور پر بند👇
احتیاط کریں بغیر ضرورت کے باہر نہ نکلے

حقیقت
14/12/2021

حقیقت

11/12/2021

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اور یہ دنیا کسی کی نہیں، ایک دوسرے کے ساتھ پیار، محبت، عزت اور احترام سے رہا کریں
🌹🙏🌹

ممتاز قانون دان سپریم کورٹ آف پاکستانایڈوکیٹ سلطان تارن صاحب
11/12/2021

ممتاز قانون دان سپریم کورٹ آف پاکستان
ایڈوکیٹ سلطان تارن صاحب

میرے پیارا کزن۔ نظام الدین تارن کا آج منگنی ہوگئیآس موقع پر  علماء کرام عزیزو اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سب کا...
05/12/2021

میرے پیارا کزن۔ نظام الدین تارن
کا آج منگنی ہوگئی
آس موقع پر علماء کرام عزیزو اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سب کا بہت بہت شکریہ
میری سے بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی خوش رکھے آمین

04/12/2021

First in

میں موسم سرما کی پہلی #برفباری

27/11/2021

بھلا ہو شیطان کاجو بدنامی اٹھاۓ پھرتا ھے ۔۔۔ورنہ جرم تو سارے۔ انسان کرتے ھے،،وہ بھی مسلمان

25/11/2021

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی، جس میں تلخ حقیقت ہو۔۔۔!؟

25/11/2021


25/11/2021

ژوندئ ہوسے مشرہ.....

Fakher e  Balochistan bargadar Hafiz Habibullah Taran
25/11/2021

Fakher e Balochistan bargadar Hafiz Habibullah Taran

23/11/2021

‏ہمارا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی اور کچھ نہ بولو تو منافقت۔

23/11/2021

‏صورتِ حال جیسی بھی ہو ،ماحول جیسا بھی ہو ،حالات جیسے بھی ہو انسان اگر کچھ وقت کے لیے خود کو ثابت قدم رکھ پائے تو تو کامیابی ہمیشہ اُس کا مقدر بنتی ہے

23/11/2021

خوشی کا راز آزادی ہے اور آزادی کا راز ہمت اور حوصلہ ہے۔

23/11/2021

میں لوگوں کو اس لیے برا نہیں سمجھتا
کہ انکی بے رخی نے میرا رخ سیدھا کردیاااا

Address


Telephone

+923343204005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taran Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taran Times:

Videos

Share